کویت کی قومی اسمبلی کا وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

کویت کی قومی اسمبلی کا وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کویت کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی سربراہی میں ایک وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نور خان ائیر بیس پر کویتی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایاز صداق نے کہا کہ پاکستان اور کویت اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیر انور قرقاش

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیر انور قرقاش

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور محمد قرقاش نے یمن بحران پر غیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انور محمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں […]

.....................................................

آئی ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 50 کروڑ […]

.....................................................

بہتر طرز حکمرانی میں پنجاب نے سب کو مات دیدی، رپورٹ پلڈاٹ

بہتر طرز حکمرانی میں پنجاب نے سب کو مات دیدی، رپورٹ پلڈاٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر سرکاری تنظیم پلڈاٹ نے صوبائی حکومتوں کی گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب 42 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، خیبر پختونخوا 37 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بلوچستان اور سندھ 34 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ تاہم سب صوبوں میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے […]

.....................................................

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر این اے 125 میں دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سعد رفیق کی جانب […]

.....................................................

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو یقین ہے کہ این اے 125 کی طرح این اے 122 کا فیصلہ بھی ان کے حق میں […]

.....................................................

سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ نلتر میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی سفرا اور ان کی بیگمات کی لاشوں کی حوالگی اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لئے متعلقہ ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کی فرانزک ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، […]

.....................................................

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا: عمران خان

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا کی طرف سے فریقین کے حوالے کی گئی این اے 122 کی فرانزک رپورٹ میں ترانوے ہزار آٹھ سو باون ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد […]

.....................................................

نادرا کی رپورٹ سے ایازصادق کا مینڈیٹ جعلی ثابت ہوگیا، شیریں مزاری

نادرا کی رپورٹ سے ایازصادق کا مینڈیٹ جعلی ثابت ہوگیا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ ایاز صادق کا مینڈیٹ حقیقی نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف روزاول سے کہہ رہی ہے کہ این اے 122 پر ایاز […]

.....................................................

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار، علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ دوپائلٹ کی شہادت سمیت دیگر قیمتی جانوں پر دلی افسوس ہوا،شیعہ علماء کونسل کا بھی سانحہ پر افسوس کا اظہار ،جمعہ کے روز گلگت کے علاقے نلتر میں پاک […]

.....................................................

وادی نلتر میں جاں بحق افراد کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

وادی نلتر میں جاں بحق افراد کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

وادی نلتر میں جاں بحق افراد کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں۔

.....................................................

آخری تاریخ تک 2 لاکھ 70 ہزار حج درخواستیں جمع

آخری تاریخ تک 2 لاکھ 70 ہزار حج درخواستیں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنمنٹ اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ جمعے 8 مئی کو ختم ہو گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکریٹری محمد فاروق نے بتایا کہ آخری روز تک سرکاری اسکیم کے تحت 2 لاکھ 70 ہزار حج درخواستیں جمع ہوئی ہیں جن پر اب 14 مئی کو وزارت […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہان کو پیر کے روز طلب کر لیا

جوڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہان کو پیر کے روز طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیر زادہ نے محبوب انور سے جرح دوبارہ شروع کی۔ اس دوران مسلم لیگ نون کے وکیل شاہد حامد کی مداخلت پر کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا۔ عبدالحفیظ پیرزادہ نے اضافی بیلٹ پیپرز سے […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے عمران خان کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کرا دی

ایم کیو ایم نے عمران خان کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شیخ صلاح الدین نے قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں پاک فوج کے حکام کے خلاف غیر اخلاقی باتیں کیں۔ حکومت عمران خان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔ قرارداد کے […]

.....................................................

پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع

پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان پر پابندی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ دبئی میں آزاد مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ آزاد مانیٹرنگ بورڈ کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کاوشیں اپنی جگہ تاہم صورتحال تسلی بخش نہیں۔ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو ویکسی نیشن […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل نے چند روز قبل حلقہ این اے 125 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا۔ جس کے بعد آج الیکشن کمیشن نے این اے 125 پر ضمنی انتخاب کرانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

سینیٹر رفیق رجوانہ نئے گورنر پنجاب مقرر

سینیٹر رفیق رجوانہ نئے گورنر پنجاب مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر رفیق رجوانہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے محمد رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب مقرر […]

.....................................................

ایف بی آر نے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کر دیا

ایف بی آر نے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس تنازعات کے حل اور اداروں و ٹیکس دہندگان کے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام چیفس اور ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز اینڈ ان لینڈ […]

.....................................................

پاکستان میں 5 سال میں91 لاکھ گاڑیاں بنائی گئیں

پاکستان میں 5 سال میں91 لاکھ گاڑیاں بنائی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) 5 سال کے دوران ملک میں 91 لاکھ 4 ہزار 77 گاڑیاں بنائی گئی جبکہ 2009-10 سے اب تک 16 ہزار 724 گاڑیاں بیرون ممالک سے منگوائی گئی ہیں۔ حاصل دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران ملک میں 6 لاکھ 47 ہزار 438 کاریں بنائی گئیں ۔5 ہزار جیپیں تیار […]

.....................................................

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن نے نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

جوڈیشل کمیشن نے نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پر نجم سیٹھی اور دیگر گواہان کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق معاملے […]

.....................................................

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کے سرحدی علاقوں کی بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ، آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ کہتی ہیں داعش عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاکستان کیلئے ایک […]

.....................................................

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے پورے […]

.....................................................