وطن واپسی کے لیے مناسب وقت چاہیئے: افغان مہاجرین

وطن واپسی کے لیے مناسب وقت چاہیئے: افغان مہاجرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سے وطن واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں گزشتہ دو ماہ میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یعنی ’یو این ایچ سی آر‘ کے مطابق صرف اگست کے مہینے میں 50 ہزارسے زائد افغان مہاجرین رضا کارانہ طور پر پاکستان سے افغانستان […]

.....................................................

پی آئی اے کا آٹھ بوئنگ 787 طیارے خریدے کا فیصلہ

پی آئی اے کا آٹھ بوئنگ 787 طیارے خریدے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے آٹھ نئے 787 طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ میں پی آئی اے پر خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے بعد بات کرتے ہوئے پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے بتایا کہ […]

.....................................................

گندم کی قیمت نہ بڑھانے پر گلگت بلتستان سے جواب طلب

گندم کی قیمت نہ بڑھانے پر گلگت بلتستان سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کو گندم کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن پرہر صورت عملدرآمد کرانے کے لیے باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے گلگت بلتستان میں گندم کی فی بوری قیمت میں 500 روپے اضافہ کرتے ہوئے بوری […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی اسمبلی نے حزب مخالف کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کی ’پاکستان مخالف تقریر‘ کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ جمعے کے روز اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں منظور ہونے والی قرارداد وفاقی وزیر برجیس طاہر نے […]

.....................................................

سینیئر صحافی زاہد ملک انتقال کر گئے

سینیئر صحافی زاہد ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے زاہد ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صحافت کے شعبے میں مرحوم کی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سینیئر صحافی، مصنف اور انگریزی روزنامہ “پاکستان آبزرور” کے مدیر اعلیٰ زاہد ملک طویل علالت کے باعث جمعرات کو اسلام […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا: نفیس ذکریا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا: نفیس ذکریا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایک بار اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلام آباد بغیر کسی امتیاز کے تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے یہ بات امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے اُس بیان کے ردعمل میں کہی جس میں […]

.....................................................

چیف جسٹس نے کوئٹہ بم حملے کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے کوئٹہ بم حملے کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس نے رواں ماہ کے اوائل میں کوئٹہ میں پیش آنے والے دہشت گرد واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ماہ اس کی سماعت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آٹھ اگست کو جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سول اسپتال […]

.....................................................

پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے دوستانہ تعلقات ہیں

پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے دوستانہ تعلقات ہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا سعودی عرب کے نائب ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ شب وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی نائب ولی عہد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔ ون آن ون ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور دفاعی شعبے […]

.....................................................

الطاف حسین کے خلاف ریفرنس برطانیہ کے حوالے

الطاف حسین کے خلاف ریفرنس برطانیہ کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف ریفرنس برطانوی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ یہ ریفرنس وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد نے نہ صرف کراچی کی عوام کو تشدد پر اکسایا […]

.....................................................

پاک ایران بینکنگ روابط بحال کرنے کی جلد منظوری کا امکان

پاک ایران بینکنگ روابط بحال کرنے کی جلد منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے ایرانی سفیر مہدی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ کابینہ کی جانب سے پاک ایران بینکنگ روابط بحال کرنے کی جلد منظوری کا امکان ہے جس کے […]

.....................................................

سولہ ماہ بعد وفاق نے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

سولہ ماہ بعد وفاق نے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) این ایف سی کا اجلاس اپریل 2015 کے بعد 5 ستمبر 2016 کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے دو صوبے جن میں سندھ اور بلوچستان حکومتوں کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہ آیا۔ اجلاس میں صوبے وفاق سے ملنے والے محاصل پر ازسرنو تجاویز دیں گے۔ […]

.....................................................

سعودی عرب کے وزیر دفاع کا دورہ پاکستان

سعودی عرب کے وزیر دفاع کا دورہ پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کی شام ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سلامتی سے متعلق اُمور پر بات […]

.....................................................

پاکستان: ایک ماہ میں 50 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی

پاکستان: ایک ماہ میں 50 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں گزشتہ دو ماہ غیر معمولی تیزی آئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یعنی ’یو این ایچ سی آر‘ کی ترجمان دنیا اسلم خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ اگست کے مہینے […]

.....................................................

سعودی عرب کے وزیر دفاع اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیر دفاع اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اتوار کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا اور ذرائع کے مطابق سعودی وزیر دفاع پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ معاملات اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کریں گے۔ جب کہ شہزادہ […]

.....................................................

راولاکوٹ کی خبریں 26/8/2016

راولاکوٹ کی خبریں 26/8/2016

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے ) جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید مظفر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پونچھ کے غیور عوام اپنی تاریخ مسخ ہونے دیں گے نہ اپنے اسلاف کے خلاف ہرزہ سرائی کو قبول کیا جائے گا حیرانگی کی بات ہے کہ سردار سکندر حیات خان جیسے رہنما کو […]

.....................................................

الخدمت فاؤندیشن کے زیراہتمام پراجیکٹ مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

الخدمت فاؤندیشن کے زیراہتمام پراجیکٹ مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پراجیکٹ مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں ملک بھر سے الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبہ تعلیم، صحت، صاف پانی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، کمیونٹی سروسز، کفالت یتامیٰ پروگرام کے سینئر پروگرام منیجرز، منیجرز، ڈپٹی منیجرز، ریجنل منیجرز اور آفیسرز نے شرکت کی۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد […]

.....................................................

افغانستان کے خلاف پاکستانی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل راحیل

افغانستان کے خلاف پاکستانی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل راحیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کابل میں امریکن یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعرات کو افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے ٹیلی فون کال کے بعد ایک بیان میں جنرل راحیل شریف نے کہا کہ افغانستان میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے لیے […]

.....................................................

فاٹا اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات عام کرنے کا فیصلہ

فاٹا اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات عام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فاٹا اصلاحاتی کمیٹی کے سفارشات پر مبنی رپورٹ عام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ فیصلہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے بدھ کو منعقدہ اہم اجلاس […]

.....................................................

میڈیا ہائوسز پر حملہ کرانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، آرآئی یوجے

میڈیا ہائوسز پر حملہ کرانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، آرآئی یوجے

اسلام آباد: آر آئی یو جے نے میڈیا ہائوسز پر حملہ کرانے والوں کو قرار واقعی سزادینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ پی ایف یوجے کے پشاور میں جعلی انتخابات کے انعقاد کی مذموم کوششوں کی مذمت کی اور مرکزی قیادت رانا عظیم اور جی ایم جمالی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ راولپنڈی اسلام […]

.....................................................

تمام اختیارات رابطہ کمیٹی کو سونپتا ہوں : الطاف حسین

تمام اختیارات رابطہ کمیٹی کو سونپتا ہوں : الطاف حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ اپنی جماعت کے سینیئر رہنما فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے اراکین کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں اور اُنھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے تمام اختیارات رابطہ کمیٹی کے حوالے کر دیئے جائیں۔ الطاف حسین […]

.....................................................

TMA اسلام آباد کے زیراہتمام ہال جہلم میں تقریب منعقدہ

TMA اسلام آباد کے زیراہتمام ہال جہلم میں تقریب منعقدہ

سرائے عالم گیر : اس کائنات میں ” مدینہ اور پاکستان ”دو ایسے ملک ہے جنکی بنیاد ” اسلام ہے ۔آقاِ دو جہاں ۖ کے اعلان نبوت کے بعدمدینہ اور 14 اگست 1947کے بعد پاکستان معرض وجود میں آئے یہ اتفاق نہیں بلکہ اللہ اور اللہ کے حبیب ۖکے ” تحفے ” ہیںر ” روزنامہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کا صدر مقبوضہ کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ سردار محمد یعقوب

آزاد کشمیر کا صدر مقبوضہ کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ سردار محمد یعقوب

اسلام آباد (سرفراز حسین سے) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا صدر صرف آزاد خطے ہی نہیں ، مقبوضہ کشمیر ، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ میں نے پانچ سالہ دورصدارت کو باوقار انداز میں مکمل کیا ہے ۔ […]

.....................................................

حرمین کا تحفظ اور متحدہ مسلم اقوام کا فورم

حرمین کا تحفظ اور متحدہ مسلم اقوام کا فورم

تحریر: حبیب اللہ سلفی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونیوالی عظمت حرمین شریفین و اتحاد امت کانفرنس میں ملکی و غیرملکی سیاسی و مذہبی قائدین، رہنمائوں اور مسلم ممالک کے سفرا نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ایمان اور عقیدتوں کے مرکز حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پوری مسلم امہ متحد ہے […]

.....................................................

آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سرپرست اعلی محمد گلزار چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد

آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سرپرست اعلی محمد گلزار چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد

اسلام آباد (پریس ریلیز) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سرپرست اعلی محمد گلزار چوہدری کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین شبیر حسین طوری ،سینئر وائس چیئرمین اعجاز بٹ، سیکریٹری جنرل سید طاہرعلی ،وائس چیئرمین سید طلعت عباس شاہ،ایڈیشنل فنانس سیکرٹری سید امتیاز حسین شاہ، سیکرٹری انفارمیشن صہبان عارف،میڈیا کوآر ڈی […]

.....................................................