تحریر:ممتاز اعوان پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے شاہراہ دستور پر دھرنا ختم کر کے دھرنے پورے ملک میں پھیلانے کااعلان کرتے ہوئے شرکاء کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ ہر شہر میں دو دن کادھرنا ہوگااور اس کا آغاز 23 اکتوبر کو ایبٹ آباد سے ہوگا، […]
طاہر القادری کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان، دھرنوں کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلاؤں گا، 25 دسمبر کو کراچی میں انقلابی دھرنا ہو گا، طاہر القادری۔
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا سیکرٹری لوکل حکومت پنجاب کو خط، نئے بلدیاتی قانون کی روشنی میں حد بندیوں کی تفصیلات مانگ لی گئیں، یونین کونسل اور وارڈز کی تفصیلات اور نقشہ جات کی تفصیلات بھی طلب، ذرائع۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ ہم بھارت کی بالادستی کسی قیمت پر قبول نہیں کی جائے گی اوراپنے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے۔ کہ موجودہ صورت حال میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں ایم کیو ایم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ تیس پیسے اضافہ کر دیا۔ وزارت پانی و بجلی نے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی فی یونٹ تیس پیسے مہنگی کردی۔ آئی ایم ایف نے چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر […]
اسلام آباد (جی پی آئی) پاکستان کے ہمسایہ ممالک چین اور افغانستان کے مایہ ناز اسکالرز، سفارتی ماہرین، تھنک ٹینکس کے نمائندے و دیگر مندوبین دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دوروزہ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں جو بروز اتوار19اکتوبربروزاتوارسے سریناہوٹل میں شروع ہورہی ہے۔ کانفرنس کے میزبان اور پاکستان چائنہ […]
گجرات (جی پی آئی) ماہنامہ پاکستان اسپیشل اسلام آباد کے ایڈ وائیزر لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوجرنوالہ بورڈ نے انٹر بورڈ کے امتحانات میںردوبدل کر کے نالائق طلبہ اور طالبا ت کو پاس اور لائق طلبہ وطالبات کو فیل کر کے اچھا اقدام نہیں کیا انہوں نے […]
لالہ موسیٰ: نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں پی ٹی آئی لالہ موسیٰ حلقہ پی پی 112 کے کارکنوں کی اسلام آباد دھرنے میں شرکت۔ اسلام آباد دھرنے میں لالہ موسیٰ کے کارکنوں کا قافلہ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں انصاف مرکز لالہ موسیٰ سے روانہ ہوا قافلے میں نائب صدر تحصیل […]
اسلام آباد (پ۔ر) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل اسلام آباد یونٹ کے صدراعجاز بٹ نے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملک پاکستان کے اداروں میں دن بدن کرپشن واضح ہو رہی ہے اسی کا ایک حصہ سی ڈی اے اسلام آباد میں ہوا جو کہ آ ج ہم واضح […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں پندرہ ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا رہا۔ فیڈرل بورڈ آف رینویو کے حکام کے مطابق اگست سے اسلام آباد میں انقلاب اور آزادی مارچ دھرنوں نے ملک […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کی تقسیم کار 11 کمپنیوں کو بجلی کے اضافی بل وصول کرنے سے روک دیا، بجلی کی کمپنیوں کو نوٹس جاری، اٹارنی جنرل سے جواب طلب، چیئرمین واپڈا اور وزارت پانی و بجلی کے حکام سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چار روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور معتدل رہنے کا امکان ہے۔ تاہم پنجاب کے جنوبی علاقوں اور سند ھ میں زیادہ تر موسم گرم رہے گا۔ جبکہ خیبر پختون خواہ سمیت شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گہرے بادل چھائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی شرعی عدالت میں 12 برس سے سود کو حرام قرار دینے کے زیر التوا کیس کی سماعت کے لئے وفاقی شرعی عدالت کا فل کورٹ بنچ ملکی و غیر ملکی مذہبی سکالرزکی آراء موصول ہونے پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں دنیا بھرکے اسلامی سکالرز و […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے 30 اگست کی رات پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پر تشدد سے متعلق پولیس حکام کے خلاف ایف آئی آر پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 30 اگست کو پارلیمنٹ […]
لاہور (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد میں دھرنا نہیں بلکہ پتلی تماشا ہو رہا ہے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دھرنا خان ان دھرنوںکو ختم کیوں نہیں کر رہے ان دھرنوں کی وجہ سے نہ صرف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے حالیہ کشیدگی صرف لائن آف کنٹرول کا مسئلہ نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر کے آئندہ ریاستی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بی جے پی کا گھناؤنا منصوبہ ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اویس لغاری کی […]
وزیرآباد (افتخار احمد بٹ) 2 روز قبل احمد نگر روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے صحافی سیف اﷲ بٹ کے چھوٹے بھائی، جماعت اسلامی کے رہنما صابر حسین بٹ کے برادر نسبتی کلیم اﷲ بٹ کی نماز جنازہ اسلام آباد موڑ قبرستان میں ادا کردی گئی۔مرحوم مین بازار وزیرآباد میں جنرل سٹور […]
تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے توکہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہوگیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتاہے ہم کیا کریں۔۔۔کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔۔۔دراصل ہم ان دنوں پریشان […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) وفاقی کے زیرانتظام قبائلی علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والے افراد کے ایک جرگے نے بدھ کے روز دھمکی دی کہ اگر وفاقی حکومت ان کی جلد از جلد گھروں کو واپسی کے لیے ایک نظام الاوقات کا اعلان نہیں کرتی تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دے کر بیٹھ جائیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں حکومت نے سیلاب متاثرین کو جعلی چیک دیئے، دفعہ چار سو بیس کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ اٹھارہ ہزاری میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کے ساتھ دھوکا کیا اور پچیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں شاہراہ دستور کے علاوہ شہر کے تمام کنٹینرز ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری، وزیرداخلہ نے شہر کے تمام کنٹینرز ہٹانے کے حکم دیدیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں وزیرداخلہ چوہدری نثار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر تشکیل دیئے گئے سپریم […]