مستحکم پاکستان کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا بند کرنا ہوں گی: اسحاق ڈار

مستحکم پاکستان کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا بند کرنا ہوں گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مستحکم پاکستان کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا بند کرنا ہوں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت نے معیشت کی بحالی کے لیے مثبت اصلاحات کیں، ہیں […]

.....................................................

وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سے عوامی جلسوں سے خطاب کا فیصلہ ۔ رابطہ عوام مہم کا آغاز خیبرپختونخوا سے ہو گا۔ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی پلان کا حصہ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف پہلا جلسہ آئندہ ہفتے مانسہرہ میں کریں گے اس کے بعد ہر ہفتے ایک یا دو مقامات پر عوامی […]

.....................................................

شریف خاندان کے اثاثے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا نیب لاہور سے رابطہ

شریف خاندان کے اثاثے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا نیب لاہور سے رابطہ

شریف خاندان کے اثاثے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا نیب لاہور سے رابطہ، شریف فیملی کے غیر قانونی اثاثوں کی انکوائری رکی ہوئی تو نہیں، پاناما لیکس انکشافات پر نیب ہیڈ کوارٹرز نے لاہور آفس کو سوال نامہ بھیج دیا، کیا پاناما لیکس میں سامنے آنے والے اثاثوں کو پہلی انکوائری میں ذکر ہے، […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی 5 فیصد کم کر دی

آسٹریلیا نے پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی 5 فیصد کم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے تجارت میں اضافے کے لیے پاکستانی ٹیکسٹائل سمیت دیگر اشیا پر ڈیوٹی 5فیصد کم کر دی ہے جبکہ مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس بھی جون میں طلب کر لیا گیا ہے۔ وزارت تجارت کے دستاویزات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان کے لیے ٹیکسٹائل، ملبوسات اور جوتوں پر ڈیوٹی 10 فیصد […]

.....................................................

اسلام آباد : عمران خان نے آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد : عمران خان نے آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد : عمران خان نے آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی، عمران خان بنی گالا میں پریس کانفرنس کریں گے۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اجکزئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اجکزئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اجکزئی کی ملاقات، دونوں رہنماوں میں قومی اہمیت کے امور پع بات چیت۔

.....................................................

اسحاق ڈار کے اثاثوں کی مالیت اڑسٹھ کروڑ، پرویز رشید کے پاس تیرہ لاکھ روپے

اسحاق ڈار کے اثاثوں کی مالیت اڑسٹھ کروڑ، پرویز رشید کے پاس تیرہ لاکھ روپے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کونسا سینیٹر کتنا امیر کون ہے سب سے غریب. اراکین سینیٹ کے گوشوارے جاری۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سینیٹر اعتزاز احسن امیر ترین سینیٹرز میں شامل۔ اسحاق ڈار 68 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک اور اعتزاز احسن کے پاس 1 ارب 87 کروڑ روپے کی جائیداد۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید […]

.....................................................

پاناما لیکس کے الزامات ثابت ہوئے تو گھر چلا جاؤں گا، وزیراعظم کا اعلان

پاناما لیکس کے الزامات ثابت ہوئے تو گھر چلا جاؤں گا، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا وطن کی مٹی سے مجھے عشق ہے عوام نے اعتماد کر کے تیسری مرتبہ وزیراعظم بنایا۔ سیاست میں قدم رکھے کم و بیش مجھے 30 برس ہو چکے ہیں جب مجھے پاکستان سے جلا وطن کیا گیا وہ سب سے تکلیف دہ […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم قوم کو چیف جسٹس کو خط لکھنے کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے۔

.....................................................

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، اپوزیشن کا اجلاس چیف جسٹس کو خط لکھنے کے فوری بعد بلایا جائے گا، ذرائع

.....................................................

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیراعظم نواز شریف کو خط

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیراعظم نواز شریف کو خط

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیراعظم نواز شریف کو خط، خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط این ایف سی ایوارڈ کے لئے لکھا۔

.....................................................

حکومت عالمی سطح پر فوج کو بدنام کر رہی ہے، عمران خان کا الزام

حکومت عالمی سطح پر فوج کو بدنام کر رہی ہے، عمران خان کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا آرمی چیف نے بلا امتیاز احتساب کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے۔ آرمی چیف کے ایکشن سے فوج کی مقبولیت بڑھی ہے اور ان کے اس اقدام کو عوام کی جانب سے سہرایا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا […]

.....................................................

اسلام آباد: گردہ فروشوں کے گینگ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد: گردہ فروشوں کے گینگ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) گردہ چور گینگ شکار بناتا ہے کسی کو نوکری کا جھانسہ دیکر تو کسی کو دوستی کا۔ اوکاڑہ کا رہائشی عباس بھی نوکری کی تلاش میں اسلام آباد آیا تو گردہ چور گینگ کے ہتھے چڑھ گیا۔ لوہی بھیر کے قریب پوش رہائشی علاقے میں لے جایا گیا۔ لڑکی نے چائے پلائی […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن تھانہ بنی گالہ کی حدود میں کیا گیا 11 مشتبہ افراد گرفتار، سرچ آپریشن کے دوران 11 مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینلز پر حملہ کرنیوالے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینلز پر حملہ کرنیوالے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل پر حملے میں ملوث 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں حملے کا منصوبہ ساز بھی شامل ہے۔ ملزمان نے ایف سیون کے علاقے میں موجود نجی ٹی وی کے دفتر پر […]

.....................................................

دہشت گردی کم ہوئی لیکن جنگ نہیں جیتے: عمران خان

دہشت گردی کم ہوئی لیکن جنگ نہیں جیتے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس ہے۔ پنجاب اور سندھ پولیس کا یہ حال ہے وہ حفاظت نہیں کر سکتی فوج کو بلانا پڑتا ہے۔ 92 میں آئی جی عباس خان کی رپورٹ میں کہا گیا […]

.....................................................

اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر فائرنگ کرنیوالے دہشت گرد گرفتار

اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر فائرنگ کرنیوالے دہشت گرد گرفتار

اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر فائرنگ کرنیوالے دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں میں حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے، ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا، آر وائی نیوز پر حملے کے ملزمان کا تعلق داعش سے ہے، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں 6 افغان باشندوں سمیت 50 مشکوک افراد گرفتار، مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی۔

.....................................................

رواں مالی سال میں ایف بی آر کی کارکردگی حوصلہ بخش رہی

رواں مالی سال میں ایف بی آر کی کارکردگی حوصلہ بخش رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ کی تیاریوں کے جائزے کے لئے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران ٹیکس آمدن کے حوالے سے ایف بی آر کی کارکردگی حوصلہ بخش ہے۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نثار محمد […]

.....................................................

وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے، آج پاناما لیکس پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے، آج پاناما لیکس پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چیک اپ کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی صورتحال پر بات چیت بھی ہوئی۔ اسحاق ڈار نے نواز شریف کو اپوزیشن سے رابطوں پر بریفنگ دی اور تحقیقاتی کمیشن سے متعلق نکات سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

آرمی چیف کا بیان حکومت کا قومی ایجنڈا ہے: پرویز رشید

آرمی چیف کا بیان حکومت کا قومی ایجنڈا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں نہیں عمران خان ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے۔ کرپشن کے خاتمے کی آڑ میں کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے۔ کرپشن کا خاتمہ ہمارا قومی ایجنڈہ ہے تاہم اس […]

.....................................................

اسلام آباد: ڈی چوک ایک بار پھر کنٹینرز کے حصار میں آ گیا

اسلام آباد: ڈی چوک ایک بار پھر کنٹینرز کے حصار میں آ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا یوم تاسیس یا پاناما لیکس پر احتجاج کا ڈر، وجہ خواہ جو بھی ہے مگر ڈی چوک میں پھر کینٹینرز کی دیوار لگ گئی۔ وزیر داخلہ کی جانب سے ڈی چوک کو مسمار کرنے کا اعلان کام آیا، نہ خاردار تاروں سے بات بنی، آہنی دیواریں بنانے کی کوئی […]

.....................................................

جسٹس سرمد عثمانی کی اہلیہ شرمین ن لیگ کی رکنیت سے مستعفی

جسٹس سرمد عثمانی کی اہلیہ شرمین ن لیگ کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کے مجوزہ انکوائری کمیشن پراپوزیشن کی مخالفت کے بعد کمیٹی کے سربراہ سابق جسٹس سرمدجلال عثمانی کی اہلیہ نے (ن) لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرمین عثمانی نے استعفیٰ خواتین ونگ کی صدرنزہت صادق کو بھجوادیاہے۔ شرمین عثمانی کے رکنیت سے مستعفی ہونے […]

.....................................................

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت، خصوصی عدالت کا سیکرٹری داخلہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی، سیکرٹری داخلہ خودپیش کیوں نہیں ہوئے، عدالت کا اکرم شیخ سے سوال، گزشتہ تاریخ پر وضاحت پیش کرنے کو کہا گیا تھا حاضری سے اسثنی نہیں دیا گیا۔

.....................................................