کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ کی سیاست کو ڈھال بنا لیا۔ چوھدری نثار

کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ کی سیاست کو ڈھال بنا لیا۔ چوھدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ ایک بار پھر نام لئے بغیرسندھ حکومت پر برس پڑے۔ ایک بیان میں چودھری نثار کا کہنا تھا کہ سندھ پر وفاقی حکومت یا کسی ادارے نے حملہ نہیں کیا کچھ لوگوں نے اپنی غلط کاریاں چھپانے کے لئے لئے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے۔ […]

.....................................................

اے پی ایس شہدا کے نام پر اسلام آباد کے 122 اسکول و کالجز کے نام رکھنے کا فیصلہ

اے پی ایس شہدا کے نام پر اسلام آباد کے 122 اسکول و کالجز کے نام رکھنے کا فیصلہ

اے پی ایس شہدا کے نام پر اسلام آباد کے 122 اسکول و کالجز کے نام رکھنے کا فیصلہ، شہید بچوں نے روشن خیالی کی بنیاد رکھی ہے، دشمن نفرت اور شدت پسندی کے ہتھیار سے لڑ رہے ہیں، شہدا کی یاد یں وطن عزیز کی بقا کے ساتھ جڑی ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ ریمانڈ منظور، معظم، خالد شمیم اور محسن علی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

.....................................................

مریم نواز این اے 48 سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی

مریم نواز این اے 48 سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز این اے 48 سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں تعلیم اور صحت کے حوالے سے تمام ترقیاتی امور مریم نواز کی نگرانی میں کرانے کی ہدایت کردی ہے گزشتہ روز پنجگراں […]

.....................................................

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلادالنبی 24 دسمبر کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلادالنبی 24 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں عید میلاد النبی 24 دسمبر بروز جمعرات منائی جائے گی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین اور مختلف […]

.....................................................

راجہ بشارت کے بھانجے کے قاتل کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو گے

راجہ بشارت کے بھانجے کے قاتل کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو گے

راولپنڈی (یاسر رفیق) راجہ بشارت کے بھانجے کے قاتل کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو گے۔راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی،راجہ شعیب قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد نمبردارکو دو ساتھیوں سمیت کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ ملزموں نے پانچ دسمبر کو سابق صوبائی وزیر راجہ […]

.....................................................

حکومت کے مشکل فیصلوں سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی، چوہدری نثار

حکومت کے مشکل فیصلوں سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ حکومت کے مشکل فیصلوں اور بہترین لائحہ عمل سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اسلام آباد میں 23 ممالک کے اعلیٰ فوجی اور سول افسران سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ […]

.....................................................

بھٹو صاحب اور قاضی سلطان محمود

بھٹو صاحب اور قاضی سلطان محمود

تحریر : محمد ایوب جپہ ایڈووکیٹ کئی سال پہلے کی بات ہے کہ اسلام آباد کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ملازم چھوٹے قد کے ایک نوجوان کو اپنے اس چھوٹے قد کی وجہ سے ہوٹل کے سٹاف اور آنے والے مہمانوں کے طنزیہ جملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس وجہ سے وہ […]

.....................................................

اسلام آباد: این اے 154 لودھراں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این اے 154 لودھراں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : این اے 154 لودھراں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ ، پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات ہوگی ، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایک سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت، ایان علی کو نوٹس جاری سماعت 16 دسمبر تک ملتوی، ایان علی رنگے ہاتھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی، پراسیکیوٹر کسٹم۔

.....................................................

اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی انتخابات کا حتمی سرکاری نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی انتخابات کا حتمی سرکاری نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

اسلام آباد (یاسر رفیق) اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی انتخابات کا حتمی سرکاری نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی انتخابات،حتمی سرکاری نوٹیفیکیشن جاری، ن لیگ کی عظیم فتح اور تحریک انصاف کی بدترین شکست کی بات غلط نکلی،وفاقی دارالحکومت کے پہلے بلدیاتی انتخابات، چیئرمین کے انتخاب میں مسلم لیگ ن جنرل […]

.....................................................

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پریس بریفنگ میں مشترکہ […]

.....................................................

اب کسے رہنماء کرے کوئی

اب کسے رہنماء کرے کوئی

تحریر: پروفیسر مظہر اذہان وقلوب میں محرومیوں کے بھڑکتے الاؤ، برگ خزاں کے زرد چہروں پر مایوسیوں کے سیاہ ناگ پھَن پھیلائے ہوئے، امید صبح کے آثارناپید ،دعاکے لیے اٹھتے ہاتھوں پر رعشہ طاری اور مایوسیوں کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھتی قوم کایہ عالم کہ نہ مستجاب اتنی دعائیں ہوئیں کہ پھر میرا یقیں […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، ملاقات میں دونوں رہنمائوں کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال، وزیراعظم نواز شریف سے بھارت وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات کچھ دیر بعد۔

.....................................................

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد پہنچ گئیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد پہنچ گئیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد پہنچ گئیں، بھارت سے محبت اور امن کا پیغام لے کر آئی ہوں، خوشی ہے دونوں ممالک میں تعلقات آگے بڑنے چاہیے، سشما سوراج۔

.....................................................

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں اور قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف اپوزیشن نے دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف شریک

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف شریک

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف شریک، اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی شریک۔

.....................................................

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، صاحبزادہ طارق اللہ اجلاس میں شریک، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف لائحہ عمل پر مشاورت۔

.....................................................

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سنبھالنے کے لئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا۔ گزشتہ انتخابات کی غلطیوں سے سیکھ کر پارٹی انتخابات کرانے سے جماعت مضبوط ہوگی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں […]

.....................................................

اسلام آباد، سوات چترال اور بشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، سوات چترال اور بشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، سوات چترال اور بشاور میں زلزلے کے جھٹکے مرادن، ایبٹ آباد، مالاکنڈ چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

.....................................................

اسلام آباد سے ٹوکیو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع

اسلام آباد سے ٹوکیو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع

اسلام آباد سے ٹوکیو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع، بم کی اطلاع پر پرواز پی کے 852 کی بیجنگ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔ ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: یو سی 42 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: یو سی 42 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: یو سی 42 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد، دوبارہ گنتی کی درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی تھی، درخواست مسترد ہونے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

یونان سے آنے والا چارٹر طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

یونان سے آنے والا چارٹر طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یونان سے آنے والا چارٹر طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا سول ایوی ایشن نے نئی پالیسی کے تحت یونان سے چارٹرطیارے کے ذریعے ڈی پورٹ کئے گئے مسافروں سے بھرے طیارے کو ایئرپورٹ پر روکتے ہوئے انہیں طیارے سے اترنے سے روک دیا جس کے بعد یونانی سفیر ایئرپورٹ […]

.....................................................

اسلام آباد: یونان سے ڈی پورٹ تمام مسافروں کو واپس بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد: یونان سے ڈی پورٹ تمام مسافروں کو واپس بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد: یونان سے ڈی پورٹ تمام مسافروں کو واپس بھیجنے کی ہدایت۔

.....................................................