حج کرپشن کیس، حسین اصغر کیخلاف کارروائی کا حکم

حج کرپشن کیس، حسین اصغر کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حج کرپشن کیس کی تحقیقات میں واپس نہ آنے والے پولیس آفیسر حسین اصغر ، آئی جی گلگت بلتستان نہیں رہے ہیں، عدالت نے وفاقی حکومت کو حسین اصغر کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کل اس کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ چیف […]

.....................................................

اوپن کرنسی مارکیٹ، ڈالر پھر 96 روپے سے تجاوز کرگیا

اوپن کرنسی مارکیٹ، ڈالر پھر 96 روپے سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جہاں ڈالر ایک بار پھر96 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی طلب میں اضافے کا رجحان ہفتے کو بھی برقرار رہا جس کے باعث پاکستانی روپے کے مقابلے […]

.....................................................

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں ملک کے پچیسویں وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔ آئین کے قوائد بتیس اور تینتیس کے مطابق اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب ہوگا […]

.....................................................

پی پی پی نے راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے نامزدکردیا

پی پی پی نے راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے نامزدکردیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے  والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ

صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 59 ویں سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ دیا۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی ہر سال سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ دیتے ہیں جو ہسپتال […]

.....................................................

وزارت عظمی, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق

وزارت عظمی, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزارت عظمی کے عہدے کیلئے ایوان صدر میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق کر لیا ہے.پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ آج صبح 11 بجے وزارت عظمی کیلئے حتمی امیدوار کے نام کا اعلان […]

.....................................................

رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی،احمد مختار

رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی،احمد مختار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت آئندہ تین ماہ میں بجلی کے بحران میں خاطر خواہ کمی کرلے گی اور آئندہ چند روز میں 3 ہزار میگا واٹ بجلی نیشنل گریڈ میں شامل کر لی جائے گی ۔ یہ بات وزیر پانی و بجلی احمد مختار نے ایک پریس کانفرنس کے د وران کہی۔ انہوں […]

.....................................................

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے توانائی کانفرنس طلب کی۔ انھوں نے وزیر پانی و بجلی اور پٹرولیم کو ہنگامی بنیادوں پر لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کردی۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت خزانہ نے آٹھ ارب روپے پیپکو کو جاری کردیئے۔ […]

.....................................................

صنعتی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں 2 فیصد کم

صنعتی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں 2 فیصد کم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توانائی کے بحران کی وجہ سے ملک کی مجموعی صنعتی پیداوار اپریل کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا دو فیصد کم رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں پچیس اعشاریہ ایک پانچ فیصد کم رہیں۔ سٹیل مصنوعات کی پیداوار میں ستاون […]

.....................................................

اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی اہلیت اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ […]

.....................................................

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت واحترام سے منائی گئی

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت واحترام سے منائی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک )ملک بھر میں شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی گئی، مساجد اور دیگر مقامات پر خصوصی عبادات اور محافل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ شب معراج بر کتو ں، رحمتو ں اور فضیلتوں کی رات جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ […]

.....................................................

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں،احمد مختار

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں،احمد مختار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پانی و بجلی احمد مختار نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی بجلی کی ترسیلی کمپنی اپنی حد سے زائد بجلی استعمال نا کرے۔ اسلام آباد میں بجلی کی صورتحال پرایک اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ ترسیلی کمپنیاں اپنی غیر ادا شدہ […]

.....................................................

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس نے کہاکہ گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،ایسا کرنے والے کون ہیں۔اجلاس میں ارسلان افتخارکیس اورملک ریاض کے انٹرویوکامعاملہ بھی پیش کیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کا کہناتھاکہ ملک ریاض […]

.....................................................

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں پری مون سون سیزن کا آ غاز رواں ماہ کے آ خری ہفتے میں ہوگا۔ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

.....................................................

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلا ف درخواست کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے لارجر بینچ بنانے کی درخواست کردی۔ اسپیکر رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

.....................................................

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سندھ سے مسلم لیگ نواز کے رہنما ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک چلا کر حکومت کو ہٹانا فرض ہوچکا ہے اور اسی مقصد کے تحت انھوں نے نواز لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اسلام آباد پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں ان کا […]

.....................................................

ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا،چوہدری نثار

ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا،چوہدری نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے عدلیہ کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے سیز فائر کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وہ حکمرانوں پر خوب برسے۔ انہوں نے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: ملک ریاض کی پریس کانفرس پر شو کاز نوٹس جاری

سپریم کورٹ: ملک ریاض کی پریس کانفرس پر شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو گذشتہ روز کی پریس کانفرنس پر توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی پریس کانفرنس کاازخودنوٹس لے لیا اور سماعت کیلیے3رکنی بنچ بنایا۔ بینچ کے سربراہی جسٹس شاکراللہ جان نے کی […]

.....................................................

دوسرے ملک کی شہریت کا سوچ بھی نہیں سکتی، انوشہ رحمن

دوسرے ملک کی شہریت کا سوچ بھی نہیں سکتی، انوشہ رحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں دوہری شہریت سے متعلق مقدمے کی سماعت جاری ہے اور چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کی رہنما انوشہ رحمن نے دہری شہریت سے متعلق اپنے اوپر […]

.....................................................

ارسلان افتخار عدلیہ کا ڈان ہے، ملک ریاض

ارسلان افتخار عدلیہ کا ڈان ہے، ملک ریاض

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار کیس کے اہم کردار ملک ریاض نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے پر الزامات کی بارش کردی۔ انہوں نے قرآن ہاتھ میں لے کر چیف جسٹس سے پوچھا کہ وہ بتائیں رات کے اندھیرے میں ان سے کتنی ملاقاتیں کیں ۔ سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کیلئے ہڑتال موخر کر دی

سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کیلئے ہڑتال موخر کر دی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک)آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کے لئے ہڑتال موخر کر دی ہے، کے کی ہڑتال موخر کردی ہے،سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئر مین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسیننے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے […]

.....................................................

سی این جی پر لگنے والے ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں،حیدر عباس رضوی

سی این جی پر لگنے والے ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں،حیدر عباس رضوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہیکہ متحدہ کے شیڈو بجٹ کے نکات شامل کرکے بجٹ کو عوام دوست اور متوازن بنایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی این جی پر ٹیکس مسترد کرتے ہیں۔ ڈسکانٹ ریٹ کم کرکے دس فی صد […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس میں عام شہری کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیئے جانے پر زور دیا گیا ہے جبکہ ووٹرز کو امیدواروں کی گاڑیوں میں لانے پر پابندی لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایا […]

.....................................................

سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاس آج بھی بجٹ پر بحث ہوگی

سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاس آج بھی بجٹ پر بحث ہوگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مالی سال دو ہزار بارہ اور تیرہ کے بجٹ پر بحث آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ کے ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور احتجاجا اسمبلی کی گیلری میں جابیٹھے،اورکورم پورا نہ ہونے کی شکایت […]

.....................................................