نئے پرال چیف کی تعیناتی کے بعد خلاف ضابطہ بھرتیاں

نئے پرال چیف کی تعیناتی کے بعد خلاف ضابطہ بھرتیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نئے سی ای او کی تعیناتی کے بعد پرال میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث پرال سے نکالے جانے والے پندرہ پندرہ سال سے کام کرنے والے ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

پیپلز پارٹی نے ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پیپلز پارٹی کا ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ۔ شریف خاندان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا اعلان ۔ بلاول بھٹو نے منظوری دے دی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی غیر جانبدار ٹی او […]

.....................................................

چوہدری نثار کی کراچی آپریشن پر ایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

چوہدری نثار کی کراچی آپریشن پر ایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو کراچی میں آپریشن کے حوالے سے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی، ایم کیو ایم […]

.....................................................

سوئس بینکوں میں پاکستانی دولت کا سراغ لگانے کیلیے اقدامات شروع

سوئس بینکوں میں پاکستانی دولت کا سراغ لگانے کیلیے اقدامات شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت کا سراغ لگانے کے معاہدے کیلیے ایف بی آر کی ٹیم سوئس ٹیکس اتھارٹیز سے مذاکرات کیلیے جمعرات کو سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگی۔ایف بی آر کے ممبر و ترجمان ڈاکٹر اقبال نے بتایا کہ ایف بی آر کی ٹیم جمعرات کو برن روانہ ہوگی جہاں سوئس […]

.....................................................

ٹریکٹر ٹرالی کے ذکر پر قومی اسمبلی میں پھر گرما گرمی

ٹریکٹر ٹرالی کے ذکر پر قومی اسمبلی میں پھر گرما گرمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پہلے خواجہ آصف کے الفاظ نے آگ بھڑکائی اب عابد شیر علی نے ہوا دے دی۔ وزارت پانی و بجلی کے مطالبات زر کی منظوری کے وقت اپوزیشن نے متعلقہ وزیر کی موجودگی ضروری قرار دی تو عابد شیر علی نے یہ جواب دیا۔ خواجہ آصف ٹرانسفامر کے لئے ٹریکٹر ٹرالی لینے […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ملک بھر میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے کمی کردی ہے تاہم کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ وائس چیرمین نیپرا کی سربراہی میں مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی […]

.....................................................

ملک کی مختلف جیلوں میں رات کو خواتین سے بدسلوکی کا انکشاف

ملک کی مختلف جیلوں میں رات کو خواتین سے بدسلوکی کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کو بتایا گیا کہ ملک کی مختلف جیلوں میں قید خواتین قیدیوں کے ساتھ رات کے وقت بدسلوکی کی جاتی ہے لیکن اب تک ذمے داروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت […]

.....................................................

پولیس عمران اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ کرا سکی

پولیس عمران اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ کرا سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا شہر شہر جلسہ ۔ وفاقی پولیس کے مطابق لاپتہ۔ کپتان نے پہنی سلیمانی ٹوپی یا پولیس نے آنکھیں بند کر لیں۔ وارنٹ گرفتاری کی تعمیل تک نہ کرا سکی ۔ شرافت کی بھی نئی مثال قائم کر دی۔ جی ہاں ایس ایس پی جونیجو حملہ کیس کی انسداد دہشتگردی […]

.....................................................

نیو کلیئر سپلائر گروپ اجلاس، بھارت کی رکنیت کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں

نیو کلیئر سپلائر گروپ اجلاس، بھارت کی رکنیت کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) 48 ممالک پر مشتمل نیوکلیئر سپلائیرز گروپ اپنے سالانہ اجلاس میں پاکستان اور بھارت کو گروپ کی رکنیت دینے کے معاملے پر غور کرے گا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بھارت کی رکنیت کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق این پی ٹی پر […]

.....................................................

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا منفی بنیادوں پر اپوزیشن اتحاد کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تاخیر نہیں چاہتے اس سے ہمارا نقصان ہو گا۔ انہوں نے کہا بعض لوگ خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بننا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کا نام […]

.....................................................

دھرنے کے دوران ایس ایس پی اسلام آباد پر تشدد؛ عمران خان اور طاہرالقادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

دھرنے کے دوران ایس ایس پی اسلام آباد پر تشدد؛ عمران خان اور طاہرالقادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے دھرنے کے دوران ایس ایس پی اسلام آباد عصمت جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام […]

.....................................................

خورشید شاہ کی جگہ فریال تالپور کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تجویز

خورشید شاہ کی جگہ فریال تالپور کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشیدشاہ کو تبدیل کروانے کیلیے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما سرگرم ہوگئے اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خورشید شاہ کی جگہ فریال تالپورکو اپوزیشن لیڈر نامزدکرنے کی سفارش کردی۔ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کے مطابق پارٹی کے بعض اہم رہنماؤں کی جانب سے بلاول بھٹو […]

.....................................................

رمضان میں نائٹ کرکٹ، فٹ بال ٹورنامنٹس پر پابندی عائد کی جائے: راشد شیخ

رمضان میں نائٹ کرکٹ، فٹ بال ٹورنامنٹس پر پابندی عائد کی جائے: راشد شیخ

اسلام آباد : اہل حدیث یوتھ فورس اسلام آباد کے صدر راشد شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعات میں مسلمان نوجوانوں کو کھیل و تفریح میں الجھا کر ‘ اْن کے دین ‘ مذہب ‘ ثقافت اور ان کے زریں ماضی سے اْن کا رشتہ توڑ ا جا رہا ہے جس […]

.....................................................

طورخم بارڈر کشیدگی، افغانی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا

طورخم بارڈر کشیدگی، افغانی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کا اعلیٰ سطحی وفد پیر کو پاکستان کے دورہ پر آئیگا، طورخم بارڈر اور سرحدی نظام سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر پاک افغان کشیدگی میں کمی آئی ہے، طورخم بارڈر عارضی طور پر کھول دی گئی ہے، جہاں سامان رسد و حرفت کی […]

.....................................................

15 رمضان البارک کو یتیم بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے ملک بھر میں سیمینار اور کانفرنسس کا انعقاد کیا جائے گا۔

15 رمضان البارک کو یتیم بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے ملک بھر میں سیمینار اور کانفرنسس کا انعقاد کیا جائے گا۔

اسلام آباد: محمد عبد الشکو ر صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور پاکستان آرفن کئیر فورم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں یتیم بچوں کا معاملہ انتہائی ابتر ہوتا چلا جا رہا ہے جبکہ ہم من حیث القوم یتیموں کے حقوق کی پہلو تہی کر رہے ہیں۔ جسطرح سے او ۔آئی ۔سی (آرگنائزیشن آف […]

.....................................................

طورخم بارڈر پر کشیدگی میں کمی، افغان حکومت کی مداخلت نہ کرنیکی یقین دہانی

طورخم بارڈر پر کشیدگی میں کمی، افغان حکومت کی مداخلت نہ کرنیکی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طورخم بارڈر پر اشتعال انگیزی کے بعد افغانستان نے یو ٹرن لے لیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانی حکام نے پاکستان کو طورخم پر گیٹ کی تعمیر میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ گیٹ کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع ہو گیا۔ سرحد پر سفید جھنڈے لگا دیئے […]

.....................................................

لگتا ہے ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے : وزیر داخلہ

لگتا ہے ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے : وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار سے جاری بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ اور سرحد کے دونوں طرف سے دراندازی روکنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔ مگر پاکستان کی کوششوں کو سرحد پار سے سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحد […]

.....................................................

غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کی سزا کا قانون شریعت کے عین مطابق ہے اور اس قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے لڑکیوں کو جلانے کے خلاف قانون سازی کے مطالبات پراعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق غیرت کے نام […]

.....................................................

حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز من و عن تسلیم کرنے چاہئیں، خورشید شاہ

حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز من و عن تسلیم کرنے چاہئیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز من و عن تسلیم کر لینے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے […]

.....................................................

امریکا کو بتادیا ہے اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں، سیکریٹری خارجہ

امریکا کو بتادیا ہے اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو بتادیا ہے کہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ اور دفاع کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش خارجی چیلنجز، بلوچستان میں ڈرون […]

.....................................................

بارشوں کے باوجود ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی برقرار، پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

بارشوں کے باوجود ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی برقرار، پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور بارشوں کے باوجود گرمی میں کمی واقع نہیں ہوسکی۔ ملک بھر میں بارشوں نے بیشتر اضلاع میں گرمی کا زور توڑ دیا ہے لیکن کچھ شہر اب تک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک […]

.....................................................

7 بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک؛ پاک فوج کے حق میں نعرے درج

7 بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک؛ پاک فوج کے حق میں نعرے درج

اسلام آباد / نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے کا دعویٰ کرنے والے ہیکرز نے مختلف ممالک میں واقع سات بھارتی سفارتخانوں، ہائی کمیشنز اور قونصل خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے وہاں پاک فوج کی حمایت میں نعرے لکھ ڈالے۔ میڈیا کو موصول ہونے والی ایک ای میل میں ہیکرز نے […]

.....................................................

قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت تعلیم نے اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک پڑھانے کی تجویز دی ہے۔ چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کو قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ قرآن پاک کی تعلیم کے حوالے سے نصاب بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل سے […]

.....................................................

وزیراعظم کا لندن سے پاکستان کے بجائے سعودی عرب جانے کا امکان

وزیراعظم کا لندن سے پاکستان کے بجائے سعودی عرب جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف رمضان المبارک کاآخری عشرہ مکہ اورمدینہ میں گزارنے کاادارہ رکھتے ہیں اور عیدالفطرکے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف لندن میں دل کے کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل ہوچکے ہیں۔ وہ صحت یابی کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کرنے اورعمرے کیلیے سعودی […]

.....................................................