انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی نے ایک خط کے ذریعے اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار اکتوبر کو سیاسی قوت دکھانے کی اجازت مانگی تھی۔ خط میں کہا گیا تھا کہ جلسے میں عمران خان مہمان خصوصی ہونگے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی بھی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]

.....................................................

اسلام آباد : جوڈیشنل کالونی، نواز کالونی، گلزار قائد کے لاکھوں مکین محصور ہو کر رہ گئے۔ افتخار چوہدری

اسلام آباد : جوڈیشنل کالونی، نواز کالونی، گلزار قائد کے لاکھوں مکین محصور ہو کر رہ گئے۔ افتخار چوہدری

اسلام آباد (افتخار چوہدری) یہ بات سننے میں عجیب لگتی ہے کہ اس دور جدید میں اسلام آباد ایئر پورٹ کی قریب ترین بستی ایئر پورٹ سوسائٹی جوڈیشنل کالونی نواز کالونی گلزار قائد کے لاکھوں مکین محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کورنگ نالے کے ساتھ والی سڑک جو اب کھنڈر بن گئی ہے اسے […]

.....................................................

اسلام آباد: ریسٹورنٹس کی شامت جاری، متعدد سیل، کئی کو بھاری جرمانے

اسلام آباد: ریسٹورنٹس کی شامت جاری، متعدد سیل، کئی کو بھاری جرمانے

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوڈ کنٹرول کمیٹی کا اسلام آباد میں ناقص خوراک اورغیر معیاری کھانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ میلوڈی میں سیور فوڈز، ڈھاکہ فش اور بلتی تکہ جبکہ گندگی کے باعث آبپارہ میں ریگالیہ ریسٹورنٹ کا کچن سیل کر دیا گیا۔ بلیو ایریا میں عثمانیہ ریسٹورنٹ میں چھاپہ مارا گیا تو وہاں […]

.....................................................

اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں جعلی کلینک پر چھاپا

اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں جعلی کلینک پر چھاپا

اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں جعلی کلینک پر چھاپا، میڑک پاس اتائی گرفتار، کلینک سیل، خود کو ڈاکٹر کہنے والے نے چھاپا مارنے والے ضلعی انتظامیہ کے اہلکار کو بھی ڈرپ لگا دی۔

.....................................................

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف کو زرعی پیکج پر جو لکھ کر دیا گیا انہوں نے وہ پڑھ کر سنا دیا۔ فوج کے سپہ سالار کی بڑی تصویر لگانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ملک کے […]

.....................................................

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں استعمال کی جانے والی ہر مقامی موبائل سم کی نادرا سے کم از کم ایک مرتبہ تصدیق کرائی جاچکی ہے جس کے بعد اب ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی […]

.....................................................

پاکستان میں ایل این جی کی قیمت ایشیا بھر سے سستی ہو گی: وزیر پٹرولیم

پاکستان میں ایل این جی کی قیمت ایشیا بھر سے سستی ہو گی: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ایل این جی کے حوالے سے حقائق عوام کے سامنے لانا لازم ہے۔ 3 حکومتوں نے گزشتہ 10 برسوں میں ایل این جی لانے کی کوششیں کیں لیکن موجودہ حکومت 20 ماہ میں ایل این جی لانے میں کامیاب ہوئی اور […]

.....................................................

اسلام آباد کے نجی اسکولوں نے فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد کے نجی اسکولوں نے فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد کے نجی اسکولوں نے فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا۔

.....................................................

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی […]

.....................................................

موٹر وے پولیس بے ہوش شخص سے ملنے والی رقم واپس کرکے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

موٹر وے پولیس بے ہوش شخص سے ملنے والی رقم واپس کرکے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) موٹر وے پولیس نے بے ہوش شخص سے ملنے والی ایک لاکھ 7 ہزار کی رقم مالک کو واپس کرکے فرض شناسی اور ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر کسوال کے علاقے میں پیٹرولنگ کے دوران موٹروے پولیس کو ایک شخص بے ہوش ملا جب […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ جب کہ آپریشن ضرب […]

.....................................................

وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کے ایل این جی سے متعلق الزامات مسترد کر دیئے۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کا بیان افسوسناک اور شرمناک ہے۔ ایل این جی کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے دائرہ کار میں نہیں آتا البتہ […]

.....................................................

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]

.....................................................

اسلام آباد : کورنگ نالے میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

اسلام آباد : کورنگ نالے میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیلور کے علاقے میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے۔ مرنے والوں میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد تھانہ نیلور کے علاقے میں کورنگ نالے میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے، نیلور پلی کے قریب ڈوبنے والوں میں 20 سالہ عامر، 20 سالہ دانش اور […]

.....................................................

اسلام آباد: پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن

اسلام آباد: پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن

اسلام آباد: پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا تھانہ ترنول کی حدود میں مشترکہ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار، ملزمان سے 80 کلو بارودی مواد، 45 ہتھیار برآمد، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد میں حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد ڈاکٹروں کا جشن

اسلام آباد میں حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد ڈاکٹروں کا جشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی۔ شام گئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مذاکرات ہوئے جو کامیاب رہے۔ وزیر خزانہ نے ڈاکٹرز کو یقین دلایا کہ منجمند ہیلتھ رسک […]

.....................................................

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے کہ جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر پر بات ضرور ہو گی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران […]

.....................................................

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے خطے میں سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اسلحے کی دوڑ میں شامل ہونے سے گریز کرتے ہوئے ملک کے دفاع کے لئے کم از کم جوہری صلاحیت برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف جذبات ہیں نہیں بلکہ انہیں بھڑکایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد انتہا پسندی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی غلطیوں کو ٹھیک کررہا ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل کی واضح پالیسیوں […]

.....................................................

اسلام آباد میں اسلحہ کرائے پر دینے والی دکانیں اور کاروبار کا انکشاف

اسلام آباد میں اسلحہ کرائے پر دینے والی دکانیں اور کاروبار کا انکشاف

اسلام آباد میں اسلحہ کرائے پر دینے والی دکانیں اور کاروبار کا انکشاف، ہر قسم کا اسلحہ جرائم پیشہ افراد کو کرائے پر دیا جاتا تھا، پولیس، حساس اداروں کی نشاندہی پر رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی، 6 ڈیلروں سے 78 ہتھیار برآمد، مقدمات درج، 6 دکانیں سیل۔

.....................................................

وزیراعظم کی صدارت میں نندی پور منصوبے سے متعلق ہنگامی اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں نندی پور منصوبے سے متعلق ہنگامی اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں نندی پور منصوبے سے متعلق اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس، وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری بجلی اور ایم ڈی نندی پور پراجیکٹ شریک، وزیر اعظم کا نندی پور پراجیکٹ کی بندش پر ناراضگی کا اظہار، ذرائع وزارت پانی بجلی۔

.....................................................

اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال

اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش کے خلاف اسلام آباد میں تمام سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے ایمرجنسی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے سے […]

.....................................................