باراک اوبامہ کا نواز شریف کو فون، دہشتگردی کیخلاف مدد جاری رکھنے کا اعلان

باراک اوبامہ کا نواز شریف کو فون، دہشتگردی کیخلاف مدد جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فون کیا ہے اور سانحہ پشاور پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جان کیری نے میاں محمد نواز شریف سے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان نے عالمی سطح پر جو قربانیاں دی ہیں وہ قابل تعریف ہیں اور آئندہ […]

.....................................................

ملک بھر میں شدید دھند، قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

ملک بھر میں شدید دھند، قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر ہے۔ حد نگاہ صفر ہے تو کہیں 5 سے 20میٹرتک وزی بلیٹی ہے۔ پشاور سے برہان تک موٹروے پر شدید دھند ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق یہاں حدنظر صفر ہے۔ پشاور سے برہان تک موٹرے کو ٹریفک […]

.....................................................

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج کے لیے بھی چند لوگ جمع ہوئے جو ہمیشہ اس طرح کے مواقع پر نظر آتے ہیں پشاور کے آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر کچھ بھی مختلف یا غیر متوقع نہیں تھا وہی عمران خان سے محبت کا ٹرینڈ، […]

.....................................................

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد ہو گئے ہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا جس کا مقصد تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔ وزیراطلاعات پرویز رشید اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ پشاور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ

وزیراعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ

وزیراعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ، پشاور کا واقعہ اندو ناک اور تکلیف دہ، قومی سانحہ ہے، میں اسلام آباد میں نہیں رک سکتا، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

احسن اقبال نے تحریک انصاف کی لاہور بند کرنیکی کال کو ناکام قرار دیدیا

احسن اقبال نے تحریک انصاف کی لاہور بند کرنیکی کال کو ناکام قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے لاہور، کراچی اور فیصل آباد جیسے صنعتی مراکز کو بند کرنے کا اعلان کر کے ملکی معیشت پر حملہ کیا۔ 80 فیصد برآمدات کا انحصار ان تین شہروں پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلالی سیاست کا دور گزر چکا اب جمالی سیاست کے […]

.....................................................

آزادی اظہار کا حق صرف تحریک انصاف کو نہیں دوسروں کو بھی ہے: چودھری نثار

آزادی اظہار کا حق صرف تحریک انصاف کو نہیں دوسروں کو بھی ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ میڈیا بلا خوف و خطر اپنے فرائض ادا کے لئے آزاد ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج کے دوران شہریوں کو آمد و رفت اور مریضوں کو اسپتال جانے کی آزادی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم کے […]

.....................................................

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

.....................................................

قبضہ گروپ

قبضہ گروپ

تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہو گیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتا ہے ہم کیا کریں۔ کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔ […]

.....................................................

قارئین سے سوال

قارئین سے سوال

تحریر: پروفیسررفعت مظہر ایک لکھاری کے لیے سب سے زیادہ محترم اُس کا قاری ہی ہوتا ہے کیونکہ اُسی کی تنقید و تنقیص سے ہی لکھاری کو حوصلہ ملتا ہے۔ بعض لکھاری تو اِس بات پربھی بہت خوش ہوتے ہیں کہ سوشل میڈیاپر سب سے زیادہ گالیاں اُنہی کو پڑتی ہیں۔ گویا ”بدنام جو ہوں […]

.....................................................

عجب کھچڑی سی پکی ہے

عجب کھچڑی سی پکی ہے

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو!سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ، دوستو! ہم بھی خیریت سے ہیں لیکن ،، لیکن ،،ملک بھر کے جو سیاسی حالات ہیں وہ ہماری ہی کیا ہر محب وطن پاکستانی کی سمجھ سے باہر ہیں ،، جی ہاں بہت سے ذی شعور پاکستانی تو […]

.....................................................

عالمی برادری کو چاہیئے کہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھائے، شہیر سیالوی

عالمی برادری کو چاہیئے کہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھائے، شہیر سیالوی

اسلام آباد: انجمن طلبا اسلام کے زیر اہتمام عالمی اتحاد امت کانفرس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مسلم ممالک کے نوجوان رہنماوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت انجمن طلبا اسلام کے سابق مرکزی صدر ڈاکٹر حمزہ مصطفائی نے کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلاب اسلام سٹی ناظم اسلام آباد شہیر […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی لہر جاری، مری سمیت گلیات میں برف باری کا امکان

ملک بھر میں سردی کی لہر جاری، مری سمیت گلیات میں برف باری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں خشک سردی کی لہر جاری ہے تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مری سمیت گلیات میں ہلکی برف باری جبکہ بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں […]

.....................................................

وزیراعظم نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر محمد اشرف کو چیئرمین آبی وسائل تحقیقاتی کونسل، پروفیسر محمد اشرف کو بطور چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، بریگیڈیئر بشارت محمود کو بطور ڈی جی قومی ادارہ برائے الیکٹرونکس، ڈاکٹر سہیل ذکی […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف میں باضابطہ مذاکرات لاہور احتجاج کے بعد ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف میں باضابطہ مذاکرات لاہور احتجاج کے بعد ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے واضح کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مابین کل ہونے والے مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔ اسد عمر اتوار کو حکومتی نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

قومی گرڈ لائن میں فنی خرابی کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن

قومی گرڈ لائن میں فنی خرابی کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی گرڈ لائن میں فنی خرابی کے باعث بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے سے اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں بجلی کی ترسیل کرنے والی قومی گرڈ لائن ٹرپ کرگئی جس […]

.....................................................

نیشنل گرڈ لائن میں خرابی، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بجلی منقطع

نیشنل گرڈ لائن میں خرابی، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بجلی منقطع

نیشنل گرڈ لائن میں خرابی، اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بجلی منقطع، نیشنل ناردرن لائن ٹرپ ہونیکی وجہ سے بجلی منقطع ہوئی، ترجمان وزارت پانی و بجلی۔

.....................................................

این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف سمیت کئی اعلٰی سرکاری حکام کے خلاف توہین عدات کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ فرخ نواز بھٹی نامی ایک شہری کی جانب سےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم نواز شریف، سیکریٹری […]

.....................................................

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 2 ریفرنسز میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کے خلاف مختلف ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے جواب الجواب جمع کرایا گیا […]

.....................................................

شہر بند نہیں کرنا چاہتے لیکن اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، عمران خان

شہر بند نہیں کرنا چاہتے لیکن اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے کراچی روانہ ہوئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے احتجاج کے باعث لوگوں کو ہونے والی مشکلات پر معذرت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پر جب تک دباؤ نہیں ڈالتے وہ مذاکرات کی میز پر نہیں آتے۔ مذاکرات وہیں سے شروع […]

.....................................................

چوہدری عابد شیر علی آج جمعہ کے روز اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے تھانہ سمن آباد میں پیش ہونگے

چوہدری عابد شیر علی آج جمعہ کے روز اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے تھانہ سمن آباد میں پیش ہونگے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے حق نواز قتل کیس میں شامل تفتیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج جمعہ کے روز اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے قرآن پاک کے سائے میں تھانہ سمن آباد میں پیش ہونگے۔ گزشتہ روز اپنے آفس میں […]

.....................................................

بقایا جات کی ادائیگی، اتفاق فائونڈری ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ

بقایا جات کی ادائیگی، اتفاق فائونڈری ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان کو بقایا جات کی ادائیگی کے بعد قومی احتساب بیورو نے اتفاق فاؤنڈری ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر افراد کیخلاف اتفاق فاؤنڈری ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیر سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات دربار عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پیر نصیر الدین نصیر، پیر سید معین الدین المعروف بڑے لالا جی کے صاحبزادے اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ نے اردو، پنجابی، فارسی اور […]

.....................................................

پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے ایک قدم آگے بڑھے تو حکومت 2 قدم بڑھائے گی، احسن اقبال

پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے ایک قدم آگے بڑھے تو حکومت 2 قدم بڑھائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیربرائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا اور پی ٹی آئی مسئلے کے حل کے لئے ایک قدم آگے بڑھی تو حکومت 2 قدم بڑھے گی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران کو مذاکرات […]

.....................................................