پی ٹی آئی کی حکومت کو آرڈیننس لانے کیلئے 7 دن کی مہلت

پی ٹی آئی کی حکومت کو آرڈیننس لانے کیلئے 7 دن کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین میں انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ملاقات ہوئی،جس میں تحریک انصاف نے حکومت آرڈیننس لانے کیلئے 7دن کی مہلت دیدی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب لے […]

.....................................................

اسلام آباد : گلگت بلتستان کے عوام سے دھوکہ نہیں ہونے دینگے: سید مہدی عابدی

اسلام آباد : گلگت بلتستان کے عوام سے دھوکہ نہیں ہونے دینگے: سید مہدی عابدی

اسلام آباد : گلگت بلتستان کے عوام سے دھوکہ نہیں ہونے دینگے علاقے کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے علاقے میں سرمایا کاری کے لئے کام جاری ہے دنیا بھر میں گلگت بلتستان میں سرمایا کاری کے لئے مہم چلائیں گے ساٹھ سال سے علاقے کی عوام کو کبھی مذہب […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے، چوہدری نثار علی

پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق بھارتی عزائم مثبت نہیں اور پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نےکہا کہ پاکستان مشکل ترین صورت حال اور حالت […]

.....................................................

حکومتی ٹیم تجربہ کار ہے تو پھر پٹرول کی کمی کیوں ہوگئی؟ اسد عمر

حکومتی ٹیم تجربہ کار ہے تو پھر پٹرول کی کمی کیوں ہوگئی؟ اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹیم تجربہ کار ہے تو پھر پٹرول کی کمی کیوں ہو گئی؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کئی سوالات اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیا اس حکومت میں پاکستان کے مساَئل کو حل […]

.....................................................

پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ محمد حامد رضا

پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ محمد حامد رضا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔وزیر اعظم پاکستان گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائیں۔ آرمی چیف کو بیرون ملک عزت اور وقار ملنا فخر کی بات ہے۔جنرل راحیل شریف نے برطانوی حکومت کے […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا

سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا کی اپیل پر سنی اتحاد کونسل نے ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا۔ اس سلسلہ میں اہلسنّت کی 10 لاکھ مساجد میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں اور علمائے اہلسنّت نے […]

.....................................................

ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ توسیع اقدامات واپس لینے سے پھر انکار

ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ توسیع اقدامات واپس لینے سے پھر انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دوبارہ پھر بجٹ میں اعلان کردہ ٹوٹیئر پالیسی کے تحت تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کسی بھی قسم کی ترمیم کرنے سے انکار کردیا ہے اور تاجروں پر واضح کیا ہے کہ یہ ٹیکس چھوٹے تاجروں پر […]

.....................................................

کالعدم تنظیموں کی انٹرنیٹ پر ٹریکنگ کا فیصلہ، نفرت انگیز مواد ہٹایا جائے گا

کالعدم تنظیموں کی انٹرنیٹ پر ٹریکنگ کا فیصلہ، نفرت انگیز مواد ہٹایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر نظر ثانی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے پی ٹی اے کو انٹرنیٹ سے منافرت پر مبنی مواد بھی ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اجلاس میں سموں کی تصدیق کو تین ماہ کے اندر یقینی بنانے […]

.....................................................

وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پہلے ہی کر دیتا ہے، […]

.....................................................

وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے 17 ارب روپے جاری کر دیئے

وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے 17 ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ملک میں پیٹرول کی سپلائی ہفتے یا اتوار سے بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔ اس مقصد کیلئے پی ایس او کو ہنگامی بنیادوں پر ساڑھے سترہ ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ زرائع نے بتایا کہ پی ایس او کی انتظامیہ نے حکومت سے […]

.....................................................

آزادی اظہار کی آڑ میں مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا جارہا ہے، سعد رفیق

آزادی اظہار کی آڑ میں مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا جارہا ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکے ناقابل تلافی جرم ہیں اور یہ اظہار آزادی کی آڑ میں پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی مذموم سازش ہے۔ فرانسیسی اخبار چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف اراکین قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء […]

.....................................................

فیڈریشن نے چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانے کا فیصلہ کیا

فیڈریشن نے چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانے کا فیصلہ کیا

فیڈریشن نے چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانے کا فیصلہ کیا، نیٹ بال چیمپئن شپ اکتوبر، نومبر میں اسلام آباد میں شیڈول تھی، سیکرٹری پاکستان نیٹ بال فیڈریشن۔

.....................................................

جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ پہلے ہی سنا دیا، ایاز صادق

جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ پہلے ہی سنا دیا، ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق این اے 122 کا فیصلہ ابھی آنا باقی ہے لیکن جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ این اے 122 کا مقدمہ ابھی عدالت میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ہاریوں کے حالات پر سندھ سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے ہاریوں کے حالات پر سندھ سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ہاریوں سے جبری مشقت لینے کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو قانونی نکات پر معاونت کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ عدالت نے کہا کہ بتایا […]

.....................................................

جرائم کی روک تھام، سعودی عرب سے جلد معاہدہ ہو گا، چوہدری نثار

جرائم کی روک تھام، سعودی عرب سے جلد معاہدہ ہو گا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ سمیت دیگر اہم جرائم کو روکنے کیلئے جلد ہی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے سعودی عرب کے قائم مقام سفیر جاسم الخلیدی سے پنجاب ہائوس میں ملاقات کے […]

.....................................................

امریکا نے افغانستان میں استعمال شدہ فوجی سامان پاکستان کو دے دیا

امریکا نے افغانستان میں استعمال شدہ فوجی سامان پاکستان کو دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ایساف فورسز کی جانب سے استعمال کیا گیا جدید فوجی سازو سامان، ہتھیار اور گولہ بارود پاکستان کو دیا ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ قابل استعمال جنگی سامان کی ایک فہرست وزارت کو ملی تھی جس میں سے […]

.....................................................

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے حوالے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ شاہ عبد اللہ کی عیادت کریں گے اور سعودی ولی عہد سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ سعودی عرب روانگی سے […]

.....................................................

امریکی این جی او آئی میپ کا دفتر سیل

امریکی این جی او آئی میپ کا دفتر سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی این جی او آئی میپ کا دفتر سیل کر دیا گیا، وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف سکس میں دفترسیل کر دیا گیا، وزارت داخلہ نے آئی میپ کو ملک چھوڑنے کیلئے 15 دن کاوقت دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے واشنگٹن بیسڈ این جی او آئی ایم میپ کو تمام دفاتر […]

.....................................................

وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ی ہو جائے، راجہ ناصر عباس جعفری

وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ی ہو جائے، راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ طالبان قاتلوں کی طرح طالبان مائنڈ سیٹ کبھی بھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم ملک کے لئے قر بانیں دینے والی افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ی […]

.....................................................

اسلام آباد: سنی قائد پیر محمد افضل قادری، سید ریاض حسین شاہ سید مظہر کاظمی، سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

پرویز رشید کی عمران خان کو بیلٹ پیپرز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش

پرویز رشید کی عمران خان کو بیلٹ پیپرز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کہتے ہیں کہ وہ بیلٹ پیپرز کے فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش پر اب بھی قائم ہیں، عمران خان 48 گھنٹوں میں اسے قبول کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے جمہوری نظام کو کمزور کرناچاہتے […]

.....................................................

جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ

جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف نے عمران خان سمیت قومی اسمبلی سے غیرحاضر تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے دس ارکان کی چالیس دن سے غیر حاضری قومی اسمبلی میں ظاہر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی […]

.....................................................

عمران سے شادی کے بعد منفی ردعمل پر ریحام خان نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیا

عمران سے شادی کے بعد منفی ردعمل پر ریحام خان نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کا اب کوئی فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے۔ عمران خان سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر منفی درعمل سے دلبرداشتہ ہوکر ریحام خان نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیاجس پر ان کے 89,700 فالوورزتھے […]

.....................................................