پاناما لیکس کے معاملے پر کوئی ساتھ دے یا نہ دے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان

پاناما لیکس کے معاملے پر کوئی ساتھ دے یا نہ دے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس پر حکومت کا مجوزہ کمیشن مسترد۔ عمران خان چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن سے تحقیقات پر ڈٹ گئے۔ بنی گالہ میں پی ٹی آئی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات […]

.....................................................

اسلام آباد : وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اجلاس ختم

اسلام آباد : وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اجلاس ختم

اسلام آباد : وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اجلاس ختم، پاناما لیکس تحقیقات کمیشن پر پارلیمانی رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، سیاسی قائدین سے مشاورت کے بعد تحقیقاتی کمیشن کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائیگا، فیصلہ۔

.....................................................

ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان سیدگلزار حسین شاہ کا اسلام آباد آبپارہ اتوار بازار یوٹیلٹی سٹور کا اچانک دورہ

ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان سیدگلزار حسین شاہ کا اسلام آباد آبپارہ اتوار بازار یوٹیلٹی سٹور کا اچانک دورہ

اسلام آباد (بیورورپورٹ) ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن آف پاکستان سیدگلزار حسین شاہ کااسلام آباد آبپارہ اتوار بازار یوٹیلٹی سٹور کا اچانک دورہ۔دورے کے دوران انہوں نے سٹور منیجر جاوید اقبال سٹور انونٹری، سیل اور سپلائی بالخصوص آٹا، گھی، چینی کی ترسیل کے حوالے سے معلومات لی۔ ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے کہا کہ ہماری اولین […]

.....................................................

اسلام آباد: اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی وزرا اور ن لیگی رہنماوں کا اجلاس

اسلام آباد: اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی وزرا اور ن لیگی رہنماوں کا اجلاس

اسلام آباد: اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی وزرا اور ن لیگی رہنماوں کا اجلاس، اسلام آباد : اجلاس میں پانامالیکس سے متعلق امور زیر غور

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد سمیت پوٹھو ہار ریجن اور خیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

.....................................................

اسلام آباد: ایف آئی اے نے خاتون ہیومن اسمگلر شازیہ اعجاز کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے خاتون ہیومن اسمگلر شازیہ اعجاز کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی کامیاب کارروائی نامی گرامی خاتون انسانی اسمگلر کی راولپنڈی ضلع کچہری سے گرفتاری۔ 15 مقدمات میں مطلوب گرفتاری پر 10 لاکھ انعامی رقم مقرر تھی۔ لیڈی ہیومن اسمگلر شازیہ اعجاز طویل عرصے سے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کو چکر دے رہی تھی اور اس کا نام ریڈ بک […]

.....................................................

پاناما کا ہنگامہ، آصف زرداری کے بلانے پر رحمان ملک بھی لندن چلے گئے

پاناما کا ہنگامہ، آصف زرداری کے بلانے پر رحمان ملک بھی لندن چلے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کا ہنگامہ، آصف زرداری کے بلانے پر رحمان ملک بھی لندن چلے گئے، لندن روانگی سے قبل اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر انٹرپول کو تحقیقات کرنی چاہیے یہ معاملہ ٹھنڈا نہیں ہو گا۔ رحمان ملک کی جانب سے انٹرپول […]

.....................................................

24 اپریل کواسلام آباد میں ہمارا دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے، شاہ محمود قریشی

24 اپریل کواسلام آباد میں ہمارا دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے، شاہ محمود قریشی

چار سدہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں جب کہ 24 اپریل کواسلام آباد میں ادھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئیررہنما شاہ محمود قریشی نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ سے […]

.....................................................

پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق خفیہ دستاویزات مسترد کر دیں

پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق خفیہ دستاویزات مسترد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 2009 میں چیپ مین فیسیلٹی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں امریکیوں کی ہلاکت پر افسوس ہے جس کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی تھی۔ یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک […]

.....................................................

صدرمملکت نے 5 سالوں کے دوران سزائے موت کے مجرموں کی تمام اپیلیں مسترد کیں، وزارت داخلہ

صدرمملکت نے 5 سالوں کے دوران سزائے موت کے مجرموں کی تمام اپیلیں مسترد کیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 5 برسوں میں سزائے موت کے دوران موجودہ و سابق صدور کو 513 […]

.....................................................

عبدالقادر بلوچ کی فاروق ستار سے ملاقات، پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت

عبدالقادر بلوچ کی فاروق ستار سے ملاقات، پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی پریشانی آئی حکومت اور ایم کیو ایم کو قریب لائی۔ وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ کی فارق ستار سے ملاقات۔ پاناما لیکس کی تحقیقات پر بات۔ عبدالقادر بلوچ نے فاروق ستار سے درخواست کی کہ مشورہ دیا جائے پاناما لیکس کے معاملے سے کس طرح نمٹا جائے۔ فاروق ستار […]

.....................................................

پریس ریلیز اعلان مجلس عزا، مولانا وضاحت حسین شاہ خطاب فرمائیں گے

پریس ریلیز اعلان مجلس عزا، مولانا وضاحت حسین شاہ خطاب فرمائیں گے

اسلام آباد (پریس ریلیز) 17 اپریل 2016 بمطابق 9 رجب المرجب زیر اہتمام راجہ امیر زمان امام بارگاہ قیصر شہزادہ علی اصغر علیہ السلام، القائم ٹائون پنڈوڑیاں ضلع اسلام آباد میں ٹھیک صبح 10 بجے جشن ولادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام منعقد ہو گا۔ جس میں شیر اہل بیت شوکت رضا شوکت، ذاکر اہل […]

.....................................................

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے، راولپنڈی : 36 پاکستانی ابھی تک چین میں موجود ہیں۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے رائیونڈ دھرنے کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے رائیونڈ دھرنے کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدرات پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور اعتزاز احسن نے پاناما لیکس کے معاملے پر بریفنگ دی۔ کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے رائے ونڈ دھرنے کا حصہ نہیں […]

.....................................................

انصاف بک چکا، سردار پرویز اقبال گورچانی کے ایما پر بے گناہوں لوگوں پر پرچہ درج

انصاف بک چکا، سردار پرویز اقبال گورچانی کے ایما پر بے گناہوں لوگوں پر پرچہ درج

اسلام آباد (عتیق الرحمن) ضلع راجن پور اور اس کے نواحی علاقے خاص طور پر جامپور و روجھان کے مضافات جبری غلامانہ زندگی بسر کرنے پر مجبور۔گورچانی،لغاری،مزاری و دریشک سردار وں نے کوہ سلیمان کے باسیوں کی زندگیوں کو جہنم بنادیا ہے ۔مقامی سردار اپنی ناجائز و ظالمانہ رعب و دبدبہ قائم رکھنے کے لئے […]

.....................................................

اسلام آباد : حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد : حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترنول میں کارروائی کی اور کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں دہشت گرد ترنول میں حلیہ تبدیل کر کے رہائش پذیر تھے۔ گرفتار دہشت گردوں میں خانیوال کا رہائشی قاری رضوان اور […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیداوار کی صلاحیت

گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیداوار کی صلاحیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں 40 ہزارمیگاواٹ ہائیڈروپاورجنریشن کی صلاحیت موجود ہے جس کوحاصل کرنے کیلیے مناسب منصوبہ بندی کے تحت سرمایہ کاری کی جائے توسالانہ 2163 ارب روپے کی خطیر آمدن ہو سکتی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق جرمنی کی کمپنی جی ٹی زیڈاورواپڈانے گلگت بلتستان کے چھوٹے دریاؤں اورندیوں پرہائیڈرو پاور جنریشن […]

.....................................................

میدان پھر سجنے کو ہے

میدان پھر سجنے کو ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ایک میدان کپتان صاحب نے 2014ء میں ڈی چوک اسلام آباد میں سجایا اور ایک میدان وہ اب 2016ء میں سجانے جا رہے ہیں۔ کپتان صاحب کی گزشتہ اور موجودہ احتجاجی سیاست میں کئی مماثلتیں موجود ہیں۔ 2014ء میں خاں صاحب اپنی ”سونامی” لے کراٹھے تو وزیرِاعظم صاحب نے سپریم […]

.....................................................

پاناما لیکس؛ رحمان ملک کا صدر مملکت سے تفتیش کیلیے بااختیار کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

پاناما لیکس؛ رحمان ملک کا صدر مملکت سے تفتیش کیلیے بااختیار کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کہتے ہیں کہ ان کے نام پر میرے نام پر کوئی آف شور کمپنی پاناما یا کسی بھی ٹیکس ہیون میں رجسٹر نہیں ہے اس لیے وہ صدر مملکت ممنون حسین سے مطالبہ کرتےہیں کہ اس معاملے کی تفتیش کے لیے بااختیار کمیشن قائم کیا […]

.....................................................

اسلام آباد: عمران خان کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا خیرمقدم

اسلام آباد: عمران خان کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا خیرمقدم

اسلاما آباد: عمران خان کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا خیرمقدم، عمران خان کا شعیب سڈل کی سربراہی میں آزاد کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ، شعیب سڈل وائٹ کارلر کرائم کے ماہر، پیشہ ورانہ ساکھ کے حامل ہیں، شعیب سڈل کو اختیارات دیکر پانامالیکس کی تحقیقات پر مامور کیا جائے، عمرا خان۔

.....................................................

ڈی چوک اور آئی نائن پارک میں کسی جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، چوہدری نثار

ڈی چوک اور آئی نائن پارک میں کسی جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، چوہدری نثار

ڈی چوک اور آئی نائن پارک میں کسی جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، اسلام آباد کے لوگوں کا کیا قصور ہے کہ ان کی زندگی اجیرن بنا دی گئی، جلسے کیلئے پورے پاکستان پڑا ہے کہیں بھی جلسہ کیا جا سکتا ہے، روز روز اسلام آباد کا رخ کرنا مذاق بن گیا، چوہدری نثار۔

.....................................................

اسلام آباد : ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی اوصاف علی معطل

اسلام آباد : ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی اوصاف علی معطل

اسلام آباد : ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی اوصاف علی معطل، اوصاف علی کو اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر معطل کیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نے کراچی میں اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بیوٹی سیلون پر حملہ کیا تھا۔ نیب ذرائع۔

.....................................................

پی ٹی وی پر قوم سے خطاب صرف صدر اور وزیراعظم کر سکتے ہیں : پرویز رشید

پی ٹی وی پر قوم سے خطاب صرف صدر اور وزیراعظم کر سکتے ہیں : پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) کپتان کا پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کا مطالبہ نیا سیاسی پنڈورہ بکس کھل گیا۔ حکومت نے کھل کر مخالفت کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر خطاب صرف وزیراعظم اور صدر کر سکتے ہیں عمران کو اجازت دی تو اس کے […]

.....................................................

اسلام آباد : سعودی عرب کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : سعودی عرب کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے سعودی عرب کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیر ایئرپورٹ کے اے این ایف کاؤنٹر پر مشکوک بیگ کی تلاشی کے دوران ڈیڑھ کلو گرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی […]

.....................................................