نیکٹا کی ہیلپ لائن پر جعلی کالیں کرنے والوں کے خلاف کارروائی

نیکٹا کی ہیلپ لائن پر جعلی کالیں کرنے والوں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کے وفاقی ادارے نیکٹا کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق اطلاع دینے کے لیے فری ہیلپ لائن 1717 پر غلط معلومات فراہم کرنے والے آٹھ شہریوں کے خلاف مجرمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ جمعے کو اسلام آباد میں بات کرتے ہوئے نیکٹا کے ترجمان احسان […]

.....................................................

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کا حکم

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان سرحد کے قریب وادی راجگال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف پاکستانی فوج کے طرف سے رواں ہفتے ہی شروع کیا جانے والا آپریشن جاری ہے۔ جب کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جمعہ کو خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ فوج […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 19/8/2016

تلہ گنگ کی خبریں 19/8/2016

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تلہ گنگ کے سینئر صحافی چودھری غلام ربانی اسلام آباد سے تلہ گنگ آتے ہوئے موٹروے پر چکری کے قریب اپنے ساتھی سمیت ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو گئے ۔چودھری غلام ربانی اپنے بیٹے حارث ربانی ،ساتھیوں عبدالوحید چشتی اور عبدالرزاق خان کے ہمراہ جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی […]

.....................................................

عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی ایک بار پھر دعوت

عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی ایک بار پھر دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان سے تعلقات میں پائے جانے والے تناؤ میں کمی اور روابط کو معمول پر لانے کے لیے پاکستان کی طرف سے ایک اور کوشش کی گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ کابل میں پاکستان کے […]

.....................................................

پاناما لیکس ،عمران خان کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پاناما لیکس ،عمران خان کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل ٹی اوآرز پر اپوزیشن کی میٹنگ ہے اور میٹنگ کے بعد سپریم کورٹ جائیں گے۔ سپریم کورٹ جانے کے لیے پٹیشن تیار کر لی ہے۔ عمران خان نے کہا پیسے بھجوانے کے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ شیمروک […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر

نواز شریف کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے تیار کیے گئے ریفرنس پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ مشاورت […]

.....................................................

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کو مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی باضابطہ طور پر دعوت دے دی سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اس حوالے سے اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کو خط لکھا، جس میں انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستانی […]

.....................................................

زندہ قومیں ہی اپنے آزادی کا جشن منایا کرتی ہیں۔ اعجاز علی چھجڑو

زندہ قومیں ہی اپنے آزادی کا جشن منایا کرتی ہیں۔ اعجاز علی چھجڑو

اسلام آباد (بیورورپورٹ) 14 اگست کا دن تجدید عہد کا دن ہے جب تک پاکستان کے وفادار شہریوں کی حیثیت سے اپنے فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے ہمیں کسی چیز سے خوف زدہ ہونے کی چنداں ضرورت نہ ہے۔ چیئرمین آئی پی سی آئی ایچ اعجاعلی زچھجڑو اسلام آباد (نامہ نگار) زندہ […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے 5 سال میں 19 ارب ڈالر کے قرضے لیے

وفاقی حکومت نے 5 سال میں 19 ارب ڈالر کے قرضے لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران عالمی بینکوں اور عالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر کل 19ارب ڈالر سے زاہد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے گزشتہ پانچ سالوں عالمی بینکوں سے 14 ارب ڈالر سے زائد جبکہ آئی ایم ایف سے تین […]

.....................................................

فوج کے ساتھ سویلین حکومت کو بھی اپنا کام کرنا ہو گا

فوج کے ساتھ سویلین حکومت کو بھی اپنا کام کرنا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بنایا جائے اور وہاں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح قوانین کے نفاذ کے لیے اصلاحات کی جائیں۔ اسلام آباد میں یوم پاکستان پر ’احتساب ریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]

.....................................................

پی آئی اے کی ‘پریمیئر سروس’ کا آغاز

پی آئی اے کی ‘پریمیئر سروس’ کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سروس کے لیے پاکستان نے طیارے سری لنکا سے لیز پر حاصل کیے ہیں اور جہاز کے اپنے عملے کو بھی سری لنکا سے تربیت دلوائی گئی ہے۔ پاکستان نے اپنی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ایک “نئی پریمیئر سروس” کا آغاز کر دیا ہے اور اس کی پہلی […]

.....................................................

الخدمت آغوش ہوم کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب

الخدمت آغوش ہوم کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب

اسلام آباد: الخدمت فائونڈیشن کے ذیلی ادارہ الخدمت آغوش ہوم کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔الخدمت آغوش کے بچوں نے جشن آزادی کی تقریب میں ملی نغمے ، ترانے اور تقاریر کرکے سما باندھ دیا۔تقریب سے خطاب میں بلال سعید نے کہا یہ ملک ہمارے اسلاف کی قربانیوں کا ثمر […]

.....................................................

متنازع سائبر کرائم بل کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

متنازع سائبر کرائم بل کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) متنازع سائبر کرائم کا مسودہ قانون پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے تو منظور ہو چکا ہے لیکن اس قانون سازی کے خلاف حزب مخالف اور سماجی کارکنان صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے اس بارے میں عدلیہ سے رجوع کرنے کا عندیہ بھی دے چکے ہیں۔ تاہم ایوان زیریں “قومی اسمبلی” سے اس […]

.....................................................

کوئٹہ حملے میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا: نفیس ذکریا

کوئٹہ حملے میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا: نفیس ذکریا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رواں ہفتے کے اوائل میں ہونے والے مہلک خودکش بم حملے میں 70 سے زائد ہلاکتوں کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے تو اس حملے کا الزام پڑوسی ملک بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی “را” پر عائد کیا تھا۔ لیکن […]

.....................................................

دہشت گرد خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں: سرفراز بگٹی

دہشت گرد خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں: سرفراز بگٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سول اسپتال میں ہونے والے مہلک بم دھماکے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد ایسی کارروائیوں سے خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں۔ ’’دہشت گرد تو یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں خوف و ہراس پھیلے اور (اس لیے) […]

.....................................................

اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز پی کے 451 کو پیر کے روز اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد حادثے کا سامنا کرنا پڑا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کے مطابق ’طیارے کی اڑان کے کچھ دیر بعد ہی عملے […]

.....................................................

اسلام آباد : تحفظ پاکستان کانفرنس سے مرکزی صدر کا خطاب

اسلام آباد : تحفظ پاکستان کانفرنس سے مرکزی صدر کا خطاب

اسلام آباد : اسلام آباد میں آئی ایس او اور مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام تحفظ پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی کانفرنس میں مرکزی صدر برادر علی مہدی نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قائد کی وراثت میں اہم […]

.....................................................

عمران خان کی اگلی احتساب ریلی اسلام آباد کرنے کا اعلان

عمران خان کی اگلی احتساب ریلی اسلام آباد کرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف پاناما لیکس فوری تحقیقات کے لیے اگلی احتساب ریلی 13 اور 14 اگست کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہو گی۔ تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف تحریک احتساب کی پہلی ریلی […]

.....................................................

جیل نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور

جیل نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی مختلف جیلوں میں مناسب سہولتوں کی مبینہ عدم دستیابی کی وجہ سے وہاں قید خواتین اور بچوں کو نہایت خراب صورت حال کا سامنا ہے۔ یہ بات ملک کے وفاقی محتسب کے دفتر کی طرف سے جیلوں کی صورت حال میں بہتری لانے کے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے […]

.....................................................

انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے متبادل بیانیہ ترتیب دینے پر زور

انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے متبادل بیانیہ ترتیب دینے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو ایک دہائی سے زائد عرصے سے دہشت گردی کا سامنا ہے جب کہ انتہا پسندی اور فرقہ واریت کی جڑیں تقریباً تین دہائیوں تک پھیلی ہوئی ہیں۔ دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے جہاں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سرگرم ہیں وہیں مذہبی دانشوروں […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف چار ملکی فوجی اتحاد کی تشکیل اہم ہے : عاصم باجوہ

دہشت گردی کے خلاف چار ملکی فوجی اتحاد کی تشکیل اہم ہے : عاصم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کی طرف سے رواں ہفتے ہی انسداد دہشت گردی کے لیے تشکیل دیئے گئے چار ملکی فوجی اتحاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سے دہشت گردی کے خلاف خطے کی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو تقویت ملے گی۔ واضح رہے کہ رواں […]

.....................................................

پاکستان کے ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ

پاکستان کے ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایک ہیلی کاپٹر نے اطلاعات کے مطابق جمعرات کو افغانستان صوبہ لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر چھ افراد سوار تھے، جن میں ایک روسی انجینئر بھی شامل تھا۔ ذرائع کے مطابق، پاکستانی فوج کے سربراہ، جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں ’رزولوٹ […]

.....................................................

عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا تاثر درست نہیں: سرتاج عزیز

عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا تاثر درست نہیں: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ اسلام آباد کو سفارتی طور پر تنہا کیا جا رہا ہے اور اس کی خارجہ پالیسی کی کوئی واضح سمت نہیں ہے۔ دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی ایک اہم کانفرنس سے بدھ کو […]

.....................................................

فلاح انسانیت کے کارکنوں کو بھارتی کشمیر جانے سے روک دیا گیا

فلاح انسانیت کے کارکنوں کو بھارتی کشمیر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں قائم جماعت الدعوۃ کے زیر انتظام چلنے والی فلاحی تنظیم “فلاح انسانیت” ایک امدادی قافلہ لے کر بھارت کے زیر انتظام کشمیر جانے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن حکام نے اسے چکوٹھی کے مقام پر روک دیا ہے۔ جماعت الدعوۃ کا شمار ان تنظیموں میں ہوتا ہے جن پر امریکہ […]

.....................................................