اسلام آباد (جیوڈیسک) وارد ٹیلی کام نے ٹیکنالوجی پارٹنر ایرکس کے ساتھ مل کر ایل ٹی ای فور جی سروس متعارف کرا دی ہے، وارد ٹیلی کام ایل ٹی ای فور جی سروس کے افتتاح کی تقریب جی ٹیکس کانفرنس ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں ہوئی۔ اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ وارد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سخت مالی مشکلات سے دوچار ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے مالی خسارے پر قابو پانے کے لئے پاکستان کو جی ڈی پی کا انتیس اعشاریہ دو فیصد قرضہ درکار ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کے لئے چوبیس اعشاریہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے اکٹھے اینا چاہیں تو آ سکتے ہیں۔ دھرنوں کی وجہ سے اپنا کام نہیں روک سکتے۔ پاکستان کو ایک سال کیلئے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی صدارت مل گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر حملہ مادر وطن پر حملہ ہے، حکومت ذاتی مفاد کی جگہ قومی مفاد کو ترجیح دے، این آر او کا میرا فیصلہ غلط تھا، لال مسجد کا فیصلہ درست تھا، بینظیر واقعہ میں میری کوئی غلطی نہیں تھی، میں نے انہیں واپس آنے سے منع کیا تھا۔ وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) استعفوں کی تصدیق کے لئے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 4 ارکان کو پیر کو 3 سے 5 بجے کے دوران اسپیکر چیمبر بلایا گیا تھا تاہم عمران خان، غلام سرور خان، مراد سعید اور جنید اکبر بھی اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے […]
اسلام آباد،لندن (شان ملک) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق گزشتہ روز اسلام آباد سے یوگنڈا پہنچ گئے اسلام آباد سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا یہ دورہ صدر یوگنڈا یوویری موسے وینی YOWERI MUSEVENI خصوصی دعوت پر کیا جا رہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل ہے، زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف بھی پورا نہیں ہو سکے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث ستمبر میں ٹیکس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کہتے ہیں کہ مڈ ٹرم نہیں ری الیکشن نظر آرہے ہیں، آج کے جلسے سے پتہ چل جائے گا عوام کہاں کھڑے ہیں، جمہوریت میں عوام کو گو نواز گو کہنے کا حق ہے۔ ملتان روانگی سے قبل اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ہیکرز کے درمیان جنگ تیز ہو گئی، پاکستانی ہیکرز نے کلب آف انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کر کے پاکستان کا جھنڈا لگا دیا اور مستقبل میں بھارت کی تمام سرکاری ویب سائٹس ہیک کر نے کادعویٰ ہے۔ ہیکر میڈی زیوکس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے جرگہ کا اجلاس آج رات اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے، سراج الحق کی زیر صدارت جرگے کے رہنما دھرنوں کے خاتمے کیلئے تجاویز پر غور کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپوزیشن کے جرگے کا اجلاس آج رات ساڑھے نو بجے سابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے ایک سوانچاس ملتان میں ضمنی انتخاب سولہ اکتوبر کو ہو گا۔ اڑتالیس گھنٹے قبل ہر قسم کے جلسے جلوسوں پر پابندی ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے این اے ایک سوانچاس ملتان میں چودہ اور پندرہ اکتوبر کی درمیانی رات انتخابی مہم ختم کرنے کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہتے ہیں بھارتی حکومت اپنی فورسز کو باز رکھنے میں ناکام نظر آرہی ہے جو قابل افسوس ہے۔ خطے میں امن برقرار رکھنے کیلئے بھارت فائر بندی کا احترام کرے۔ مشیر خارجہ نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پرتشویش کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل کا مطالبہ کر دیا۔
گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قربانی کا مقصد محض جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے سامنے سرجھکانا اور جذبہء ایثار کو اپنی زندگی پر لاگو کرنا اصل میں سنت ابراہیمی ہے، عمران خان اور طاہر القادری حکومت کا […]
تحریر۔روہیل اکبر اس بار نماز عید الضحی اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنے کے شرکاء کے ہمراہ ادا کی ڈی چوک ایسی جگہ ہے جہاں دھرنے سے قبل انسان پیدل گذر نہیں سکتا تھااور سیکیورٹی کے نام پر وہاںبیٹھے ہوئے پولیس اہلکار ہر گذرنے والے کو ہتک آمیز رویہ سے واپس بھجوا دیتے تھے […]
کراچی (جیوڈیسک) نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ پولیس اہل کاروں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ اونیو ٹاؤن اور2انسپکٹر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بینک ڈکیتی کے ملزم کوسی سی ٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا الیکشن اگلی عید سے پہلے ہو گا اور ہماری حکومت بنے گی۔ نئے پاکستان میں امداد نہ لیکر ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ کوئی شخص مہران بنک سے پیسہ کھا کر لیڈر نہیں بن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئر پورٹ سے دس افغان باشندوں کی جعلی دستاویزات پر کلیئرنس کا نوٹس لے لیا گیا، پی آئی اے نے غفلت برتنے والے اہلکاروں کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ سے تمام کلیئرنس کے بعد دس افغان شہری برطانیہ پہنچے، جہاں ہیتھرو ایئرپورٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کنٹینر پر بیٹھ کر قربانی سے پہلے قربانی کی باتیں کرنے والوں کی قربانی ہو گئی ہے۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وہ بلوں کے بارے میں عوام کے غم وغصہ کو بھانپتے ہیں اور اس کے تدارک […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے دینے والوں کا تھرڈ امپائر گوجرانوالہ سے مل گیا، اقدام قتل کے سزا یافتہ مجرم نے احاطہ عدالت میں ہنگامہ کر دیا، اس کا کہنا تھا ہتھکڑیاں کھولی جائیں کیونکہ اس کی انگلی اٹھے گی تو دھرنا ختم ہوگا۔ عمران خان کے تھرڈ امپائر کے بیان پر بہت ہنگامہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنوں سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے تیرہ اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی دفعہ ایک سو چوالیس اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں کی سماعت تیرہ اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے، اگلی سماعت تک دفعہ ایک سو […]
تحریر : ایم سرور صدیقی آج پاکستانی حکمرانوں کو گو نواز گو کے نا پسندیدہ نعرے کا سامنا ہے وہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگ ان کو دیکھ کر حلق پھاڑ کر نعرے لگاتے ہیں انہی نعروں کی وجہ سے وزیر آباد میں ایم پی اے نے مظاہرین کو گھونسوں پر رکھ لیا، اسلام آباد […]