قوم کو مزید غلام بنانے کیلئے نواز شریف اور آصف زرداری کی اولادیں تیار ہو رہی ہیں، عمران خان

قوم کو مزید غلام بنانے کیلئے نواز شریف اور آصف زرداری کی اولادیں تیار ہو رہی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے آپس میں بندربانٹ کی ہوئی ہے اور ہمیں غلام بنانے کے لئے نواز شریف اور زرداری کے بچے تیار ہورہے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے […]

.....................................................

آئی ڈی پیز پر تشدد کیخلاف پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

آئی ڈی پیز پر تشدد کیخلاف پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنوں میں آئی ڈی پیز پر تشدد کے خلاف پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ نہتے آئی ڈی پیز پر تشدد قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ تشدد کے باعث دو آئی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کا قوم کے نام کھلا خط

پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کا قوم کے نام کھلا خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے عوام کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں اور شریف خاندان اربوں ڈالر کے مالک ہیں۔ قوم کا سوال ہے کہ انہوں نے اتنا مال کیسے بنایا، […]

.....................................................

دہشتگردوں کے فرار سے متعلق تنقید بلاجواز ہے، ترجمان پاک فوج

دہشتگردوں کے فرار سے متعلق تنقید بلاجواز ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اب ماضی کا قصہ بن چکا ہے، آپریشن ضرب عضب سے پہلے دہشت گردوں کو فرار کا راستہ دینے کا تاثر بالکل غلط ہے۔ دورہ امریکا کے دوران بعض حلقوں کی جانب سے آپریشن ضرب عضب […]

.....................................................

لال مسجد پر مشرف کیخلاف دوسری ایف آئی آر کی درخواست مسترد

لال مسجد پر مشرف کیخلاف دوسری ایف آئی آر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے لال مسجد آپریشن کے حوالے سے پرویز مشرف کیخلاف دوسری ایف آئی آر درج کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے۔درخواست فائونڈیشن کی طرف سے جان محمد قریشی نے دائر کی۔ عدالت نے کہا […]

.....................................................

عمران خان کے آئی بی پر سنگین الزامات

عمران خان کے آئی بی پر سنگین الزامات

تحریر:محمد شاہد محمود تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔ جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان کا […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے اور موسم خشک رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ سست روی کاشکار، مٹی کے پہاڑعوام کیلئے مسئلہ بن گئے

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ سست روی کاشکار، مٹی کے پہاڑعوام کیلئے مسئلہ بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی میٹروبس پراجیکٹ کے لئے اسلام آباد میں مختص کئے جانے والے اسٹیشنز کی جگہ اب تک تاحال حاصل نہیں کی جا سکی جبکہ تعمیراتی کام میں سست روی کی وجہ سے کئی مقامات پر مٹی کے پہاڑ عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔ پنجاب اور وفاقی حکومت نے […]

.....................................................

حکومت سے حساب مانگنے والے عمران خان پہلے خود عوام کے پیسوں کا حساب دیں، پرویز رشید

حکومت سے حساب مانگنے والے عمران خان پہلے خود عوام کے پیسوں کا حساب دیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسوں اور دھرنوں پر عوام کے پیسے کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے لہٰذا حکومت سے حساب مانگنے سے قبل عمران خان پہلے خود عوام کے پیسوں کا حساب دیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے […]

.....................................................

وزیراعظم اور افغان صدر کی پاک افغان میچ میں شرکت

وزیراعظم اور افغان صدر کی پاک افغان میچ میں شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کی شاندار کرکٹ ڈپلومیسی، پاکستان اور افغانستان کی اے ٹیموں کا میچ دیکھنے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ اسلام آباد کے اسٹیڈیم جا پہنچے۔ پی سی بی کے صدر شہریار خان اور آئی سی سی کے صدر نجم سیٹھی نے استقبال کیا، دوست آیا تو دوستانہ میچ […]

.....................................................

فاٹا میں ریڈیو سٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

فاٹا میں ریڈیو سٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی حکومت نے قبائلی علاقوں میں ایف ایم ریڈیو سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متلعقہ اداروں کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ فاٹا سیکرٹریٹ نے فاٹا کی ہر ایجنسی میں ایف ایم ریڈیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سٹیشنز کا مرکزی پروڈکشن روم […]

.....................................................

سانحہ خیرپور کی ابتدائی رپورٹ میں این ایچ اے نے بس ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

سانحہ خیرپور کی ابتدائی رپورٹ میں این ایچ اے نے بس ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سانحہ خیرپور کے حوالے سے تیار کی گئی اپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بس کے ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار ٹہرا دیا ہے۔ این ایچ اے نے سانحہ خیرپور کے حوالے سے تیار کی گئی اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ حادثہ بس کے ڈرائیور […]

.....................................................

افغان صدر کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

افغان صدر کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ افغان صدر اشرف غنی کو […]

.....................................................

عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، چوہدری عابد

عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، چوہدری عابد

اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم میاں نواز شریف کا جرم ہے تو وہ یہ جرم ہزاروں بار کرتے رہینگے، عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، ماضی میں انہوں […]

.....................................................

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت مالی بے قاعدگیوں میں ملوث، الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت مالی بے قاعدگیوں میں ملوث، الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر بابر نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ اکبر بابر کا کہنا تھا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت مالی بے ضابطگیوں اور قواعد کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ پارٹی میں ہونے والی کرپشن کی نشاندہی ثبوتوں کے ساتھ کی […]

.....................................................

اسلام آباد ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان اور طاہر القادری اشتہاری قرار

اسلام آباد ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان اور طاہر القادری اشتہاری قرار

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشن تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج جسٹس کوثرعباس زیدی نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو کو دھرنے کے دوران زخمی کرنے کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے قومی اداروں میں سربراہان کی تقرری کیلئے کمیشن کی شرط ختم کر دی

سپریم کورٹ نے قومی اداروں میں سربراہان کی تقرری کیلئے کمیشن کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر کمیشن کے ذریعے تقرری کی شرط ختم کر دی۔ سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی نظرثانی درخواست منظور کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر تعیناتی کے لئے کمیشن کی شرط ختم کردی جب کہ عدالت نے […]

.....................................................

سانحہ خیرپور کی تحقیقات کے لئے این ایچ اے کے 3 افسران معطل

سانحہ خیرپور کی تحقیقات کے لئے این ایچ اے کے 3 افسران معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سانحہ خیر پور کی شفافانہ تحقیات کے لئے 3 افسران کو معطل کر کے فوری طور پر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ این ایچ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سانحہ خیرپور کی شفافانہ تحقیقات کے لئے این ایچ اے سکھر کے جنرل منیجر مکیش […]

.....................................................

امریکہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی مدد کرتا رہے گا، رچرڈ اولسن

امریکہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی مدد کرتا رہے گا، رچرڈ اولسن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ اسلام آباد میں ایف بی آر ہاوٗس میں ہونے والی تقریب میں دہشت گردوں کے زیر استعمال کیمیکل کی اسمگلنگ کی روکنے کیلئے امریکی سفیر اور چیرمین ایف بی آرطارق باجوہ نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے3 ایم پی ایز سمیت10 عہدیداروں کی رکنیت معطل

پی ٹی آئی کے3 ایم پی ایز سمیت10 عہدیداروں کی رکنیت معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بد نظمی اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر تین ایم پی ایز سمیت دس عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پرپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے دھرنے کے دوران بد نظمی میں ملوث دس عہدیداروں کی پارٹی رکنیت […]

.....................................................

ریاستی رٹ مقدم رہے گی، کسی کو اسلام آباد میں تماشہ لگانے نہیں دینگے، پرویز رشید

ریاستی رٹ مقدم رہے گی، کسی کو اسلام آباد میں تماشہ لگانے نہیں دینگے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے احتجاجی سیاست میں ریاست کی رٹ کو مقدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کسی کو تماشہ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ احتجاج قانون کے دائرے سے باہر نکلا تو قانون کے ہاتھ شرپسندوں کے گریبانوں […]

.....................................................

دنیا پولیو سے متعلق مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے، صدر ممنون

دنیا پولیو سے متعلق مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، دنیا پولیو سے متعلق پاکستان پر مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے۔ ایک بیان میں صدر پاکستان نے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں جلد […]

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

عمران خان اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان، طاہر القادری، پرویز خٹک ،شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور رحیق عباسی […]

.....................................................

عمران خان اپنے جلسوں میں لوگوں کو ملک میں آگ لگانے پر اکسا رہے ہیں، پرویز رشید

عمران خان اپنے جلسوں میں لوگوں کو ملک میں آگ لگانے پر اکسا رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنے جلسوں میں لوگوں کو پاکستان میں آگ لگانے پر اکسا رہے ہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو سوتے جاگتے صرف نواز شریف نظر آتے ہیں لیکن میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ […]

.....................................................