آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع […]

.....................................................

نواز شریف وفاق اور عمران کے پی میں ناکام ہو گئے، خورشید شاہ

نواز شریف وفاق اور عمران کے پی میں ناکام ہو گئے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاق میں نوازشریف اور خیبرپختونخوا میں عمران خان ناکا م ہو گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کے زیراہتمام آئی ڈی پیز کو سامان بھجوائے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران […]

.....................................................

آئندہ ماہ سے بجلی کے بل معمول کے مطابق ہوں گے: خواجہ آصف

آئندہ ماہ سے بجلی کے بل معمول کے مطابق ہوں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ آصف کو واپڈا کی جانب سے داسو پاور پراجیکٹ سمیت دیگر پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے اسلام آباد میں بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ اووربلنگ کی تین بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ آئندہ ماہ سے بجلی کے بل معمول […]

.....................................................

اسلام آباد (صدام انقلابی) انجمن طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ بک فئیرمیں دوسرے روز بھی رنگا رنگ تقریبات جاری رہیں۔ دوسرے روز کی افتتاحی تقریب میں بانی رکن انجمن طلباء اسلام میاں فاروق مصطفائی ، سید جوادلحسن کاظمی وائس چیئرمین سنی اتحاد کو نسل ،سید بوعلی شاہ ناظم اے ٹی […]

.....................................................

پی ٹی آئی ٹیبل پر آ جائے تو مذاکرات شروع ہو جائینگے، پرویز رشید

پی ٹی آئی ٹیبل پر آ جائے تو مذاکرات شروع ہو جائینگے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب کنٹینر پر آ جائیں، شاہ محمود ٹیبل پر آ جائیں مذاکرات شروع ہو جائینگے۔ خورشید شاہ صاحب دانشور ہیں ان کی بات ہم سنجیدگی سے سنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی سربراہ کو گلے لگانے کیلئے […]

.....................................................

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

تحریر : کوثر رحمتی خان اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز سمیت قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وفاقی وزرا عبدالقادر بلوچ، اسحاق ڈار، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی اور وزیراعظم کیمعاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی چیلنج کرنے پر درخواست گزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی چیلنج کرنے پر درخواست گزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار متفقہ چیف الیکشن کمشنر کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سے درخواست گزار کا کوئی حق متاثر نہیں ہوا۔ […]

.....................................................

مذاکرات جہاں ختم ہوئے حکومت وہیں سے شروع کرے، پی ٹی آئی

مذاکرات جہاں ختم ہوئے حکومت وہیں سے شروع کرے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مذاکرات کو تیار ہے لیکن بات چیت کو وہیں سے شروع کیا جائے جہاں ختم ہوئی تھی، جوڈیشل کمیشن کے قیام تک پلان سی جاری رہے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

عمران نیازی،،کا پلان سی اور ڈی پلان گڈ مڈ ہو چکا ہے چوہدری عابد شیر علی

عمران نیازی،،کا پلان سی اور ڈی پلان گڈ مڈ ہو چکا ہے چوہدری عابد شیر علی

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ”عمران نیازی،،کا پلان سی( کردار کشی )اور ڈی(ڈیڈ باڈی )پلان گڈ مڈ ہوچکا ہے۔ شیدے ٹلی،،کا پلان ای”اینٹ کا گھر مٹی کردینا،،کے مصداق ایکسپورٹ پلان ہوگا۔گزشتہ روز جاری کردہ اپنے ایک بیان میں چوہدری عابد شیر علی نے کہا […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن پر سب متفق ہیں تو دیر کس بات کی ہے، سراج الحق

جوڈیشل کمیشن پر سب متفق ہیں تو دیر کس بات کی ہے، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی جرگے کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کاموقف ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دیر کس بات کی ہے جب کہ اس حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی ایک ہی صفحے پر ہیں۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 8/12/2014

لاہور کی خبریں 8/12/2014

پاکستان کے بارے میں جو تصویر دکھائی جاتی وہ یکسر مختلف ہے،سارہ ولا لاہور()سپین کے علاقے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولانے پاکستان کے اپنے دورے کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ میں پاکستان آکر جو حالات آکر دیکھے ہیں وہ […]

.....................................................

بین الاقوامی اتحاد امت کانفرنس 9 دسمبر کو ہو گی، اے ٹی آئی

بین الاقوامی اتحاد امت کانفرنس 9 دسمبر کو ہو گی، اے ٹی آئی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجمن طلبا ء اسلام کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر حل کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی اتحاد امت کانفرنس ٩ دسمبر کو اسلام آباد پریس کلب میں منعقد کی جائے […]

.....................................................

کارکن کی ہلاکت، تحریک انصاف کے کارکنوں کا اسلام آباد اور لاہور میں احتجاج

کارکن کی ہلاکت، تحریک انصاف کے کارکنوں کا اسلام آباد اور لاہور میں احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دروان تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ سے گیارہ کارکن زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن اصغر شدید زخمی ہو گیا تھا جسے اسپتال لے جا گیا تاہم زخمی اصغر راستے میں دم […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے ایک ماہ کی مہلت

سندھ اور پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کے لئے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات […]

.....................................................

بین الاقوامی اتحاد امت کانفرنس 9 دسمبر کو ہو گی، اے ٹی آئی

بین الاقوامی اتحاد امت کانفرنس 9 دسمبر کو ہو گی، اے ٹی آئی

اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام کے رہنماشہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجمن طلبا ء اسلام کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر حل کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی اتحاد امت کانفرنس ٩ دسمبر کو اسلام آباد پریس کلب میں منعقد کی جائے گی۔ اس […]

.....................................................

فیصل آباد میں پیر کو ہر صورت احتجاج ہو گا، شیریں مزاری

فیصل آباد میں پیر کو ہر صورت احتجاج ہو گا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک پر امن تحریک ہے،فیصل آباد میں پیر کو ہر صورت احتجاج ہو گا۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کل 3.30بجے گھنٹہ گھر چوک فیصل آباد پہنچیں گے، مذاکرات کے حوالے […]

.....................................................

عمران خان جوڈیشل کمیشن کے قیام میں خود سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، پرویز رشید

عمران خان جوڈیشل کمیشن کے قیام میں خود سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نےجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب وہ اسے ماننے کے لئے تیار نہیں اور اس کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی وہ خود ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]

.....................................................

سندھ حکومت نے مالی بے ضابطگیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے: آڈیٹر جنرل

سندھ حکومت نے مالی بے ضابطگیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے: آڈیٹر جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سندھ حکومت کے بارے میں 14-2013 کی بجٹ آڈٹ رپورٹ حاصل کر لی۔ آڈیٹر جنرل نے گزشتہ مالی سال میں سندھ حکومت کی کارکردگی کوانتہائی ناقص قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے مالی بے ضابطگیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے کوئی محکمہ بھی مالی […]

.....................................................

اسلام آباد ماڈل ٹاون: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

اسلام آباد ماڈل ٹاون: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا ہے، جس میں 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈبل ون ڈبل ٹو کے ذریعے پیمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کے تہہ خانے میں آگ پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کے تہہ خانے میں آگ پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد کے تہہ خانے میں آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بجھایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے تہہ خانے میں واقع گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر […]

.....................................................

اسلام آباد: سندھ ہاوٴس میں لڑکی نے خودکشی کر لی

اسلام آباد: سندھ ہاوٴس میں لڑکی نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خودکشی کرنے والی لڑکی کی شناخت کنول کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کنول نامی لڑکی کسی سے ملنے کے لئے سندھ ہاوٴس آئی تھی۔ والدین لڑکی کو لینے سندھ ہاوٴس آئے تو لڑکی نے خود کو گولی ماری۔ پولیس نے لڑکی کی لاش کو پولی کلینک اسپتال منتقل کر […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا سندھ پولیس کی 2 واٹر کینن واپس کرنے سے انکار

وفاقی حکومت کا سندھ پولیس کی 2 واٹر کینن واپس کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سندھ پولیس سے مستعار لی گئی 2 واٹر کینن گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے […]

.....................................................

پی آئی اے کیلئے 16 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری

پی آئی اے کیلئے 16 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں پی آئی اے کو درپیش مالی مشکلات پر غور کیا گیا۔ ایوی ایشن ڈویژن نے پی آئی اے کو 50 ارب روپے کا پیکج دینے کی تجویز دی جس کا مقصد قومی ایئر لائن کے بیڑے […]

.....................................................

زاہد حامد نےغداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

زاہد حامد نےغداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما زاہد حامد نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی جانب سے 21 نومبر کو دیئے گئے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے خواجہ حارث ایڈووکیٹ […]

.....................................................