وزیراعظم اپنی غیرموجودگی میں کسی کو ڈپٹی وزیراعظم نہیں بناسکتے، افتخار محمد چوہدری

وزیراعظم اپنی غیرموجودگی میں کسی کو ڈپٹی وزیراعظم نہیں بناسکتے، افتخار محمد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی غیرموجودگی میں وزیرخزانہ کا فرائض سرانجام دینے کا نوٹیفکیشن نظرسے نہیں گزرا لیکن اگرایسا کوئی نوٹی فکیشن ہے تو یہ آئین کی صریحا ًخلاف ورزی ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وزیراعظم کے لئے ہمیں […]

.....................................................

بجٹ میں راہداری کے تمام منصوبوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ

بجٹ میں راہداری کے تمام منصوبوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17 کے وفاقی بجٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم ان منصوبوں کیلیے لیے جانیوالے قرضوں پر سودکی مد میں ہونیوالی ادائیگیوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے سے متعلق آئندہ ہفتے فیصلہ ہوگا۔ […]

.....................................................

غیرملکیوں کو پاکستانی بنانے کا الزام، نادرا کا ایک اور افسر اسلام آباد سے گرفتار

غیرملکیوں کو پاکستانی بنانے کا الزام، نادرا کا ایک اور افسر اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایک اور نادرا اہلکار اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملزم سید افسر رضا نادرا میں بطور جونیئر ایگزیکٹو تعینات تھا۔ ملزم نادرا ریکارڈ میں رد و بدل […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں مختلف شعبوں کو دی جانیوالی مراعت ختم کر دیں گے : اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں مختلف شعبوں کو دی جانیوالی مراعت ختم کر دیں گے : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اسلام آباد میں بجٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے حکام نے شرکت کی چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکسٹائل، زراعت اور پولٹری کے شعبوں کی بجٹ تجاویز پیش کی۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق […]

.....................................................

ملک میں جاری توانائی بحران 2018 تک ختم ہو جائے گا : شاہد خاقان عباسی

ملک میں جاری توانائی بحران 2018 تک ختم ہو جائے گا : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے توانائی بحران سمیت کئی چیلنجز کا جامع حکمت عملی سے حل نکالا۔ گزشتہ سال دس لاکھ ٹن کھاد درآمد کی گئی تھی مگر اس سال ملک میں پندرہ لاکھ ٹن کھاد اضافی موجود ہے۔ انھوں نے […]

.....................................................

پاناما لیکس کی تحقیقات، ٹی او آرز بنانے کا طریقہ کار طے

پاناما لیکس کی تحقیقات، ٹی او آرز بنانے کا طریقہ کار طے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کام کرنے کا طریقہ کار طے۔ دو معاملات پر حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات سامنے آ گئے۔ ٹی او آرز کی تیاری کیلئے بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں کمیٹی کے کام کرنے کا طریقہ کار طے کیا […]

.....................................................

ٹیکسٹائل سیکٹر کو جی ایس ٹی کی مد میں زیرو ریٹ کرنے کا مطالبہ

ٹیکسٹائل سیکٹر کو جی ایس ٹی کی مد میں زیرو ریٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پینٹس، وارنش، انجن آئل، گیر آئل سمیت دیگر لبریکنٹس، ایئرکنڈیشنرز، نیل پالش، سرخی پاؤڈراور کریم سمیت دیگر تمام کاسمیٹکس پر 16 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ ’’دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]

.....................................................

کوچکی میں ڈرون حملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج

کوچکی میں ڈرون حملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں ڈرون حملے پر پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے امریکی سفیر سے بلوچستان میں ڈرون حملے پر احتجاج ریکارڈ کرایا اور حکومت پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسلامی یونیورسٹی میں اخلاقی بے راہ روی انسانیت کے منہ پر طمانچہ

اسلامی یونیورسٹی میں اخلاقی بے راہ روی انسانیت کے منہ پر طمانچہ

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی جو کہ عالمی تعلیم گاہ ہے کا اسلامی تشخص ایک طویل عرصہ سے مجروح کیا جارہاہے ،جس میں اساتذہ و ملازمین کی خواتین کے ساتھ جبراً زیادتی اور تعلقات کے انکشافات کا ہونامعمول بن گیا ہے۔کبھی چیف لائبریین کی ویڈیو منظر عام پر آتی ہے تو اس معاملہ کی […]

.....................................................

بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس شرح میں اضافے کا امکان

بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس شرح میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال2016-17کے وفاقی بجٹ میں موبائل فونز سیٹوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں 200روپے سے لے کر ایک ہزار روپے فی سیٹ کے حساب سے اضافہ کرنے کا امکان ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کم […]

.....................................................

انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب آج شام نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ہو گی۔ دو جون تک جاری رہنے والی چیمپئین شپ کے میچز لیگ سسٹم کے تحت ہوں گے۔ ہر روز تین میچز ہوں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل دو جون کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی […]

.....................................................

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے مسائل اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے۔ اسد عمر

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے مسائل اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے۔ اسد عمر

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے مسائل اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے۔ بلدیاتی انتخابات سے مسائل کو حل کرنے میں آسانی پیدا ہوئی۔ مسلم لیگ اقتدار بلدیاتی نمائندوں کو منتقل کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے، اقتدار کی نچلی سطح پر […]

.....................................................

غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار

غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری ملزم قرار دیتے ہوئے ان کی زر ضمانت ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد پرویز القادر میمن نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی عدم پیشی پر پہلے سے محفوظ فیصلہ […]

.....................................................

دودھ کی درآمدات پر 100 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز

دودھ کی درآمدات پر 100 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے دودھ کی درآمدات پر 100 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دی ہے تا کہ ملکی دودھ کی پیداوار کی کھپت اور استعمال میں اضافہ کیاجا سکے۔ قائمہ کمیٹی کااجلاس چیئرمین سراج محمد خان کی زیرصدارت ہوا، کمیٹی کے چیئرمین نے غیرمعیاری دودھ کی درآمدات […]

.....................................................

حکومت ٹیکس نا دہندگی کو جرم قرار دے، آئی پی آر

حکومت ٹیکس نا دہندگی کو جرم قرار دے، آئی پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) نے بجٹ 2016-17کے لیے تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نادہندگی کو جرم قرار دے اور ٹیکس چوری کی تجویز کردہ سزا میں اضافہ کرے۔ گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں تھنک ٹینک نے کہاکہ ملک میں مالی جمودکی وجہ […]

.....................................................

غازی رشید قتل کیس، ضلعی عدالت نے مشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

غازی رشید قتل کیس، ضلعی عدالت نے مشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق صدر کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

.....................................................

پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کے قریب ہے: نمائندہ عالمی ادارہ صحت

پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کے قریب ہے: نمائندہ عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں سلامتی کے خطرات، بعض علاقوں تک رسائی اور انسداد پولیو مہم کے لیے درکار وسائل کو اگر دیکھا جائے تو اب حالات یکسر بدل چکے ہیں۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ میشل تھیئرن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ رواں […]

.....................................................

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ گرفتار

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ گرفتار

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ گرفتار، وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ پر ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

.....................................................

سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد : سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

.....................................................

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، اجلاس میں 13 صفحات پر مشتمل 70 سوال تیار۔

.....................................................

پاناما لیکس، اپوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹ، کل آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

پاناما لیکس، اپوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹ، کل آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوان سے واک آؤٹ کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کو بہت بڑا موقع دیا تھا۔ وزیراعظم نے اسمبلی میں وضاحت دینے کی کوشش کی اور انہوں نے بہت انکشافات کئے جن کا ذکر افسانے میں نہیں تھا۔ […]

.....................................................

طلباء اتحاد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا جامعہ بچائو تحریک کا اشتہار

طلباء اتحاد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا جامعہ بچائو تحریک کا اشتہار

طلباء اتحاد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا جامعہ بچائو تحریک کا اشتہار۔

.....................................................

مرکزی صدر آئی ایس او کی اسلام آباد میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت اور حمایت کا اعلان

مرکزی صدر آئی ایس او کی اسلام آباد میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت اور حمایت کا اعلان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے ملک بھر میں ملت تشیع پاکستان کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کو 2 سال میں 59.77 ارب روپے کا نقصان

پاکستان ریلوے کو 2 سال میں 59.77 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے کو گزشتہ 2 سالوں کے دوران 59.77 ارب روپے خسارہ ہوا جبکہ پاکستان ریلوے نے 2013 کی نسبت مالی سال 2014-15 میں 9.123 ارب روپے زائد آمدن حاصل کی۔ 2013-14 میں پاکستان ریلوے کی آمدن 22.804 ارب تھی جو 2014-15 میں بڑھ کر 31.927 ارب روپے ہوگئی۔ دستاویزات کے مطابق […]

.....................................................