اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومت کا جواب آنے پر چند ماہ قبل سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس نور الحق قریشی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ، عدالت عالیہ نے حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور چودھری رشید احمد […]

.....................................................

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان […]

.....................................................

عمران خان کا دورہ گلگت موسم کی خرابی کے باعث پھر منسوخ

عمران خان کا دورہ گلگت موسم کی خرابی کے باعث پھر منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا دورہ گلگت ایک بار پھر موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو آج اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید […]

.....................................................

بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے خدشات کی تصدیق ہو گئی : سرتاج عزیز

بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے خدشات کی تصدیق ہو گئی : سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی کی حمایت میں بیان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں بھارت کے متعلق خدشات کی تصدیق ہو گئی۔ منہ میں چھری رکھ کر رام رام کرنے والے بھارت کی اصلیت بے نقاب ہو ہی گئی۔ بھارتی وزیر […]

.....................................................

گزشتہ سال سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کو رعایتیں دینے پر غور

گزشتہ سال سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کو رعایتیں دینے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں پندرہ فیصد زیادہ انکم ٹیکس جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو آڈٹ سے مستثنی قرار دینے اور پچھلے سال میں ظاہر کردہ آمدنی سے زائد آمدنی پر ٹیکس کی شرح پندرہ فیصد مقرر کرنے کی تجاویز […]

.....................................................

عمران خان نے پارٹی کے عبوری تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان کر دیا

عمران خان نے پارٹی کے عبوری تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارٹی اجلاس کے بعد عمران خان نے پریس کانفرنس میں پارٹی عہدے ختم کرنے اور نئے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا چودھری محمد سرور کو پنجاب، ڈاکٹر عارف علوی کو سندھ، اظہر فاروق کو اسلام آباد کا آرگنائرز بنایا ہے۔ عمران خان نے کہا جسٹس(ر ) وجہیہ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود ملکی تاریخ […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن میں حقائق سامنے آ رہے ہیں، جہانگیر ترین

جوڈیشل کمیشن میں حقائق سامنے آ رہے ہیں، جہانگیر ترین

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ انگوٹھوں کے نشان سے متعلق سازش کوبے نقاب کرناہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے تحفظات پرابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔جوڈیشل کمیشن […]

.....................................................

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت پر ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے ایس پی ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو کم […]

.....................................................

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی انتخابات سے متعلق وجییہ […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی: اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت میں آنے سے قبل دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تاہم صرف بیس ماہ کی مدت میں دنیا نے پاکستانی معیشت کو پہلے مستحکم اور پھر اب مثبت قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے، طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا سراج الحق کو نوٹس

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا سراج الحق کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گزشتہ روز خیبرپختونخواہ میں جلسہ کیا تھا۔ میڈیا پر اس کی خبریں چلنے کے باعث الیکشن کمیشن نے سراج الحق کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سراج الحق کو دو روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے اور 25 مئی کو […]

.....................................................

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کا کام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے لیکن فوج کو جج بنا کر اس پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]

.....................................................

اسلام آباد : سفاری پارک میں ناقص گوشت کھانے سے شیر مر گیا

اسلام آباد : سفاری پارک میں ناقص گوشت کھانے سے شیر مر گیا

اسلام آباد : سفاری پارک میں ناقص گوشت کھانے سے شیر مر گیا، خوراک کی عدم فراہمی کے باعث دو نیل گائے بھی مرگئیں، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف پارک انور امان کی جانوروں کی ہلاکت کی تصدیق۔

.....................................................

ہر سال 1 لاکھ نئے لوگ ٹیکس نیٹ میں لائے جائیں گے، چیئرمین ایف بی آر

ہر سال 1 لاکھ نئے لوگ ٹیکس نیٹ میں لائے جائیں گے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ہر سال ایک لاکھ نئے ٹیکس گزاروں کا اضافہ کیا جائے گا، پاکستان میں ٹیکسوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کے کلچر کا فقدان ہے تاہم حکومت ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح بڑھانے کا عزم کیے ہوئے […]

.....................................................

آئین میں فرقہ واریت کا لفظ آمر نے متعارف کرایا ، جسٹس جواد ایس خواجہ

آئین میں فرقہ واریت کا لفظ آمر نے متعارف کرایا ، جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئین میں فرقہ واریت کا لفظ آمر نے متعارف کرایا ، جسٹس قاضی فائز عیسی کہتے ہیں کہ انیس سو پچاسی سے پہلے ملک میں کوئی فرقہ واریت نہیں تھی۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

آئین میں فرقہ واریت کا لفظ آمر نے متعارف کرایا، جسٹس جواد ایس خواجہ

آئین میں فرقہ واریت کا لفظ آمر نے متعارف کرایا، جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 17 رکنی فل کورٹ 18 ویں، 21 ویں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے خلاف کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ وفاق کے وکیل خالد انور نے اپنے دلائل میں کہا آئین کا بنیادی ڈھانچہ اگر ہو تو تبدیل نہیں ہو سکتا، جو تبدیل ہو […]

.....................................................

وسطی ایشیاء اور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

وسطی ایشیاء اور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیاء اور سمندری تجارت کی راہداری ہے۔ جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کیلئے روس کی منافع بخش منڈیوں تک راہداری کا ذریعہ ہیں۔ انھوں نے […]

.....................................................

سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری قابل ستائش ہے: وزیراعظم

سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری قابل ستائش ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو فون کر کے سانحہ صفورا کے 4 ملز موں کی گرفتاری کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ کم وقت میں ملزموں کی گرفتاری ثابت کرتی […]

.....................................................

ملک بھر میں 400 مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

ملک بھر میں 400 مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 300 سے 400 مدارس کی دہشت گردی میں ملوث ہیں جن کے شواہد حکومت کے پاس ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک بھرمیں 28 ہزار سے زائد مدارس ہیں جن کی اکثریت دین کی خدمت […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ خصوصی ذیلی کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں 140ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ٹیکسوں میں چھوٹ و رعایات کے ایس آراوز واپس لینے کی منظوری دیدی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے […]

.....................................................

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔ قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے […]

.....................................................

ایگزیکٹ کمیونیکیشن کا معاملہ تحقیقات کے لئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد

ایگزیکٹ کمیونیکیشن کا معاملہ تحقیقات کے لئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایگزیکٹ کمیونیکیشن کی جانب سے جعلی ڈگریوں کا معاملہ تحقیقات کے لیے معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس دوران سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ ایگزیکٹ کے متعلق امریکا کے موقر روزنامے نیو یارک ٹائمز میں […]

.....................................................