طاہر القادری نے پی اے ٹی کو سیاسی جماعت بنا دیا، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

طاہر القادری نے پی اے ٹی کو سیاسی جماعت بنا دیا، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) علامہ طاہر القادری نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کہ آج سے عوامی تحریک کو انقلابی انتخابی سیاسی جماعت بنا دیا، پارلیمنٹ میں آکر نظام کو بدلیں گے، الیکشن لڑیں گے مگر نظام سے سمجھوتہ نہیں کر سکتے، انقلابی تحریک کا آغاز 12 اکتوبر کو فیصل آباد […]

.....................................................

وی آئی پی کلچر کو ٹھیس پہنچنے پر وی آئی پیز ناراض

وی آئی پی کلچر کو ٹھیس پہنچنے پر وی آئی پیز ناراض

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اسد رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو طیارے سے اتارنے کے واقعہ کا از خود نوٹس لیا۔ اسد رحمان نے استفسار کیا کہ بورڈنگ پاس […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی اقلیتی نشستوں پر انتخابی عمل کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی اقلیتی نشستوں پر انتخابی عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں اقلیتی نشستوں پر انتخابی عمل کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ میں اقلیتی نشستوں پر منتخب 4 میں سے 2 سینیٹرز قرعہ اندازی کے ذریعے ریٹائر ہو جائیں گے اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو تمام انتظامات مکمل کرنے […]

.....................................................

عمران خان کا21 اکتوبر کو لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

عمران خان کا21 اکتوبر کو لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گو نواز گو گالی نہیں جمہوریت کے عین مطابق ہے اور ہم نعرے لگانے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بادشاہوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم قوم کو ان کے حقوق کے لئے جگا […]

.....................................................

چیف جسٹس کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر اظہار برہمی

چیف جسٹس کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر اظہار برہمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے باوجود انتخابات کیوں نہیں کروائے جا رہے جس پر […]

.....................................................

آرمی چیف کو بطور گواہ پیش کر سکتے ہیں، صحابہ کرام کے بعد کوئی صادق امین نہیں، جسٹس جواد

آرمی چیف کو بطور گواہ پیش کر سکتے ہیں، صحابہ کرام کے بعد کوئی صادق امین نہیں، جسٹس جواد

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وزیر اعظم نا اہلی کیس کی سماعت کی۔ جسٹس دوست محمد نے درخواست گزار کے وکیل طاہر نواز سندھو سے استفسار کیا۔ کیا آپ آرمی چیف کو بطور گواہ یا ان کا بیان حلفی پیش کر سکتے ہیں۔ یہ معاملہ تو […]

.....................................................

پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ

پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں سیلاب کی تبارہ کاریوں کے باعث ستمبر دوہزار چودہ کے لیے ٹیکس وصولی کے مقررہ ہدف حاصل نہ کر سکا تاہم پہلی سہ ماہی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولی میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں […]

.....................................................

اسلام آباد میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے رینجرز اور پولیس کمانڈوز کے ہمراہ تھانہ بنی گالا کے علاقے پنڈ بگوال میں چھاپہ مار کر 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں۔ سیکیورٹی فورسز نے تھانہ بنی گالا کی حدود میں پنڈ بگوال […]

.....................................................

اسحاق ڈار کی روسی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی روسی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے روسی سفیر اور امریکی نمائندہ رابن رافیل نے اسلام آباد میں الگ الگ ملاقات کی۔ روسی سفیر سے ملاقات کے دوران پاک روس بین الوزارتی کمیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار کمیشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے روس جائیں گے۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کی […]

.....................................................

عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر انقلاب میں بدلنے کا اعلان

عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر انقلاب میں بدلنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک نے عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر انقلاب میں بدلنے کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں آئندہ ایک دو روز میں مستقبل کا لائحہ دیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنے کے شرکاء پر واضح کر دیا،اب کارکن اسلام آباد نہیں بلکہ دھرنا انکے شہروں کا […]

.....................................................

عمران خان سمیت چوہدری شجاعت نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

عمران خان سمیت چوہدری شجاعت نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) 30 ستمبر تک 1174 میں سے 523 ارکان نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں تاحال سینٹ کے 19 قومی اسمبلی کے 96 ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں۔ پنجاب اسمبلی کے 220، سندھ اسمبلی کے 78، خیبرپختونخوا اسمبلی کے 63 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے […]

.....................................................

انڈونیشیاء کی طرف سے پاک بحریہ کے سربراہ کیلئے دو اعلیٰ ترین ملٹری اعزازات

انڈونیشیاء کی طرف سے پاک بحریہ کے سربراہ کیلئے دو اعلیٰ ترین ملٹری اعزازات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق اعزازات دینے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے میں ہوئی۔ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے انڈونیشیا کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں مدد کرنے پر تمام پاکستانیوں کے دلوں میں انڈونیشیا کے […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

وزیراعظم نااہلی کیس، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے وزیراعظم نا اہلی کیس میں لارجر پنچ تشکیل دینے کے لئے دائر درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسحاق خاکوانی اور گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نا اہلی کیس میں لارجر بنچ […]

.....................................................

دھرنے کو انقلاب تحریک میں تبدیل کر رہے ہیں، طاہرالقادری

دھرنے کو انقلاب تحریک میں تبدیل کر رہے ہیں، طاہرالقادری

اسلام آباد(جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ کے ثمرات نکلنا شروع ہو گئے ہیں، ملک میں ہر طرف گو نواز گو اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی لہرچل پڑی ہے اب اس انقلاب دھرنے کو انقلاب تحریک میں تبدیل کر رہے ہیں تاکہ اسکی شدت میں […]

.....................................................

اسلام آباد کے دھرنے دھرنیوں میں تبدیل ہو گئے ‘ عبدالمنان

اسلام آباد کے دھرنے دھرنیوں میں تبدیل ہو گئے ‘ عبدالمنان

فیصل آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں قومی جذبات کی بھرپور ترجمانی کی، کارکنوں سے گفتگو ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکن زبان چلانا بھی جانتے ہیں اور نکالنابھی، اس لئے سونامی خان ہماری قیادت کے ساتھ مہذب زبان استعمال کیا کریں۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف نے […]

.....................................................

نیب کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق

نیب کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف نیب کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ میرے خلاف شروع کی جانے والی تحقیقات جھوٹ پر مبنی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیب نے ان کے خلاف جو […]

.....................................................

عالمی برادری پاکستان سے ہمدردانہ رویہ اختیار کرے، ممنون حسین

عالمی برادری پاکستان سے ہمدردانہ رویہ اختیار کرے، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہا پسندوں کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں پولیو مہم چلانے میں دشواری کا سامنا ہے، عالمی برادری پاکستان پر پابندی لگانے کے بجائے ہمدردانہ رویہ اختیار کرے۔ اسلام آباد میں انجمن ہلال احمر پاکستان کے وفدنے صدر مملکت سے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

خورشید شاہ کا عمران خان کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

خورشید شاہ کا عمران خان کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ خورشید شاہ کی قانونی ٹیم کی جانب سے بھجوائے گئے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کرپشن کے الزامات ثابت کریں، جس طرح بیس اگست کوڈی چوک میں […]

.....................................................

طاہر القادری نے دھرنے کے اسٹیج پر اپنی ہی گیند پر چھکا دے مارا

طاہر القادری نے دھرنے کے اسٹیج پر اپنی ہی گیند پر چھکا دے مارا

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری احتجاج کرتے کرتے کرکٹ کھیلنے لگے دھرنے کے اسٹیج کو پچ بنا لیا اور شروع کر دی۔ انقلابی کرکٹ کارکنوں نے گیند پھینکی لیکن شاٹ زور دار نہ لگ سکا۔ طاہرالقادری نے دوبارہ رسک نہ لیا۔ گیند کارکنوں سے اپنے ہاتھ میں لے لی۔ پہلی گیند ہوا میں اچھالی لیکن […]

.....................................................

بجلی کا بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس جاری

بجلی کا بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے سربراہ عمراں خان کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس الیکٹرک سٹی ایکٹ 1910 کے تحت بھیجا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے بقایا جات بل بجلی مقررہ تاریخ میں جمع نہیں کرائے آپ کو متنبہہ کیا جاتا ہے کہ 7 روز میں بقایاجات جمع کرائیں […]

.....................................................

آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانا ہوں گے، اسحاق ڈار

آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانا ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے انتخابات 2013 کے بارے میں حقائق نامہ پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات شفاف تو نہیں تھے تاہم ماضی کے مقابلے میں بہتر تھے۔ عالمی مبصرین نے بھی اس کی تائید […]

.....................................................

تحریک انصاف کے دھرنے میں چھوٹے بچوں کو نہ لایا جائے، ہائی کورٹ

تحریک انصاف کے دھرنے میں چھوٹے بچوں کو نہ لایا جائے، ہائی کورٹ

تحریک انصاف کے دھرنے میں چھوٹے بچوں کو نہ لایا جائے، پولیس جواب دے کہ کس قانون کے تحت طاقت کا استعمال کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

.....................................................

ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت

ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ سماعت کر رہے ہیں، بادی النظر میں یہ دھرنا غیر قانونی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

.....................................................

پی آئی اے نے 25 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا

پی آئی اے نے 25 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے پچپن ہزارعازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا، ایک سو نو خصوصی حج پروازیں چلائی گئیں، حجاج کرام کی واپسی آٹھ اکتوبر سے شروع ہو گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینتالیس ہزار عازمین حج کو ایک سو نو خصوصی جبکہ بارہ ہزارعازمین حج کو عام پروازوں […]

.....................................................