اسلام آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سادات کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں، باپ اوربیٹا بیٹی سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد کے علاقے سادات کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]

.....................................................

میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا پرویز مشرف کیسے باہر جاتے، افتخار محمد چوہدری

میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا پرویز مشرف کیسے باہر جاتے، افتخار محمد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا کہ پرویز مشرف کیسے ملک سے باہر جاتے، انہیں بیرون ملک بھیجنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر آرٹیکل […]

.....................................................

ماسکو سے ڈی پورٹ 17 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

ماسکو سے ڈی پورٹ 17 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

ماسکو سے ڈی پورٹ 17 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے، ڈی پورٹ کیے گئے تمام افراد ایف آئی اے کے حوالے، ایئرپورٹ ذرائع۔

.....................................................

ٹیکس اسکیم کے ذریعے حکومت کو صرف 45 کروڑ روپے ملے

ٹیکس اسکیم کے ذریعے حکومت کو صرف 45 کروڑ روپے ملے

اسلام آباد (جیوڈیسک) رضا کارانہ ٹیکس کمپلائنس اسکیم کے تحت اب تک 4ہزار 506 افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے اور اس اسکیم کی مد میں حکومت کو صرف 45کروڑ سے زائد کا ریونیو حاصل ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کے تحت ریجنل ٹیکس آفس کراچی ون میں 321افراد نے […]

.....................................................

بعثہ ازہر کی جانب سے اسقاط حمل شریعت کی نظر میں کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

بعثہ ازہر کی جانب سے اسقاط حمل شریعت کی نظر میں کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (عتیق الرحمن) تفصیلات کے مطابق بعثہ الازہر نے ایک سیمینار بعنوان”اسقاط حمل شریعت کی نظرمیں”بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد کیا۔اس پروگرام کو بعثہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر خالد فواد الازہری نے ترتیب دیا جبکہ سیمینار میں موضوع کی مناسبت سے جامعہ ازہر کے استاذ ڈاکٹر محمد ابراہیم سعد النادی نے خصوصی سے […]

.....................................................

ٹیکس وصولیاں 1939 ارب سے تجاوز، ریفنڈز میں 23 فیصد کمی

ٹیکس وصولیاں 1939 ارب سے تجاوز، ریفنڈز میں 23 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی یکم جولائی 2015 سے 19 مارچ 2016 تک ٹیکس وصولیاں 1939 ارب سے تجاوز کرگئیں تاہم ریفنڈز کی ادائیگیاں 22.8 فیصد کمی سے 58.45 ارب روپے رہیں۔ ’’ دستیاب عبوری سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اب تک 19 کھرب 39 ارب 30 کروڑ روپے […]

.....................................................

پاکستان اور ترکی آزاد تجارت کیلیے مذاکرات پر متفق؛ فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے

پاکستان اور ترکی آزاد تجارت کیلیے مذاکرات پر متفق؛ فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے لیے فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے گئے، معاہدے پر وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر اور ترک وزیر معیشت مصطفی ایلیٹاس نے دستخط کیے، یہ فریم ورک ایگریمنٹ مستقبل میں پاکستان اور ترکی کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات کی بنیاد […]

.....................................................

نوازشریف کچھ وزرا سے ڈرتے ہیں اور چوہدری نثار تو انہیں بے عزت کرانا چاہتے ہیں، خورشید شاہ

نوازشریف کچھ وزرا سے ڈرتے ہیں اور چوہدری نثار تو انہیں بے عزت کرانا چاہتے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے کچھ وزرا سے ڈرتے اور گھبراتے ہیں جب کہ چوہدری نثار تو ان کو بے عزت کرانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

اسلام آباد: گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار

اسلام آباد: گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار

اسلام آباد: پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں چوریاں اور شہریوں کو لوٹنے والا خطرناک گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزموں میں تین خواتین سمیت 6 افراد شامل ہیں۔ ملزمان سے نقدی، زیورات و دیگر سامان بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔ ایس پی کیپٹن محمد الیاس نے کہا […]

.....................................................

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پی آئی اے کارپوریشن تبدیلی کا بل ایجنڈے میں سرفہرست، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں مزید 6 بل بھی شامل ہیں، غیرت کے نام پر قتل کی روک تھام سے متعلق بل ایجنڈے میں شامل۔

.....................................................

اسلام آباد: ایس آئی یو کی کارروائی، 5 رکنی افغان گروہ گرفتار

اسلام آباد: ایس آئی یو کی کارروائی، 5 رکنی افغان گروہ گرفتار

اسلام آباد: ایس آئی یو کی کارروائی، 5 رکنی افغان گروہ گرفتار، گرفتار گروہ امریکی سفارتخانے کے اہلکار کو قتل کرنے میں ملوث ہے، ایس پی۔

.....................................................

اقوام متحدہ میں پہلی بار یوم پاکستان تقریب کااہتمام

اقوام متحدہ میں پہلی بار یوم پاکستان تقریب کااہتمام

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو اقوام متحدہ میں تقریب شاندار طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تقریب پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی ہال میں ہوگی ، پاکستان ڈے پر تقریب کا اہتمام پاکستان مشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ تقریب میں صوفی نائٹ […]

.....................................................

ن لیگ حکمرانی کا اخلاقی جواز کھو چکی، بلاول بھٹو

ن لیگ حکمرانی کا اخلاقی جواز کھو چکی، بلاول بھٹو

لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف مظاہرے کیے گئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے پرویز مشرف کے فرار میں سہولت مہیا کر کے اخلاقی طور پر حکمرانی کا اختیار کھو دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

اسلام آباد: تمام امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد: تمام امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امتحانات کے دوران بوٹی مافیا کے خوف سے یونیورسٹی نے اسلام آباد انتظامیہ سے امتحانی سینٹرز کی نگرانی کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کی اپیل کی جو منظور کر لی گئی ہے۔ اے ڈی سی جی اسلام آباد نے دفعہ 144 کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت […]

.....................................................

عمران خان کل گرین شرٹس کو قیمتی مشورے دیں گے، بھارت روانہ

عمران خان کل گرین شرٹس کو قیمتی مشورے دیں گے، بھارت روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالا میں عمران خان نے بھارت روانگی سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل ٹیم کے ساتھ میٹنگ کروں گا کیونکہ پاک بھارت میچ میں بہت پریشر ہوتا ہے اور اپنے تجربے کی بنیاد پر ٹیم کو مشورے دوں گا۔ انہوں نے کہا ٹی توئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے […]

.....................................................

وزارت مذہبی امور نیو انرولڈ ایج جی اوز کو مایوس نہیں کرے گی، عدنان عثمانی

وزارت مذہبی امور نیو انرولڈ ایج جی اوز کو مایوس نہیں کرے گی، عدنان عثمانی

اسلام آباد (پریس ریلیز) ایکشن کمیٹی نیوانرولڈ حج گروپ آرگنائزرز کے صدر عدنان عثمانی نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ وزارت مذہبی امور نیو انرولڈ ایج جی اوز کو مایوس نہیں کرے گی، سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح احکامات اور وزیر اعظم کی دلی خواہش کے مطابق سستے حج پیکج کو عملی […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو بلانے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان باضابطہ مذاکرات میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہو گا جو تین سے چار روز تک جاری رہے گا۔ فریقین کے درمیان یہ بھی […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی اطلاعات غلط ہیں : دفتر خارجہ

آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی اطلاعات غلط ہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے سے متعلق تازہ اطلاع نہیں ہے۔ بھارت سے اپنی مایوسی کا اظہار کیا امید ہے معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مشیر خارجہ […]

.....................................................

بلاول اسلام آباد میں 5 روز قیام اور اہم ملاقاتوں کے بعد کراچی روانہ

بلاول اسلام آباد میں 5 روز قیام اور اہم ملاقاتوں کے بعد کراچی روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلاول بھٹو نے پانچ روز کے دوران چین کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں، بھارت کی سیاسی جماعت بی جے پی کے وفد سے ملاقاتیں کیں۔ چین کے سفیر، برطانوی اور کینیڈا کے ہائی کمشنرز، چین، رومانیہ اور دیگر ممالک کے سفارتکاروں سے ملاقاتیں کیں۔ بلاول بھٹو نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، وزیر […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، حکومت نے نگران کمیٹی کی پیشکش کر دی

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، حکومت نے نگران کمیٹی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کی نجکاری اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلانے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اسپیکر سردار ایاز صادق نے خورشید شاہ کو پی آئی اے […]

.....................................................

ٹیکس ریفنڈز کے اجرا کا تیز ترین نظام بند کیے جانیکا انکشاف

ٹیکس ریفنڈز کے اجرا کا تیز ترین نظام بند کیے جانیکا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو ریفنڈز کے اجرا کا تیز ترین نظام ای پی آر ایس اور اپیل مینجمنٹ سسٹم کا سافٹ ویئر بند کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ٹی سسٹم کی ناکامی کے […]

.....................................................

اسلام آباد: سفارتی اہلکاروں کو میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد: سفارتی اہلکاروں کو میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد: سفارتی اہلکاروں کو میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی، بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا،

.....................................................

اسلام آباد: ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا سرفراز مرچنٹ سے رابطہ

اسلام آباد: ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا سرفراز مرچنٹ سے رابطہ

اسلام آباد: ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا سرفراز مرچنٹ سے رابطہ، آپ بطور گواہ بیان ریکارڈ کرائیں انعام غنی کی سرفراز مرچنٹ سے بات چیت، آپ کو ایک اور سمن بھجوایا جارہا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی۔

.....................................................

بارشیں بیشتر فصلوں کیلیے فائدہ مند ثابت ہونگی، زرعی ماہرین

بارشیں بیشتر فصلوں کیلیے فائدہ مند ثابت ہونگی، زرعی ماہرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ بارشیں فصلوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی تاہم یہ آم، سیب، آلو بخارے سمیت ایسے پھلدار درخت جن پر پھول آ رہے ہیں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں، کسان حفاظتی تدابیر کے طور پر فصلوں میں پانی […]

.....................................................