بھوجا سانحہ، 5میتیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

بھوجا سانحہ، 5میتیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بھوجا ائیر حادثے کی جگہ سے ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے اور اس دوران 5 مزید لاشیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ شناخت ہونیوالی میتوں میں کراچی کے ایم قاسم، مسٹر اینڈ مسز عبد الحفیظ شامل ہیں جبکہ دوسری دو لاشیں […]

.....................................................

وزیراعظم نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر 8ہزار کر دی

وزیراعظم نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر 8ہزار کر دی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر آٹھ ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ مزدوروں کی ینشن میں تیس فیصد اضافہ اور بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ بھی ایک لاکھ روپے کر دی گئی۔ جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں محنت کشوں کے عالمی دن […]

.....................................................

پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے سے حکومت کو بچت

پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے سے حکومت کو بچت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کر کے حکومت کو مئی کے مہینے میں پٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی سفارشات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

.....................................................

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز پانچ مئی سے اسلام آباد میں ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لئے پچیس کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے۔ حتمی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز بارہ مئی کو […]

.....................................................

رحمان ملک نے شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوا دیا

رحمان ملک نے شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمنٰ ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے شریف برادران کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس نیب کو بھجوا دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے لانگ مارچ کیا تو وہ رائے ونڈ مارچ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان […]

.....................................................

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھیں اقتدار سے چمٹے رہنے کا شوق نہیں، انھیں تبدیل کرنے کا آئینی راستہ تحریک عدم اعتماد ہے جس کی خواہش ہو پوری کر لے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ این آر او سے پہلا فائدہ نواز شریف نے اٹھایا۔ سینیٹ میں وزیراعظم […]

.....................................................

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف نے کہا نائب قاصد کو سزا ہو جائے تو اسے ہٹا دیا جاتا لیکن وزیراعظم کو نہیں۔ انہوں نے کہا ہمارا خیال تھا کہ عدلیہ کی بحالی کے بعد حالات ٹھیک ہو جائیں گے لیکن حکومت نے مجھے اور عوام کو مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس […]

.....................................................

اسامہ کی پہلی برسی، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسامہ کی پہلی برسی، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کی پہلی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ القاعدہ کے سابق سربراہ کی پہلی برسی پر امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک سمیت دیگر سفارتی مشنز کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ اہم سرکاری عمارات پر بھی حفاظتی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں۔ گیلانی

سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کسی عوامی نمائندے کو نااہل قرار نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میں […]

.....................................................

ملک کا صدر و وزیر اعظم دونوں سزا یافتہ ہیں۔ چوہدری نثار

ملک کا صدر و وزیر اعظم دونوں سزا یافتہ ہیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے کہ آج ملک کا صدر و وزیرا عظم دونوں سزا یافتہ ہیں یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ ساٹھ کروڑ ڈالر ہے انہوں نے مزیدکہا کہ […]

.....................................................

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس دو دون کے وقفے کے بعدآج اسلام آباد میں ہو گا، جبکہ سینٹ کا اجلاس بھی شام کو ہی طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ صدارت اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اپوزیشن نے اجلاس کے […]

.....................................................

اے این ایف کو کیمیکل سکینڈل کی بلا خوف تحقیقات کی ہدایت

اے این ایف کو کیمیکل سکینڈل کی بلا خوف تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے اے این ایف تحقیقاتی ٹیم کو ایفیڈرین کیس کی شفاف اور بلاخوف تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدات اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کمیٹی ارکان نے سیکریٹری نارکوٹکس […]

.....................................................

مجھے سپیکر کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا، وزیر اعظم کا چیلنج

مجھے سپیکر کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا، وزیر اعظم کا چیلنج

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ سے سزا بعد پہلی بار قومی اسمبلی میں آئے تو ن لیگ کے ارکان اٹھ کر چلے گئے جس کے بعد اسمبلی میں خطاب کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ضروری تھا کہ ایوان کو اعتماد میں لوں۔ انہوں نے […]

.....................................................

اسامہ کے اہل خانہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے

اسامہ کے اہل خانہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے این او سی جاری ہونے کے بعد اسامہ بن لادن کے اہلخانہ کے چودہ افراد کو سعودی ائیر لائنز کے طیارے کے ذریعے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ اسامہ بن لادن کی ایک یمنی اور دو سعودی بیواں اور گیارہ بچوں کو خصوصی سیکورٹی میں اسلام […]

.....................................................

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک جانب نئے چیلنجز کا مقابلہ عظیم تر سیاسی شعور اور تدبر سے کیا جائے گا دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے سے چیلنجز کاآئین کی حدود میں رہتے ہوئے مؤثرجواب دیا جائے گا۔ ایوان صدر کے ترجمان […]

.....................................................

وزیر اعظم نے عدلیہ اور پارلیمان کا وقار بڑھایا، وفاقی وزراء

وزیر اعظم نے عدلیہ اور پارلیمان کا وقار بڑھایا، وفاقی وزراء

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کو سزا کے بعد پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء نے رد عمل میں کہا ہے وزیر اعظم نے صبر و تحمل سے سیاسی نظام کو آگے بڑھایا اور پارلیمان کے وقار میں اضافہ کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی مین آج ہو رہا ہے۔ میمو کمیشن کے رو برو پیش ہونے کے لیے حسین حقانی کو آخری موقع دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود حسین حقانی پاکستان نہیں آئے۔ حسین حقانی نے موقف اختیار کررکھا […]

.....................................................

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ہدایت پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کے لئے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کو سزا کی صورت میں پیپلز پارٹی ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے وزرا اور ارکان سندھ اسمبلی آج […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت دس مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل نے وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے شواہد جمع کئے جانے تک سماعت بے سود ہے۔ سرکاری تحویل سے رپورٹ غائب ہونا افسوسناک ہے، ایف آئی […]

.....................................................

دورہ پاکستان کیلئے پر کشش ماحول کی ضرورت ہے، ملائیشیا

دورہ پاکستان کیلئے پر کشش ماحول کی ضرورت ہے، ملائیشیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملائیشین ہائی کمشنر احمد انور عدنان نے کہا ہے دورہ پاکستان کے لئے ملائیشین ہاکی فیڈریشن اور سکواش ایسوسی ایشن کو ہمیشہ مثبت سفری ہدایات جاری کی ہیں۔ ملائیشیا کے ہائی کمشنر احمد انور کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے پاکستان آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ کھیلوں سے […]

.....................................................

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادرنے آئی ایس آئی کی طرف سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے کے کیس میں وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے مہران بینک سے 5 کروڑ روپے لیے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

گراسمین 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

گراسمین 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) امریکی خصوصی نمائندے مارک گراسمین آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ سلالہ حملوں کے بعد امریکی خصوصی نمائندے کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران مارک گراسمین پاکستان کی اعلی عسکری اور سیاسی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب سے صوبے میں سینئیر افسران کو نظر انداز کر کے اہم عہدوں پر تعینات کئے جانے والے جونئیر افسروں کی فہرست طلب کی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی […]

.....................................................

توہین عدالت : بابر اعوان پر فرد جرم جمعرات کو عائد ہو گی

توہین عدالت : بابر اعوان پر فرد جرم جمعرات کو عائد ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم 26 اپریل کو لگے گی۔کیس کی سماعت جسٹس اطہر سعید اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حکم دیا کہ بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم 26 اپریل کو عائد کی جائے […]

.....................................................