چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست […]

.....................................................

این اے 246 میں ہار کے ڈر سے ایم کیو ایم ابھی سے بہانے بازی کر رہی ہے، عمران خان

این اے 246 میں ہار کے ڈر سے ایم کیو ایم ابھی سے بہانے بازی کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو علم ہو گیا ہے کہ اس بار این اے 246 میں ایک لاکھ 40 ہزار ووٹ نہیں پڑیں گے اس لئے ہار کے ڈر سے اس نے ابھی سے بہانے شروع کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں سپریم […]

.....................................................

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے کمی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق مئی کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں کارروائی کی، دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد نواز […]

.....................................................

وزیراعظم کل سعودی عرب اور صدر ممنون ترکی جائیں گے

وزیراعظم کل سعودی عرب اور صدر ممنون ترکی جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کل (بدھ کو) سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ […]

.....................................................

اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط

اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو عملی شکل دینے کی طرف ایک اور پیشرفت کے طور پر چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ پاکستان کے پہلے روز توانائی، دفاع، مواصلات اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں51 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں جن کی مالیت […]

.....................................................

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کا امکان

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ہائی آوکٹین کی قیمت 7 روپے 20 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل کی قمیت میں 1 […]

.....................................................

چینی صدر کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

چینی صدر کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورے کے دوران وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہوگی۔ سیکیورٹی کی ذمہ داری آرمی، رینجرز، پولیس کی سپشل برانچ اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں کو سونپی گئی ہے۔ جبکہ پارلیمنٹ کی سیکیورٹی فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ سنبھالے گی۔ سرکاری ہسپتالوں میں عملہ […]

.....................................................

زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) زر مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار۔ منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی قلت، مرکزی بینک نے ہفتہ وار فنڈز کی فراہمی کر دی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز زرمبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدرپندرہ پیسے کم ہوکر ایک سو ایک روپے پچاس پیسے […]

.....................................................

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر بیس اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، اس سلسلے میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چینی خاتون اول، سینئر وزراء، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے، چینی صدر کے وفد میں چین کے بڑے سرمایہ کار […]

.....................................................

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کانسٹیبل پر تشدد کا نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ او معطل کا حکم

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کانسٹیبل پر تشدد کا نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ او معطل کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چوھدری نثار علی نے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ مذکورہ اہلکار کو چند نوجوانوں نے روڈ کے وسط میں گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا بروقت کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار معطل، ڈی ایس پی […]

.....................................................

اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 کے قریب موبائل فون شاپ میں ڈکیتی

اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 کے قریب موبائل فون شاپ میں ڈکیتی

اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 کے قریب موبائل فون شاپ میں ڈکیتی، شہریوں نے ایک ڈاکو پکڑ لیا، دوسرا فرار، شہریوں نے ڈاکو کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، واقعے کے خلاف شہریوں کا احتجاج، ٹائرز جلا کر ٹریفک معطل کر دی۔

.....................................................

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 9 میں نالے سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش برآمد

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 9 میں نالے سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکٹر آئی 9 میں کچی آبادی سے ملحقہ نالے سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے. اسلام آباد کے سیکٹر آئی 9 میں پولیس اسٹیشن سے ملحقہ نالے سے اہل علاقہ نے نوجوان کی لاش نکالی ہے جس کے ہاتھ ہتھکڑی سے بندھے ہوئے تھے۔ لاش نکالنے کے بعد متعلقہ تھانے […]

.....................................................

اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے

اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے

اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادیسے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے، نوجوان کی شناخت چوری کے ملزم کی حیثیت سے ہوئی، پولیس۔

.....................................................

جسٹس اعجاز چوہدری کی اہلیہ کے انتقال پر راجہ ناصر عباس کا اظہار تعزیت

جسٹس اعجاز چوہدری کی اہلیہ کے انتقال پر راجہ ناصر عباس کا اظہار تعزیت

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز چوہدری کی اہلیہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے لواحقین کے لیے ایک ناقابل برداشت صدمہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال اہل خانہ کے […]

.....................................................

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت روس پاکستان کو ایل این جی گیس کی پائپ لائن بچھانے کے لیے 2بلین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ یہ بات پٹرولیم کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہی۔ انھوں نے مزید کہاکہ بدلے میں روسی کمپنیوں کو […]

.....................................................

یمن تنازع میں او آئی سی اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کرے۔ راجہ ناصرعباس جعفری

یمن تنازع میں او آئی سی اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کرے۔ راجہ ناصرعباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ یمن تنازع میں او آئی سی اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کرے۔ ہمیں یہود و نصاری کی طرف دیکھنے کی بجائے خود اس آگ کو بجھانے کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔ امریکہ اور اس کے اتحادی […]

.....................................................

ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے تمام ممکن اقدامات کررہے ہیں، ممنون حسین

ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے تمام ممکن اقدامات کررہے ہیں، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ زراعت اور قدرتی وسائل معیشت کی بہتری کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں اور حکومت اس سلسلے میں تمام اقدامات کررہی ہے۔ اسلام آباد میں” زراعت اور قدرتی وسائل ، مشکلات اور اصلاحات” کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین […]

.....................................................

ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز قادری نے سلمان تاثیر قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ خواجہ شریف کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی […]

.....................................................

اسلام آباد : تاجر برادری کا رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

اسلام آباد : تاجر برادری کا رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل پریس کلب میں اسلام آباد کے تاجروں نے بازار رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے کیخلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بازار اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ تاجروں کی معاشی موت ہے۔ اسلام آباد کے تاجر پہلے ہی میٹرو بس منصوبے کے باعث بدحالی کا […]

.....................................................

ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ثابت کریں گے وہ اپنے والد کا فرنٹ مین تھا کیونکہ افتخار چوہدری نے اپنے بیٹے کی کرپشن پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ارکان […]

.....................................................

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی قرارداد اور عوامی رائے

پارلیمنٹ کی قرارداد اور عوامی رائے

تحریر: حبیب اللہ سلفی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 12 نکاتی قرارداد کی متفقہ منظوری دی گئی ہے جس میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر سعودی عرب کی علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی گئی یا حرمین شریفین کو کوئی خطرہ […]

.....................................................