این اے 110 میں انگوٹھوں کی تصدیق کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

این اے 110 میں انگوٹھوں کی تصدیق کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 میں انگوٹھوں کی تصدیق کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں بتایا گیا ہے کہ 29 پولنگ اسٹشنز کا ریکارڈ موجود نہیں۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سپریم کورٹ میں این اے 110 میں ہونے والے انتخابات میں […]

.....................................................

پاناما لیکس؛ وزیراعظم نے ٹی او آرز پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا، مولانا فضل الرحمان

پاناما لیکس؛ وزیراعظم نے ٹی او آرز پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے ٹی او آرز پر حکومتی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد […]

.....................................................

پاکستان گارمنٹس کا علاقائی مرکزبن سکتاہے، ورلڈ بینک

پاکستان گارمنٹس کا علاقائی مرکزبن سکتاہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ملبوسات تیار کرنے کی صنعت مستحکم اور تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، اس صنعت پر مزید توجہ دے کر پاکستان کو ملبوسات مینوفیکچرنگ کا علاقائی مرکز بنایا جا سکتا ہے، چینی ملبوسات کی قیمتوں میں 10 فیصد کے اضافے سے پاکستان میں […]

.....................................................

شوکاز نوٹس جاری کرکے مجھ پر ظلم کیا گیا، عتیق الرحمن

شوکاز نوٹس جاری کرکے مجھ پر ظلم کیا گیا، عتیق الرحمن

اسلام آباد : بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں دہشت گردی و فرقہ واریت کے فروغ سے متعلق نشاندہی کرنے پر ابتداًمجھ پر کلیہ اصول الدین کے ڈپٹی ڈین ڈاکٹر ہارون رشید،پروٹوکول آفیسر حافظ عابد مسعود،عبدالوہاب جان نے جمعیت طلبہ اسلام کے شدت پسندرحمت اللہ کاکڑ، حبیب اللہ، خیراللہ سمیت آٹھ طلبہ کے ذریعہ حملہ کروایا […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری، وزیراعظم نواز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چوہدری نثار، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، آصف کرمانی اجلاس میں شریک، اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان شریک۔

.....................................................

کلیہ اصول الدین کے ذمہ داروں نے قاتلانہ حملہ کروایا، چانسلر اسلامی یونیورسٹی انصاف فراہم کریں۔ عتیق الرحمن

کلیہ اصول الدین کے ذمہ داروں نے قاتلانہ حملہ کروایا، چانسلر اسلامی یونیورسٹی انصاف فراہم کریں۔ عتیق الرحمن

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق حسب ذیل خبر دینے کے جرم میں مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا اور اب حملہ آوروں کی خلاف کارروائی کرنے کی بجائے مجھے ہی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتاہے کہ مجھ پر حملہ کلیہ اصول الدین کے ڈپٹی ڈین ڈاکٹر ہارون رشید،پروٹوکول […]

.....................................................

ضمیروں کے سوداگر اپوزیشن کو خریدنے کی کوشش کریں گے: عمران خان

ضمیروں کے سوداگر اپوزیشن کو خریدنے کی کوشش کریں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سکھر میں وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا اگر وزیراعظم ٹیکس نہیں دیتا تو کوئی بھی ٹیکس نہیں دیتا۔ میاں صاحب جواب دینے کے بجائے مختلف شہروں کے دورے کر رہے ہیں۔ میاں صاحب سیدھا جواب دے دیں کہ پیسہ باہر […]

.....................................................

پمز اسپتال میں کوئٹہ کے سولر بچے رات کو بھی چل پڑے

پمز اسپتال میں کوئٹہ کے سولر بچے رات کو بھی چل پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کی محنت رنگ لے آئی۔ ٹیسٹ کیلئے دی گئی دوا اثر دکھانے لگی کم سن ہشاش بشاش۔ پمز اسپتال میں کوئٹہ کے سولر بچے رات کو بھی چل پڑے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ سورج غروب ہونے کے بعد بھی دونوں بچے نہ صرف ہوش میں رہے بلکہ انھوں […]

.....................................................

اپوزیشن کے ٹی او آرز کا ہدف وزیراعظم اور ان کا خاندان ہے، سعد رفیق

اپوزیشن کے ٹی او آرز کا ہدف وزیراعظم اور ان کا خاندان ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے اپوزیشن کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کا ہدف صرف وزیراعظم اور ان کا خاندان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز […]

.....................................................

سرکاری حج اسکیم کے تحت 69 ہزار 543 افراد سعادت حاصل کر سکیں گے

سرکاری حج اسکیم کے تحت 69 ہزار 543 افراد سعادت حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت حج کو دو لاکھ اسی ہزار حج کے خواہشمند افراد کی درخواستیں موصول ہوئیں تمام درخواستیں آن لائن سسٹم کے ذریعے وصول کی گیئں۔ وفاقی وزیر مذهبی امورکہتے ہیں دو صوبائی اسمبلیوں اور وزیراعظم کی منظوری کے ساتھ 60 فیصد حاجی سرکاری طور پر جانا تھے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں بادلوں کی سورج کے ساتھ آنکھ مچولی جاری ہے، آج جڑواں شہروں، مالاکنڈ، ہزارہ، لاہور، سکھر، میر پور خاص ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود ہے، آج […]

.....................................................

پاناما لیکس کے بعد ہلچل، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تحقیقات شروع کر دیں

پاناما لیکس کے بعد ہلچل، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کا ہنگامہ سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان حرکت میں آ گیا۔ کمیشن میں رجسٹرڈ 192 کمپنیوں کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا انکشاف۔ ابتدائی طور پر مختلف کمپنیوں سے جڑے 18 افراد کی تحقیقات کی جائیں گی۔ ایس ای سی پی کے فارم 29 کے تحت کسی […]

.....................................................

شیخ رشید نے نوازشریف کے لیے پیش گوئی کر دی

شیخ رشید نے نوازشریف کے لیے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید حکومت تصادم چاہتی ہے۔ تصادم نوازشریف اور حکومت کو مہنگا پڑے گا۔ شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا کہ نوازشریف مزید مشکلات […]

.....................................................

اسلام آباد : چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد : چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد : چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس، سابق چیئرمین این آئی ٹی طارق اقبال، آصف جمیل کیخلاف تحقیقات کا حکم۔

.....................................................

کراچی میں 1100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

کراچی میں 1100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا۔ کراچی میں 1100 سے زائد سی سی ٹی وی خراب ہونے کا بھی انکشاف ہوا۔ رولز کو فالو کیے بغیر دو میگا پکسل کے کیمرے خریدے گئے۔ سکیورٹی اداروں کو لوگوں کو پہنچانے میں بھی دشواری کا سامنا۔ ڈی آئی جی غلام […]

.....................................................

الخدمت مواخات پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو ان کے پائوں پر کھڑا کرنا ہے

الخدمت مواخات پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو ان کے پائوں پر کھڑا کرنا ہے

اسلام آباد : جمشید احمد خان نیشنل ڈائریکٹر مئواخات پروگرام نے کہا ہے کہ الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے پروگرام” مئواخات” کا مقصد محنت کشوں کو ان کے پائوں پر کھڑا کرنا ہے اورآپریشنل صلاحیتوں میں بہتری پیدا کر کے کم روزگار رکھنے والے افراد کی مالی معاونت فراہم کرناپہلی ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے خلاف مقدمہ درج ہے، نیئر حسین بخاری پر مقدمہ پولیس اہلکار کو تھڑ مارنے پر درج کیا گیا، سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ، پولیس ذرائع۔

.....................................................

تلاشی لینے پر سابق چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا

تلاشی لینے پر سابق چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے تلاشی لینے پر عدالت کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا اور زبردستی کچہری میں گھس گئے۔ چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری آج ایف ایٹ کچہری پہنچے تو اسلام آباد میں شدید سیکیورٹی خدشات کے باعث عدالت کے مرکری دروازے پر کھڑے […]

.....................................................

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا جلسہ موخر کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا جلسہ موخر کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا جلسہ موخر کردیا، لیگی غنڈون کے خواتین پر حملوں کے بعد اعتبار اٹھ چکا ہے، عمران خان

.....................................................

پاکستان میں کھاد عالمی مارکیٹ سے 75 فیصد مہنگی

پاکستان میں کھاد عالمی مارکیٹ سے 75 فیصد مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی یوریا کھاد کی قیمت میں بین الاقوامی مارکیٹ کے مقابلے میں75فیصد تک اضافہ ہوگیا، حکومت نے مقامی یوریا انڈسٹری کے تحفظ کے لیے یوریا کھاد کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان کی مقامی یوریا پیداوار کی صلاحیت 63 لاکھ ٹن ہے جبکہ […]

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کی حج کوٹہ پالیسی مسترد کر دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کی حج کوٹہ پالیسی مسترد کر دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کی حج کوٹہ پالیسی مسترد کر دی، پالیسی مسترد ہونے سے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا 50 فیصد کوٹہ بحال۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل مسترد

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین محمود بشیر ورک نےبل پر بحث کےدوران کہا کہ ججز اصل کام نہیں کر رہے۔ انہی کیسز کی سماعت کرتے اور از خود نوٹس لیتے ہیں جن کی اخباروں میں بڑی سرخی لگے اور ٹی وی پر بحث ہو سکے ۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس، تحریک انصاف نے اجلاس میں اپنے ٹی او آرز پیش کر دیے، تحقیقات کے آغاز پر وزیراعظم مستعفیٰ ہو جائیں، پی ٹی آئی کا ٹی او آر۔

.....................................................

مسلم لیگ نواز کے رہنما بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: نعیم الحق

مسلم لیگ نواز کے رہنما بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: نعیم الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے، کل حریف ، آج حلیف تحریک انصاف اور پی پی پی ، نواز لیگ کے خلاف کمر بستہ نظر آتی ہے۔ طلال چوہدری کے بیان پر تحریک انصاف کے نعیم الحق نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ نواز کے رہنما بوکھلاہٹ کا […]

.....................................................