عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قیادت عمران خان جیسی ہوتی ہے، عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، آپ ان پر کیا الزام تراشیاں کریں گے اور وہی پرانی باتیں جنھیں لوگ مسترد کرچکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے […]

.....................................................

دو ہزار ساٹھ تک سندھ سمندر برد ہونے کا خدشہ

دو ہزار ساٹھ تک سندھ سمندر برد ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ساجد میر کی صدارت میں ہوا کمیٹی کو بتایا گیا پاکستان میں سطح سمندر ایک سال میں ایک اعشاریہ تین ملی میٹر کے حساب سے بلند ہو رہی ہے۔ ٹھٹھہ، بدین اور حیدر آباد کے دریائی ساحلوں پر اسی کلو میٹر زمین […]

.....................................................

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے اور پی ٹی آئی آئندہ کسی فورم پر ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں بیٹھے گی۔ […]

.....................................................

گوادر بندرگاہ پر2281 ایکڑ زمین چین کو دینے کی منظوری

گوادر بندرگاہ پر2281 ایکڑ زمین چین کو دینے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے گوادر میں فری ٹریڈ زون کے قیام کیلیے چین کو 2281 ایکڑ زمین لیز پر دینے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے مقامی کسانوں اور زمینداروں سے 2281ایکڑ زمین کی خریداری مکمل کرلی ہے یہ خریداری مقامی ریونیو آفیسر کے ذریعے […]

.....................................................

چاک گریباں کی دھجیاں

چاک گریباں کی دھجیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوں میں قوت فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔ جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی مارچ […]

.....................................................

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے افتخارمحمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں ان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق اہم ثبوت اپنے وکیل بابراعوان کے حوالے کردیے ہیں۔ جنھیں وہ عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔ سابق […]

.....................................................

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا دنیا کے امیر ترین حکمراں قرار

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا دنیا کے امیر ترین حکمراں قرار

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے مالدار شاہی حکمران تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا ویج ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 35 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جس کے بعد برونائی کے سلطان حسن ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق طویل ترین بادشاہی کرنے والے بھی تھائی لینڈ کے بادشاہ ہیں جو 68 […]

.....................................................

اسلام آباد میٹرو سروس کے لئے 17 جدید ترین بسیں راولپنڈی پہنچا دی گئیں

اسلام آباد میٹرو سروس کے لئے 17 جدید ترین بسیں راولپنڈی پہنچا دی گئیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) جڑواں شہروں کے درمیان جدید ترین میٹرو سروس کے لئے سوئیڈن سے منگوائی گئیں 17 جدید ترین بسیں راولپنڈی پہنچا دی گئی ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو سروس کے لئے مجموعی طور 68 بسیں درآمد کی جائیں گی جن میں سے 17 بسوں کی پہلی کھیپ راولپنڈی پہنچ گئی ہیں جبکہ دوسری کھیپ […]

.....................................................

قتل کا ملزم پاکستان پہنچتے ہی گرفتار

قتل کا ملزم پاکستان پہنچتے ہی گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) قتل کے مقدمہ میں مطلوب پاکستانی وطن پہنچتے ہی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ قطر سے اسلام آباد آنیو الی نجی ایئر لائن کی پرواز 616 کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران محمد اکرام نامی مسافر کا نام ای سی ایل میں ہونے کی بنا پر امیگریشن حکام نے اپنی تحویل میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام آباد کے مختلف رہائشی علاقوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام آباد کے مختلف رہائشی علاقوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پراسلام آباد کے مختلف رہائشی علاقوں میں قائم رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، سی ڈی اے کا کہنا ہے دارالحکومت کے دو سو سولہ مقامات پر تجاوزات اور رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے احکامات ملنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے متعدد سیکٹرز سے […]

.....................................................

اسلام آباد میں بچے فروخت کرنے والی 3 لیڈی ہیلتھ ورکرز خیبرپختونخوا سے گرفتار

اسلام آباد میں بچے فروخت کرنے والی 3 لیڈی ہیلتھ ورکرز خیبرپختونخوا سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نوزائیدہ بچے فروخت کرنے کے اسکینڈل میں اس وقت اہم پیش رفت ہوئی جب ان بچوں کو فروخت کرنے والے گروہ کی 3 خواتین کو مردان اور پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے جی ٹین سے گرفتارہونے والے گینگ کے سرغنہ کی نشاندہی پر تھانہ رمنہ پولیس نے […]

.....................................................

پاکستان کوارٹرز فائنل میں ضرور پہنچے گا، شعیب اختر کی پیشگوئی

پاکستان کوارٹرز فائنل میں ضرور پہنچے گا، شعیب اختر کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اصل کردار کپتان کا ہی ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ورلڈ کپ میں فرنٹ سے لیڈ کرنا چاہیئے۔ ٹیم نیچے جانے لگے تو مصباح الحق کو اوپر آ جانا چاہیئے۔ مصباح لیڈ کرے بیٹنگ اور باؤلنگ کے […]

.....................................................

پاکستان میں کا نگو وائرس

پاکستان میں کا نگو وائرس

2002 ء کے اوائل کی بات ہے کہ آزاد کشمیر کے بعض علاقوں، راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس نے دہشت پھیلا دی۔ اُس وقت اس وبائی مرض کے وجہ سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر اور 4 کمسن بچے بھی […]

.....................................................

دھاندلی کا معاملہ رواں ماہ ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے، عمران خان

دھاندلی کا معاملہ رواں ماہ ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ دھاندلی کے معاملے پر اسی مہینے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریب میں شرکا سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ اس ملک کی بدقسمتی […]

.....................................................

اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی

اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلکس کے قریب تیز رفتار کار رینجرز کی موبائل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک کار کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ آب پارہ میں کشمیر ہائی وے پر ایک سلور کلر کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر رینجرز کی موبائل سے […]

.....................................................

وزرا کی عدم حاضری پر سینیٹ سے متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ

وزرا کی عدم حاضری پر سینیٹ سے متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزراءکی ایوان میں عدم حاضری پر سینیٹ سے متحدہ اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے بھی ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینیٹر بابرغوری کا کہنا ہے کہ کراچی میں کالعدم تنظیمیں جلوس نکال رہی ہیں،سادہ کپڑوں میں ڈیتھ اسکواڈ ابھی بھی […]

.....................................................

عمران خان تسلیم کرلیں، عوام نے انھیں منتخب ہی نہیں کیا: پرویز رشید

عمران خان تسلیم کرلیں، عوام نے انھیں منتخب ہی نہیں کیا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے۔ کمشن کی رپورٹ کچھ کہہ رہی ہے لیکن عمران خان کچھ اور کہہ رہے ہیں۔ خان صاحب نے اپنی ہی عدالت لگا رکھی ہے۔ وہ اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے فیصلے […]

.....................................................

اسلام آباد میں حساس اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد میں حساس اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں حساس اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں حساس اداروں نے خفیہ معلومات کی روشنی میں پولیس اور رینجرز کے ہمراہ شہزاد ٹاؤن، ترنول اور بہارہ کہو کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران 6 […]

.....................................................

ملک کے 76 حساس اضلاع میں پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

ملک کے 76 حساس اضلاع میں پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بھر کے 76 حساس اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کیلئے خصوصی مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق تین روزہ مہم ملک بھر میں آج اور کل جاری رہیگی۔ ادھر خبیر پختونخوا کے 23 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز […]

.....................................................

اسلام آباد اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، پرواز پی کے 363 کے مسافروں کو اتار لیا گیا۔

.....................................................

اسلام آباد، سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد، سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے چھ دہشتگرد گرفتار کر لیے، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے سیکورٹی فورسز کی جانب سے […]

.....................................................

اسلام آباد میں 7.5 کروڑ سے سندھ کا مہمان خانہ بنانے کی منظوری

اسلام آباد میں 7.5 کروڑ سے سندھ کا مہمان خانہ بنانے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے اسلام آباد میں سندھ کے وزرا، اراکین اسمبلی اور افسران کیلیے نیا سرکاری مہمان خانہ (نیو سندھ ہاؤس) تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہاؤس جدید طرز تعمیر کے ساتھ پرکشش سہولتوں سے آراستہ ہو گا اور مجوزہ سندھ ہاؤس 45 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر […]

.....................................................

پاکستان میں رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار

پاکستان میں رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل عالمی معیار کے مطابق چیک اینڈ بیلنس سسٹم کے تحت لائسنس جاری کرتا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت اب عالمی سطح پر واشنگٹن اکارڈ میں مستقل نمائندگی کیلیے اقدامات ہیں جن کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پی ای سی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نےکہاکہ ملکی سطح […]

.....................................................

پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ وزارت خزانہ نے رواں سال قرضوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق مالی سال 13-2012 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم 60 ارب 90 […]

.....................................................