اسلام آباد : 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد : 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی سے 12 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چک شہزاد پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کچی آبادی میں کارروائی کی اور مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیے، ملزمان […]

.....................................................

اسلام آباد میں چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی میں کارروائی 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد میں چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی میں کارروائی 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد میں چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی میں کارروائی 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار۔ ملزمان سے دو رائفلیں، پستول اور 72 راونڈ بر آمد۔

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مزید اضافہ کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مزید اضافہ کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، دوسری جانب سندھ اور پنجاب میں بھی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے […]

.....................................................

نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول

نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کو نئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کے تقرر کا باقاعدہ طور پر نوٹی فکیشن موصول ہو گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا آئندہ 5 سال تک چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعینات رہیں گے جب کہ اس حوالے سے صدر ممنون حسین کی جانب سے تقررنامے پر […]

.....................................................

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا نعرہ […]

.....................................................

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ایگزمشن سرٹیفکیٹس کے […]

.....................................................

وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے: عبدالخالق اسدی

وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے: عبدالخالق اسدی

اسلام آباد: وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی تشخص کے احیاء کے لئے تھا اسلام کے نام پر فرنگی و استعماری نظام کو نافذ کیا جا رہا ہے شدت پسندوں کو اسلامی اقدار کی پامالی کے لئے فری ہینڈ […]

.....................................................

موجودہ حکمران احتساب کے لئے تیار رہیں: ناصر شیرازی

موجودہ حکمران احتساب کے لئے تیار رہیں: ناصر شیرازی

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے عوام نے موجودہ حکمرانوں سے اظہار بیزاری کر کے ثابت کر دیا لٹیروں اور اقربا پروروں کے دن گنے جا چکے ہیں موجودہ حکمران احتساب کے لئے تیار رہیں عوام پائی پائی کا حساب لے گی ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سردا ور خشک ہے، ہنزہ نگر میں موسم ابر آلود ہے اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو رہی ہے۔ جس سے سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ نگر میں موسم ابر آلود ہے اوربالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری جاری ہے۔ غذر اور استور میں […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کیلئے تینوں شخصیات قابل احترام ہیں، شیریں مزاری

چیف الیکشن کمشنر کیلئے تینوں شخصیات قابل احترام ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے تینوں ناموں کو قابل احترام قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کے لئے 3 نام شارٹ لسٹ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

چیف الیکشن کمشنر کے لئے 3 نام شارٹ لسٹ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے چیف الیکشن کمشنر کے لئے 3 نام شارٹ لسٹ کرلئے ہیں جن پر غور کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کی تقرری کیخلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کی تقرری کیخلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالروف کی تقرری کے لیے جاری صدارتی آرڈر کلعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے یاسر چودھری ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایڈووکیٹ […]

.....................................................

سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج

سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت کا شریک ملزموں کو سنگین غداری کیس میں شامل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے شریک ملزموں کو شامل کرنے کا فیصلہ 21 نومبر کو دیا تھا، خصوصی عدالت کے فیصلے کو راولپنڈی ہائی کورٹ بار کے سابق […]

.....................................................

تحریک انصاف کے 80 فیصد ارکان ٹیکس چور ہیں، پرویز رشید

تحریک انصاف کے 80 فیصد ارکان ٹیکس چور ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ٹیکس کا راگ الاپنے والی تحریک انصاف کے80 فیصد ارکان ٹیکس چور ہیں، اسد عمر جواب دیں کہ عمران خان دوسرے ملکوں کو کون سی سروس دیتے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ تحریک […]

.....................................................

عوام کو شہر بند کرنے کی قربانی دینا پڑے گی، عمران خان

عوام کو شہر بند کرنے کی قربانی دینا پڑے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ سارا پاکستان بند کرنے سے لوگوں کو مشکلیں آئیگی لیکن کون کہتا ہے کہ آزادی قربانیوں کے بغیر ملتی ہے۔ لوگوں کو شہر بند ہونے کی قربانی دینا پڑے گی۔ عمران خان نے کہا کہ میں […]

.....................................................

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل ہوا ہے، ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق 41 سال کے سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے پاکستان واپس آئے۔ شتبہ مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ طبی عملے اور ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھائے جا […]

.....................................................

حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: اسحاق ڈار

حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ماضی کی تلخیوں کو دہرانا نہیں چاہتی۔ سیاست میں مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ مذاکرات سے موجودہ سیاسی صورتحال کا حل چاہتے ہیں۔ حکومت تحریک اںصاف سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا تھا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں ممنون حسین کی طرف سے ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں ممنون حسین کی طرف سے ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر۔ وفد میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری محمد ریاض، سنیئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ اور سیکریٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان شامل تھے۔

.....................................................

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہےکہ جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم بھی قومی اسمبلی میں آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ دھرنے کے وقت ہمیں استعمال کرکے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں بلایا […]

.....................................................

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ ترجمان پمز، 41سالہ سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے واپس آیا، مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹر وسیم خواجہ ترجمان پمز۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/12/2014

بھمبر کی خبریں 2/12/2014

پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بھمبر جلسے میں شرکت کیلئے برطانیہ سے بھمبر پہنچ آئے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ […]

.....................................................

اب بھی وقت ہے عمران خان راہ راست پر آجائیں، پرویز رشید

اب بھی وقت ہے عمران خان راہ راست پر آجائیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے گزشتہ روز مذاکرات کی بات کی لیکن آج پھر وہ پرانی حرکتوں پر اتر آئے ہیں تاہم اب بھی وقت ہے وہ راہ راست پر آ جائیں۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ مذاکرات […]

.....................................................

حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسحاق ڈار، اور خواجہ آصف سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں عمران خان کی ملک گیر ہڑتال کے اعلان پر مشاورت کی گئی اور […]

.....................................................

عمران خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

عمران خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے این اے 122 کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال سردار ایاز صادق سمیت تمام امیدواروں کی شروع کر دی ہے۔ سردار ایاز صادق کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال […]

.....................................................