آئی ایم ایف کی پاکستان کو گیس نرخ بڑھانے کی تجویز

آئی ایم ایف کی پاکستان کو گیس نرخ بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (جیو ڈسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کوگیس لیوی کے ذریعے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر عملدرآمد کرنے کی تجویز دیدی ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اصلاحات بھی جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔ اس ضمن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے […]

.....................................................

اسلام آباد : 17 دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد : 17 دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد : 17 دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد۔

.....................................................

پاکستان افغان سرزمین پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان افغان سرزمین پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے گا تاہم افغان سرزمین پر […]

.....................................................

اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت

اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت

تحریر : عتیق الرحمان چند روز قبل بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں مینجمنٹ سائنسز کی طالبات کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میںعالمی دنیا میں موجود ممالک کی ثقافت کو پیش کرنے کے لیے کلچر سٹال کا اہتمام کیا گیا ۔ان ہی سٹالوں میں ایک سٹال ایسا […]

.....................................................

اسلام آباد، سرکاری تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد، سرکاری تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل، وزارت کیڈ نے بائیس دسمبر سے تعطیلات کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان کیڈ کے مطابق شیڈول میں تبدیلی ملک میں سیکیورٹی صورت حال کے باعث کی گئی ہے۔ اسلام آباد کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے اب […]

.....................................................

پشاور سانحہ پر ملکہ برطانیہ کا صدر ممنوں حسین سے تعزیت

پشاور سانحہ پر ملکہ برطانیہ کا صدر ممنوں حسین سے تعزیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا صدر ممنون حسین کے نام تعزیتی پیغام، ملکہ نے پشاور سانحے پر گہر ے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ملکہ برطانیہ نے اپنی اور ڈیوک آف ایڈنبرگ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں پشاور کے المناک سانحے کے متاثرہ خاندانوں سے گہری […]

.....................................................

ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ

ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت و قانون و انصاف نے این جی اوز کی رجسٹریشن کے موجودہ قانون کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے نام پر مال بنانے یا غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی نام نہاد این جی اوز پر نہ صرف پابندی عائدکی […]

.....................................................

عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں پھانسی دینے کا فیصلہ

عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں پھانسی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جی ایچ کیو حملے میں ملوث عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں پھانسی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

.....................................................

دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کیلئے ملک بھر میں 5 نئی خصوصی عدالتیں قائم

دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کیلئے ملک بھر میں 5 نئی خصوصی عدالتیں قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے ملک بھر میں 5 نئی خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔ تحفظ پاکستان قانون کے تحت دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے ملک بھر میں 28 خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی اور اس […]

.....................................................

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی دوسری عدالت نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی دوسری عدالت نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں انسداد دہشتگردی کی دوسری عدالت نے بھی کام شروع کردیا۔ اسلام آباد میں سہیل اکرام نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کا چارج سنبھال لیا، خصوصی عدالت نمبر 2 کا نوٹیفکیشن چند روز قبل جاری ہوا تھا۔ نئی عدالت کے قیام کا مقصد دہشتگردی کے مقدمات […]

.....................................................

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی 5,5 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کوثر عباس زیدی پر مشتمل […]

.....................................................

اسلام آباد: اچھے اور برے طالبان کی رٹ ختم ہو جانی چاہیے، ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: اچھے اور برے طالبان کی رٹ ختم ہو جانی چاہیے، ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: اچھے اور برے طالبان کی رٹ ختم ہو جانی چاہیے، دہشتگردوں کے خلاف پورے ملک میں آپریشن کیا جائے اور ان کے حامیوں کو بے نقاب کیا جائے، پوری قوم دہشتگردی کیخلاف ایک ہے، حکمران دہشتگردی کیخلاف کوئی پالیسی دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، نواز شریف کی حکومت مکمل طور پر ناکام […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے ایک بار پھر خوشخبری ہے۔ زرائع کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول 10 روپے 15 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم، سہیل اکرام نے انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 2 کے جج کا چارج سنبھال لیا۔

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور، سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے، چیف جسٹس پاکستان نے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد میں ججز کا اجلاس بلا لیا۔

.....................................................

اسلام کسی بھی قسم کی شدت پسندی سے منع کرتا ہے، پی ٹی آئی

اسلام کسی بھی قسم کی شدت پسندی سے منع کرتا ہے، پی ٹی آئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے پی ٹی آئی پی پی 6 کے سیکرٹریٹ شکریال، اقبال روڈ، راجہ بازار، رتہ سمیت دیگر علاقوں میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر عامر کیانی، ضلعی صدر اعجاز خان جازی، جنرل سیکرٹری شاہد […]

.....................................................

بچوں کو خون میں نہلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، فضل الرحمان

بچوں کو خون میں نہلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد مولانا فضل الرحمان بحرین کا دورہ ملتوی کر کے لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر پارٹی رہنماء مولانا فضل الرحمان کو لینے ایئر پورٹ گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پشاور سانحہ قومی المیہ ہے۔ پشاور […]

.....................................................

پشاور سکول میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہیر سیالوی

پشاور سکول میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام آباد کے سٹی ناظم شہیر سیالوی نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم طلباء کو نشانہ بنانے والے اسلام اور تعلیم کے د شمن ہیں۔ ننھے علم کے متعلاشیوں کو شہید کرنے والے مسلمان کہلانے کے حق دار نہیں […]

.....................................................

پشاور سکول میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہیر سیالوی

پشاور سکول میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام اسلام آباد کے سٹی ناظم شہیر سیالوی نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم طلباء کو نشا نہ بنانے والے اسلام اور تعلیم کے د شمن ہیں۔ ننھے علم کے متعلا شیوں کو شہید کر نے والے مسلمان کہلانے […]

.....................................................

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان، اسلام آباد میں تحریک انصاف کا دھرنا 126 دن رہا۔

.....................................................

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولیس کے 4 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس متاثرہ مریضوں کی تعداد 287 ہو گئی ہے۔ پولیو کے نئے کیسز بلوچستان، ایک خیبر پختون خوا اور ایک سندھ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ، نصیر آباد، سانگھڑ […]

.....................................................

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کا اجلاس منعقد

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کا اجلاس منعقد

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کا اجلاس زیر صدارت بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری ہوا۔ اسلام آباد یونٹ صدر اعجاز بٹ، سینئر نائب صدر طاہر یٰسین، جنرل سیکرٹری جولیس بھٹی،جوائنٹ سیکرٹری سید تجمل حسین،فنانس سیکرٹری رانا منیر احمد ،سیکرٹری کوارڈینیشن محفوظ بھٹی، سیکرٹری اطلاعات اور دیگر صحافیوںمیں میاں رفعت قادری […]

.....................................................

پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شبیر حسین طوری

پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شبیر حسین طوری

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کے بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری نے پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو کوئی مذہب قبیلہ نہیں دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں معصوم بے گناہ بچوں کو نشانہ بنانا پاکستان کی تاریخ […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹس میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج

الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹس میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کو خارج کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے شیخ رشید، رضا حیات، ریاض ملک اور افضل کھوکھر سمیت دیگر کی الیکشن ٹریبونل کےعبوری حکم […]

.....................................................