الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری

الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد ٹریبونلز 30 اپریل تک کام کرسکیں گے۔ […]

.....................................................

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان ہمیشہ سے اقتدار کے غلام رہے ہیں: شیریں مزاری

مولانا فضل الرحمان ہمیشہ سے اقتدار کے غلام رہے ہیں: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے شریں مزاری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ سے اقتدار کے غلام رہے ہیں اور وہ 22 ویں ترمیم سے خوف زدہ ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسے کا کھیل ختم ہونے سے مولانا کا کھیل بھی […]

.....................................................

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 ہیں، دس ہزار پانچ سو چوبیس ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم جبکہ نو ہزار ایک سو اڑتالیس بیلٹ پیپرز کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لیے پیر مسعود چشتی اور شیخ شاہد مقبول میں کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی […]

.....................................................

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف اسلام […]

.....................................................

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے اس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی تاہم وزیراعظم کی خواہش پر عوام کو خوش خبری سنا رہے ہیں کہ حکومت […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، سینٹر […]

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد کے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جانے کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے اب تک 7 کروڑ 20 لاکھوں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جاچکی ہے جو 4 کروڑ 60 لاکھ شناختی کارڈ پر […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے شمال کی جانب 92 کلومیٹر تھا۔ رات گئے زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کےعلاوہ رات گئے آنے والے زلزلے کے جھٹکے پشاور، […]

.....................................................

سید سبطین شاہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹر آف فلاسفی (ایم فل) کی ڈگری حاصل کر لی ہے

سید سبطین شاہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹر آف فلاسفی (ایم فل) کی ڈگری حاصل کر لی ہے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ممتاز دانشور اور صحافی سید سبطین شاہ نے پاک فوج کے اعلیٰ تعلیمی ادارے ’’نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشنز (آئی آر) میں ماسٹرآف فلاسفی (ایم فل) کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ دو سال کے کورس کے دوران انھوں نے پہلے ایک سال کا کورس ورک کیا اور […]

.....................................................

شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا

شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا۔ سائیکل سوار قافلہ کے صدر 50 سالہ محمد اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ گزشتہ 30 سالوں سے ساتھیوں سمیت امام بری مزار پر حاضری دیتے اور راستہ میں آنے والے بزرگوں کے […]

.....................................................

پیمراکیبل آپریٹروں کی من مانیاں ختم کرائے، قائمہ کمیٹی سینیٹ

پیمراکیبل آپریٹروں کی من مانیاں ختم کرائے، قائمہ کمیٹی سینیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے سربراہ کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ پیمرا کیبل آپریٹروں کی پسند ناپسند سے چینلوں کو بند کرنے یا جگہ تبدیل کرنے کی من مانیاں ختم کرائے۔ کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس اسلام آباد […]

.....................................................

نااہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان 180 میں پہلے نمبر پر ہو گا، سپریم کورٹ

نااہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان 180 میں پہلے نمبر پر ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ اگر نااہل ممالک کی فہرست مرتب کی جائے تو پاکستان 180 ممالک میں پہلے نمبر پر آئے گا۔ قانون کی کتابوں کی غلط اشاعت کے مقدمے میں جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ ہم پتھر کے دور میں رہ رہے ہیں جہاں حکومت کی کوئی […]

.....................................................

نیشنل ایکشن پلان، ابتک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

نیشنل ایکشن پلان، ابتک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیرا عظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 دسمبر سے ابتک ملک بھر میں 19 ہزار 789 آپریشن کئے گئے جس سے 19 ہزار 272 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب میں 11 ہزار 634، سندھ میں 3003، 3737 کے […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف پروازوں کے ذریعے بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے ہیروئن برآمد کر لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بینکاک اور دبئی جانے والی الگ الگ پروازوں کے 2 مسافر پیٹ میں ہیروئن […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم لانے کی مشروط حمایت کر دی۔ شیریں مزاری کہتی ہیں شرط یہ ہے کہ 5 مارچ کے سینیٹ انتخابات سے قبل ترمیم لائی جائے ورنہ حکومت کی نیت پر سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں : صاحبزادہ ابو الخیر زبیر

کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں : صاحبزادہ ابو الخیر زبیر

اسلام آباد: کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں ۔یہ بات ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے […]

.....................................................

حرام چیزیں گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانیوں کو کھلائی جا رہی ہیں

حرام چیزیں گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانیوں کو کھلائی جا رہی ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس چئیرمین طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی کی جانب سے توجہ دلاوٴ نوٹس پر ایڈیشنل سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محمد اعجاز نے کمیٹی کے سامنے ملک […]

.....................................................

اسلام آباد: غیر ملکی خاتون صحافی کی لاش برآمد

اسلام آباد: غیر ملکی خاتون صحافی کی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی صحافی ماریہ گلونینا جو برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی پاکستان اور افغانستان میں بیورو چیف تھیں کی لاش گھر سے برآمد کی گئی ہے۔ پولیس حکام نے خاتون صحافی کی لاش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خاتون صحافی ماریہ گلونینا […]

.....................................................

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی نیوز اجنسی کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی کی لاش ملی ہے

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی نیوز اجنسی کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی کی لاش ملی ہے

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی نیوز اجنسی کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی کی لاش ملی ہے، اسلام آباد ماریہ نامی صحافی کی لاش باتھ روم سے ملی ہے، ماریہ ایک غیر ملکی اجنسی کیلئے کام کرتی تھیں، پولیس۔

.....................................................

پی آئی اے کے 7 جہازوں کے ڈھانچے نیلام ہونے کا امکان

پی آئی اے کے 7 جہازوں کے ڈھانچے نیلام ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے گورننگ بورڈ سے 7 جہازوں کے ڈھانچوں کی نیلامی کی منظوری لے گی، بولی کا تمام عمل مکمل ہو چکا ہے۔ جس میں8 کمپنیوں نے حصہ لیا، پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن اپنے 7 مختلف جہازوں کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں خاتون نے شوہر اور 3 بچیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

اسلام آباد میں خاتون نے شوہر اور 3 بچیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکٹر جی سکس میں خاتون نے گھریلو جھگڑے پر شوہر اور 3 بچیوں کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس کے رہائشیوں نے پولیس کو ایک مکان سے فائرنگ کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مکان میں داخل ہوئی تو اسے […]

.....................................................

بلوچستان اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان

بلوچستان اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر ایک بار پھر برفباری شروع ہو گئی ہے، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی برف پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے، کرم ایجنسی میں کوہ سفید اور پارا چنار کے ملحقہ علاقوں میں ایک […]

.....................................................