اسلام آباد : لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کی ضمانت منظور

اسلام آباد : لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کی ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دھمکیوں اور شرانگیز تقریر کرنے پر لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کیخلاف درج دو مقدمات میں پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے مولانا عبد العزیز کی دو درخواستوں پر سماعت کی […]

.....................................................

وزیراعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائیں گے، اڈیالہ جیل میں بہت گنجائش ہے، سپریم کورٹ

وزیراعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائیں گے، اڈیالہ جیل میں بہت گنجائش ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماعت کے موقع درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے کسٹم افسر عمر فاروق کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری وزیراعظم کو بھجوائی لیکن عملدرآمد نہ ہو سکا۔ عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ، رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن باہمی مشاورت سے جاری کیا جائے گا، وزیر داخلہ، رینجرز اختیارات کی سمری کل وفاق کو بھیج دی جائے گی، وزیر اعلی سندھ، رینجرز اختیارات کی سمری کے الفاظ سے بہی بہتر پیغام جائیگا، وزیر اعلی سندھ۔

.....................................................

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والے ملازمین کے پر کاٹ دیں گے، پرویز رشید

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والے ملازمین کے پر کاٹ دیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں ہڑتال کے پیش نظر متبادل پائلٹس اور عملے کا انتظام کر لیا گیا ہے جب کہ ہڑتال کرنے والے ملازمین کے پر کاٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا […]

.....................................................

پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کر دیا گیا

پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ 1952 نافذ کرنے کی منظوری دے دی جس کے تحت غیر حاضر اور احتجاج کرنے والے ملازمین کو فوری برطرف کیا جاسکے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سول ایوی ایشن ڈویژن کی سمری کی منظوری دے دی جس کے بعد پی آئی […]

.....................................................

اسلام آباد: قتل کے الزام میں گرفتار ریٹائر کرنل دہشتگردوں کا ساتھی نکلا

اسلام آباد: قتل کے الزام میں گرفتار ریٹائر کرنل دہشتگردوں کا ساتھی نکلا

اسلام آباد: قتل کے الزام میں گرفتار ریٹائر کرنل دہشتگردوں کا ساتھی نکلا، تقدس بشیر نے اکتوبر 2011 میں پارلیمنٹ پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا تھا، پولیس نے مقامی عدالت سے ملزم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

.....................................................

میرا اپنے اسپتال کے لیے جھولی پھیلاؤ مہم چلائیں گی

میرا اپنے اسپتال کے لیے جھولی پھیلاؤ مہم چلائیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خو برو اداکارہ میرا نے اسپتال کی تعمیر اور چندہ کے لیے جھولی پھیلاؤ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جھولی پھیلاؤ مہم کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا اور اس کا اختتام کراچی میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کو راولپنڈی کی ایک کارباری شخصیت نے اسپتال […]

.....................................................

معصوم طلبا کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

معصوم طلبا کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کا درسگاہوں میں معصوم بچوں کے قاتلوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان ۔ آخری دہشتگرد کی ہلاکت تک جنگ اور آئندہ نسل کیلئے پاکستان کو محفوظ بنانے کا عزم۔ ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے نتائج پر اظہار اطمینان ۔ وزیراعظم کو سانحہ باچا خان یونیورسٹی پر تفصیلی بریفنگ۔ نواز شریف […]

.....................................................

نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر کو خریدا ہوا ہے، عمران خان کا الزام

نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر کو خریدا ہوا ہے، عمران خان کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہتے ہیں حکومت اور اپوزیشن ملی ہوئی ہے ہم پارلیمنٹ میں تالیاں بجانے جائیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ یہ سوچتے ہیں کہ میاں صاحب نے اپوزیشن کو کیسے خریدا ہو گا۔ وہ اصل لیڈر نہیں پرچی […]

.....................................................

کراچی آپریشن کو پورے ملک کی حمایت حاصل ہے، ہر رکاوٹ دور کریں گے

کراچی آپریشن کو پورے ملک کی حمایت حاصل ہے، ہر رکاوٹ دور کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو ٹیلی فون کیا اور کراچی آپریشن کو مزید موثر بنانے پر مشاورت کی ۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کو صرف کراچی کی ہی نہیں […]

.....................................................

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ، ڈی جی نظامت تعلیمات معین الدین کا تعلیمی اداروں کو مراسلہ جاری۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اجلاس میں ملکی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر اہم امور زیر غور۔

.....................................................

طلبہ کا تعلییم براے امن “پیس کارواں “تاریخی ہو گا: شہیر سیالوی

طلبہ کا تعلییم براے امن “پیس کارواں “تاریخی ہو گا: شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلبہِ اسلام کے نوجوان رہنما شہیر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ اے ۔ٹی ۔آیٔ کا پیس کارواں تاریخی ہو گا جو کہ ٢٩ جنوری کو لاہور سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گا۔ جہاں اسلام آباد پریس کلب پر اختتام پذیر ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پیس […]

.....................................................

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا، ملزم معظم کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔

.....................................................

وزیراعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں

وزیراعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں

وزیراعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں، وزیراعظم چند گھنٹے میں اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ترجمان وزیراعظم ہائوس۔

.....................................................

مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی، صدر ممنون حسین

مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی۔ اسلام آباد میں پاک فوج کے بیچلر آف ملٹری آرٹ اینڈ سائنس اور نسٹ انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلکٹ اسٹڈیز کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کے […]

.....................................................

فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو ہے۔ تیاریاں تیز ہی نہیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں مصباح الحق، شین واٹسن، براڈ ہیڈن، محمد عرفان اور بابر اعظم جیسے ستاروں کے جھرمٹ میں اسٹار ماڈل اور اداکار فواد خان کا اضافہ ہو گیا ہے۔ وکٹوں کے گرنے […]

.....................................................

عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید

عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کپتان پر ہنڈی کے ذریعے باہر سے پیسہ لانے کا الزام۔ الیکشن کمیشن کو اہم معاملے پر جلد فیصلہ دینے کا پیغام۔ پرویز رشید نے تحریک انصاف کو عیاری اور مقدمے میں ٹال مٹول کا مرتکب بھی قرار دیا ۔ یکم فروری کو مسلم لیگ ن کے […]

.....................................................

اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کا خدشہ

اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کا خدشہ

اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کا خدشہ، چیف منسٹرز مانیٹرنگ فورس کی جانب سے الرٹ جاری، کالعدم ٹی ٹی پی کے 13 خود کش حملہ آور پاکستان میں داخل ہو چکے، دہشت گردوں کو عمر اور ابو ذر نامی کمانڈر ہدایت دے رہے ہیں، الرٹ۔

.....................................................

اسلام آباد: کچی آبادی کیس، ڈائریکٹر سی ڈی اے انفور سمنٹ محمد اقبال گرفتار

اسلام آباد: کچی آبادی کیس، ڈائریکٹر سی ڈی اے انفور سمنٹ محمد اقبال گرفتار

اسلام آباد: کچی آبادی کیس، ڈائریکٹر سی ڈی اے انفور سمنٹ محمد اقبال گرفتار، ضمانت منسوع ہونے پر ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔

.....................................................

آرمی چیف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے سے افسوس ہوا، پرویز مشرف

آرمی چیف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے سے افسوس ہوا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹارئرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلہ پر افسوس ہوا تاہم یہ ان کا ذاتی حق ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا […]

.....................................................

کچھ سیاسی جماعتیں قومی مفاد کے معاملات پر سیاست کر رہی ہیں: چودھری نثار

کچھ سیاسی جماعتیں قومی مفاد کے معاملات پر سیاست کر رہی ہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اِکا دکا واقعات کو سیکیورٹی کی مجموعی ناکامی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ قومی مفاد کی قیمت پر دکانیں چمکانے والے سیاسی کلہاڑوں کے ذریعے ملکی اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ […]

.....................................................

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم، آرمی چیف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، آصف زرداری۔

.....................................................

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار، ملزم سے 500 کے قریب نفرت انگیز مواد مبنی لڑیچر برآمد۔

.....................................................