روس پاکستان کو ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

روس پاکستان کو ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں روسی سفیر الیکسے دیدف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو جدید ترین لڑاکا گن شپ ہیلی کاپٹر ایم آئی 35 (MI35) فراہم کرے گا۔ پاکستان میں تعینات روسی سفیر الیكسے دیدف کا کہنا تھا کہ روس پاکستان کو جدید ترین لڑاکا گن شپ ہیلی کاپٹر ایم آئی 35 (MI35) […]

.....................................................

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں فاصلاتی نظام تعلیم کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں کروڑ روپے کی کرپشن پر اے آئی او یو کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے تحقیقات کروائیں۔ دنیا نیوز کے پاس انکوائری دستاویزات کے مطابق یونیورسٹی حکام طلباء کی فیسوں، ردی اور کاغذوں کی خریداری کی مد میں کروڑوں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے سید سردار علی شاہ کی رکنیت بحال

پیپلز پارٹی کے سید سردار علی شاہ کی رکنیت بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سردار علی شاہ پر مخالف امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ الیکشن ٹربیونل نے حلقے کے اکتیس پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ثابت ہونے کے بعد دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔ ٹربیونل کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے سردار علی شاہ کی رکنیت معطل کر دی تھی […]

.....................................................

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ کنٹینر سے جو کہتے ہیں وہ فتوائے بونگا ہوتا ہے، خان صاحب گالم گلوچ نہ کریں، وہ ایک پگڑی اچھالیں گے تو ہم دس اچھال سکتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا، یہ طے ہو […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے کہ یہ ایک ہائی پروفائل کیس ہے۔ ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے اس کیس کے سلسلے […]

.....................................................

حکومت سے مذاکرات کے دوران خفیہ ایجنسیوں کو بلایا جا سکتا ہے، عمران خان

حکومت سے مذاکرات کے دوران خفیہ ایجنسیوں کو بلایا جا سکتا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوران آئی ایس آئی کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا تھا۔ آرٹیکل ایک سو نوے کے تحت کسی بھی خفیہ ایجنسی کو بلایا جا سکتا ہے۔ بنی گالہ اسلام آباد سے ننکانہ صاحب روانگی کے وقت میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

خان صاحب کسی کی بھی پگڑی اچھال دیتے ہیں، احسن اقبال

خان صاحب کسی کی بھی پگڑی اچھال دیتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چین توانائی کے شعبے میں قرضہ نہیں بلکہ سرمایہ کاری کررہا ہے۔ خان صاحب جب چاہتے ہیں کسی کی بھی پگڑی اچھال دیتے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے چینی قیادت […]

.....................................................

دیکھنا ہو گا غیر تصدیق شدہ ووٹوں کے نتائج کیا ہونگے، جسٹس ناصر الملک

دیکھنا ہو گا غیر تصدیق شدہ ووٹوں کے نتائج کیا ہونگے، جسٹس ناصر الملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے معاملے پر چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیئے ہیں کہ دیکھنا ہوگا کہ نادرا سے تصدیق نہ ہونے والے ووٹوں کے نتائج کیا ہوں گے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر بنانے کی پیش کش نہیں ہوئی، جسٹس طارق پرویز

چیف الیکشن کمشنر بنانے کی پیش کش نہیں ہوئی، جسٹس طارق پرویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کے لئے نامزد امیدوار جسٹس طارق پرویز کا کہنا ہے کہ انہیں چیف الیکشن کمشنر بنانے کی کوئی پیش کش نہیں ہوئی۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے رانا بھگوان اور جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کے بعد جسٹس (ر) […]

.....................................................

پاک فوج نے دہشت گردوں کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، اسحاق ڈار

پاک فوج نے دہشت گردوں کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد : پاک فوج نے دہشت گردوں کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں بڑی شان دار کامیابیاں حاصل کیں، متاثرین کے علاقوں کو پہلے سے بہتر تعمیر کرنے کا عزم ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک کی کامیابی ہے، صدر ممنون حسین

آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک کی کامیابی ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک کی کامیابی ہے اور ملک کی ترقی و استحکام ہم سب کا مشترکہ نصب العین ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے صدر مملکت ممنون حسین سے […]

.....................................................

بھارت کے عزائم خطرناک ہیں پاکستان اسلام آباد میں او آئی سی سربراہی اجلاس بلائے رشید ترابی

بھارت کے عزائم خطرناک ہیں پاکستان اسلام آباد میں او آئی سی سربراہی اجلاس بلائے رشید ترابی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبد الرشید ترابی نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر، ایل او سی و ورکنگ باونڈری پر بھارت کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لئے پاکستان فوری طور پر اسلام آباد میں او آئی سی کے سربراہی اجلاس یا اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو […]

.....................................................

جسٹس تصدق جیلانی نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کر لی

جسٹس تصدق جیلانی نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کر لی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے جسٹس تصدق جیلانی کو چیف الیکشن کمشنر بنانے پر اتفاق کیا تھا جبکہ تحریک انصاف کے رہنما عمران خان تصدق حسین جیلانی کے نام پرعدم اعتماد کا اظہار کر چکے تھے مگر حکومت اور […]

.....................................................

عمران خان ججز کی تعریف اور تنقید دونوں کرتے ہیں، پرویز رشید

عمران خان ججز کی تعریف اور تنقید دونوں کرتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے ججز کی تعریف کرتے ہیں پھر تنقید، عمران خان خود کو صدر، وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف سمجھتے ہیں، پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس الزامات کا کوئی ثبوت نہیں، ایک شخص سترہ ماہ سے صرف الزامات […]

.....................................................

حکومت سیاسی گیم کھیل رہی ہے اور وہ دھاندلی کی تحقیقات کرانا ہی نہیں چاہتی، تحریک انصاف

حکومت سیاسی گیم کھیل رہی ہے اور وہ دھاندلی کی تحقیقات کرانا ہی نہیں چاہتی، تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی گیم کھیل رہی ہے اور الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کرانا ہی نہیں چاہتی۔ ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کی شمولیت حکومتی تجویز تھی لیکن […]

.....................................................

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم کے سربراہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم کے سربراہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل کائونٹر ٹیررازم کے سربراہ حامد علی خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ حامد علی خان نے چارج سنبھالنے سے قبل وزارت داخلہ میں سیکرٹری داخلہ شاہد خان سے ملاقات کی، انہوں نے حامد علی خان کوبھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ حامد علی خان کی تقرری کا باضابطہ […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کی شمولیت، بات پر حیرت ہوئی، اسحاق ڈار

جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کی شمولیت، بات پر حیرت ہوئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جو ڈیشل کمیشن میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کی شمولیت کی بات حیران کن ہے، کمیشن میں ایجنسیوں کے لوگ نہیں جج ہوتے ہیں، جنہیں عدالت مقرر کرتی ہے، تحریک انصاف چاہے تو حکومت بات چیت کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم دورہ چین میں پرویز خٹک کو کیوں لیکر نہیں گئے، عمران کا شکوہ

وزیراعظم دورہ چین میں پرویز خٹک کو کیوں لیکر نہیں گئے، عمران کا شکوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ پر کڑی تنقید کی۔ انھوں نے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہے تو حکمران اپنے اثاثے کیوں نہیں بتاتے ایک طرف سیاسی جماعتیں انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتی ہیں تو دوسری طرف نواز شریف کو مشورہ […]

.....................................................

ریلوے میں آئندہ دو سال ٹیک آف کے ہیں، سعد رفیق

ریلوے میں آئندہ دو سال ٹیک آف کے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے میں آئندہ دو سال ٹیک آف کے ہیں، جانے سے پہلے ریلوے کو مستحکم بنا کر جائیں گے۔ کہتے ہیں تین سال میں سے سترہ ماہ گزر چکے ہیں، آئندہ دوسال ٹیک آف کے ہیں،جانے سے پہلے ریلوے کو مستحکم ادارہ بنادیں […]

.....................................................

۔،۔عوامی فتح کی نوید۔،۔

۔،۔عوامی فتح کی نوید۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ کبھی کبھی پردہِ غیب سے وہ کچھ نمودار ہو جاتا ہے جو انسان کے حیطہِ ادراک سے ماورا ہوتا ہے۔ انسان اپنے ہدف کے حصول کی خا طر منصوبہ بندی کرتا رہتا ہے لیکن اس کی ساری منصوبہ بندی اس وقت دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب سب کچھ […]

.....................................................

ذوالفقار کھوسہ نے نواز لیگ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، عابد شیر علی

ذوالفقار کھوسہ نے نواز لیگ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ذوالفقار کھوسہ پر پارٹی اور میاں نواز شریف کے بہت احسانات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار کھوسہ پر پارٹی اور وزیراعظم میاں نواز شریف کے بہت احسانات جن کو کسی بھی صورت فراموش نہیں جا سکتا، لیکن اب وہ احسان فراموش ہو گئے […]

.....................................................

اوجی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ مؤخر

اوجی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل مؤخر کر دیا۔ اسلام آباد میں کابینہ کی نجکاری کمیٹی کااجلاس ہوا جس کی سربراہی متحدہ عرب امارات میں موجود وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بذریعہ وڈیو لنک کی، اجلاس کے دوران او جی ڈی […]

.....................................................

اسلام آباد نئے ایئرپورٹ کے رن وے کا فاصلہ معیار کے مطابق نہیں

اسلام آباد نئے ایئرپورٹ کے رن وے کا فاصلہ معیار کے مطابق نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد نیو ایئرپورٹ پر ابھی صرف 35 فیصد کام مکمل ہوا ہے، رن وے کا فاصلہ عالمی میعار کے مطابق نہیں۔ ایئرپورٹ کی فزیبلٹی کی منظوری کے بغیر ہی تعمیر شروع کر دی گئی۔ وزیراعظم کو حقائق کے […]

.....................................................

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملےگا۔ وزیراعظم نواز شریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کے […]

.....................................................