حالات حاضرہ پر نصرت مرزا صاحب کے پرگرام مرگلہ ہوٹل اسلام آباد میں شرکاء حضرات

حالات حاضرہ پر نصرت مرزا صاحب کے پرگرام مرگلہ ہوٹل اسلام آباد میں شرکاء حضرات

کراچی : حالات حاضرہ پر نصرت مرزا صاحب کے پرگرام مرگلہ ہوٹل اسلام آباد میں شرکاء حضرات۔ ١۔نصرت مرزا ٢۔ میر افسر امان ٣۔ڈاکٹر ساجد اکوانیچیئر میں قلم کاروان ٤۔احمد حاطب صدیقی(ابو نثر)کالمسٹ درجنوں کتابوں کے مصنف ٥۔ساجد عباس عباسی لیڈرنیشنل لیبر فڈریشن پاکستان ٦۔محمد رمضان پی ٹی وی ٧۔حبیب الرحمان چترالی نوز ڈاریکٹر پی […]

.....................................................

اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں جلسہ سیاسی موت ثابت ہو گا۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں جلسہ سیاسی موت ثابت ہو گا۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ پارٹی آج اگر فی بینر دس بندے بھی جلسہ گاہ میں لے آئی تو اس کی کامیابی ہو گی۔ غریبوں کے نام پر اور شہید بھٹوئوں کی آڑ میں کب تک تک کاٹھ کی […]

.....................................................

اسلام آباد: آئی ایٹ سیکٹر میں امام بارگاہ کے باہر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد: آئی ایٹ سیکٹر میں امام بارگاہ کے باہر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایٹ میں باب العلم امام بارگاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے اور علاقے میں پہنچ کر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا۔ جبکہ امدادی […]

.....................................................

اسلام آباد میں ہائی وے پر رینجرز اور مظاہرین میں جھڑپ، گاڑیاں نذر آتش

اسلام آباد میں ہائی وے پر رینجرز اور مظاہرین میں جھڑپ، گاڑیاں نذر آتش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی وے پر رینجرز اور مذہبی جماعت کے مظاہرین میں جھڑپ ہوئی اور اس دوران ایک گاڑی اور 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ اسلام آباد میں ہائی وے پر رینجرزاور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار اپنی چیک پوسٹ چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئے۔ پولیس […]

.....................................................

اسلام آباد دھرنا؛ قیام امن کے لیے فوج طلب

اسلام آباد دھرنا؛ قیام امن کے لیے فوج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کے لیے فوج کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت فوج کو غیر معینہ مدت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ راول پنڈی اسلام آباد میں جاری ان دھرنوں کی وجہ […]

.....................................................

اسلام آباد دھرنا: حکومت کا مظاہرین سے باضابطہ مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد دھرنا: حکومت کا مظاہرین سے باضابطہ مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتظامیہ کی جانب سے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دینے والوں کو دی گئی گزشتہ رات 10 بجے تک کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد وزیر داخلہ نے مظاہرین کو مزید 24 گھنٹوں کی مہلت دے دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے دھرنے کے شرکا سے باضابطہ مذاکرات کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

فیض آباد دھرنہ “عقیدتمندی” اور “مذہب فروشی” کا گٹھ جوڑ‎

فیض آباد دھرنہ “عقیدتمندی” اور “مذہب فروشی” کا گٹھ جوڑ‎

‎ تحریر : عماد ظفر اسلام آباد پر مذہب کے ٹھیکیداروں کی یلغار کو قریب دو ہفتے ہونے والے ہیں. فیضّ آباد انٹر چینج ہر قبضہ جمائے یہ چند سو افراد جڑواں شہروں کے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اجیرن کئیے بیٹھے ہیں. راقم نے خود فیض آباد جا کر اس دھرنے کا حال دیکھا ہے. […]

.....................................................

کسی کو این آر او دیا گیا تو عوام کو لے کر اسلام آباد پہنچ جاؤں گا: عمران خان

کسی کو این آر او دیا گیا تو عوام کو لے کر اسلام آباد پہنچ جاؤں گا: عمران خان

اوباڑو (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگ جاگ گئے ہیں، آپ سے وعدہ لینے آیا ہوں کہ جن کا کاروبار پاکستان میں نہیں ان کو ووٹ نہ دیں، نواز شریف اور زرداری کرپشن کے گاڈ فادر ہیں، نواز شریف کے 300 ارب روپے بیرون […]

.....................................................

الخدمت رازی ہسپتال اسلام آباد کا افتتاح

الخدمت رازی ہسپتال اسلام آباد کا افتتاح

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ جماعت اسلامی کا یہ اعزاز رہا ہے کہ سیاست کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت کا بھی پروگرام لے کر چل رہی ہے۔ جب بھی اخبار کھول کر دیکھو کہیں نہ کہیں جماعت اسلامی کی الخدمت فائوڈیشن عوام کی خدمت کرتی نظر آئے گی۔ اس سرگرمیاں میں دوسری سیاسی […]

.....................................................

اسلام آباد:قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء پر ریاستی تشدد کرنے کی پرزور مذمت

اسلام آباد:قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء پر ریاستی تشدد کرنے کی پرزور مذمت

اسلام آباد: نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک اور جنرل سیکرٹری طالب حسین نے تونسہ میں قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء پر ریاستی تشدد کرنے،طلباء کوزدوکوب کرنے اور خوف وہراساں کرنے کی پرزور مذمت کی ہے۔ میڈیاکے نام جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی متاثرین طلباء کے ساتھ ہے اور اس […]

.....................................................

اسلام آباد میں اسلامی نوادرات کی نمائش

اسلام آباد میں اسلامی نوادرات کی نمائش

تحریر : منذر حبیب سعودی عرب کے قومی دن کے حوالہ سے دنیا بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں بھی ا س حوالہ سے ایک پروقار تقریب ہوئی تاہم اس کے بعد یہ سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں ہی غلاف کعبہ اور دیگر اسلامی نوادرات کا بھی افتتاح کیا […]

.....................................................

برمی سفارت خانے تک احتجاجی ریلی

برمی سفارت خانے تک احتجاجی ریلی

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ ٨ ستمبر کو جماعت اسلامی اسلام آباد نے مسجد شہدا آبپارہ سے برمی سفارت خانے تک جانے کے لیے روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ شہر اسلام آباد میں اس ریلی کی تشہیر کے لیے خوبصورت بینر لگائے گئے ۔ ریلی میں شریک ہونے […]

.....................................................

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چار ریفرنسز دائر

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چار ریفرنسز دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف چار ریفرنسز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کر دئیے گئے ہیں۔ نواز اور بچوں کیخلاف تین ریفرنسز نیب کی سیکشن نائن اے کے تحت جبکہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس سیکشن چودہ سی کے تحت […]

.....................................................

خدمت خلق الخدمت جماعت اسلامی اسلام آباد کی مہم چرم قربانی

خدمت خلق الخدمت جماعت اسلامی اسلام آباد کی مہم چرم قربانی

تحریر : میر افسر امان، کالسٹ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اللہ کو بہت پسند ہے۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے” درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں۔ اس کا انداز اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسلام کے پانچ ارکان جس […]

.....................................................

خانقاہِ چشتیہ شاہ محمد علی مکھڈی میں سید علی عباس شاہ صاحب کا پر تپاک خیر مقدم

خانقاہِ چشتیہ شاہ محمد علی مکھڈی میں سید علی عباس شاہ صاحب کا پر تپاک خیر مقدم

اسلام آباد : خانقاہِ چشتیہ شاہ محمد علی مکھڈی میں سید علی عباس شاہ صاحب کا پر تپاک خیر مقدم ؛ خطبہ استقبالیہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے ڈاکٹر سید علی عباس کے فکر و فلسفے پر روشنی ڈالی اور علمی و ادبی آثار کو سراہا۔‎

.....................................................

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی تقریب حلف برداری

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی تقریبِ حلف برداری آج اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان بھر کی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سمیت تنظیم کے ارکان نے شرکت کی۔ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی نے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ شہیر سیالوی نے اپنے خطاب میں […]

.....................................................

آرٹیکل 62 اور 63 کو آئین سے نکالنے کی سازش ہوئی تو پوری قوم کو اسلام آباد لے کر پہنچوں گا : عمران خان

آرٹیکل 62 اور 63 کو آئین سے نکالنے کی سازش ہوئی تو پوری قوم کو اسلام آباد لے کر پہنچوں گا : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ریلی میں شرکت کرنے والے تمام عوام بیوقوف ہیں۔ نواز شریف نے ڈرامہ رچایا ہے اور ان بیوقوف عوام نے اپنے مفاد کی خاطر ان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف گیا تو ان چوروں […]

.....................................................

چوہدری قمر اقبال کی اسلام آباد میں برگیڈیئر ڈاکٹر پروفیسر محمد خان اور کرنل ڈاکٹر قائم رضا جعفری سے ملاقات

چوہدری قمر اقبال کی اسلام آباد میں برگیڈیئر ڈاکٹر پروفیسر محمد خان اور کرنل ڈاکٹر قائم رضا جعفری سے ملاقات

اسلام آباد (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال گذشتہ دنوں اپنے پاکستان میں قیام کے دوران نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آبادگئے جہاں انھوں نے یونیورسٹی کی لائبریری کے مختلف حصے دیکھے اورانچارج لائبریریز اور انفارمیشن سروسز کرنل ڈاکٹر قائم رضا جعفری سے ملاقات کی۔ چوہدری قمراقبال کو یونیورسٹی کے شعبہ […]

.....................................................

محقق اہل بیت از انجم سلطان شہباز

محقق اہل بیت از انجم سلطان شہباز

اسلام آباد: محقق اہل بیت از انجم سلطان شہباز تصویری جھلکیاں

.....................................................

وزیر اعظم کی دعوت پر سرفراز الیون تین جولائی کو اسلام آباد پہنچے گی

وزیر اعظم کی دعوت پر سرفراز الیون تین جولائی کو اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئنز کرکٹرز کو اسلام آباد میں گرینڈ دعوت کا بلاوا آ گیا۔ سرفراز الیون تین سے سات جولائی تک وفاقی دارلحکومت میں قیام کرے گی۔ چار جولائی کو چیمپئن کھلاڑی وزیر اعظم کے مہمان بنیں گے۔ پی سی بی کے پیٹرن انچیف نواز شریف کرکٹرز میں ایک ایک کروڑ […]

.....................................................

چینی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

چینی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چینی وزیر خارجہ کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ ائیر پورٹ پر موجود بچوں نے معزز مہمان کو گلدستے پیش کیے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ چینی وزیر […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی ایک عدالت نے بھارتی شہری عظمیٰ کو اپنے وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔ عظمیٰ رواں ماہ کے اوائل میں پاکستان آئی تھیں اور ان کا موقف ہے کہ بونیر سے تعلق رکھنے والے طاہر کے ساتھ ان کی دوستی تھی جن سے ملنے وہ یہاں آئیں لیکن […]

.....................................................

پولیو فری پاکستان

پولیو فری پاکستان

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ وطن عزیز کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ہو چکی ہے اور انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے والدین کو انسداد پولیو کے قطرے بچوں کوپلانے کیلئے دفعہ144سمیت مختلف قوانین کو نافذ کیا گیا ہے بلکہ کئی خاندانوں پولیو کے قطرے بچوں کوپلانے سے انکار پر مقدمات […]

.....................................................

سینٹورس اسلام آباد کے ماتھے کا جھومر اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں، کشمیریوں کا وطن عزیز کے لئے تحفہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

سینٹورس اسلام آباد کے ماتھے کا جھومر اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں، کشمیریوں کا وطن عزیز کے لئے تحفہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کی سب سے بڑی تنظیم حلقہ ء یاران وطن کے چیئرمین انجینئر افتخار چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا سب سے بڑا خوبصورت مال سینٹوریس اوورسیز کشمیریوں اور پاکستانیوں کی وطن سے محبت کا استعارہ ہے اس کی طرف اٹھنے والی بد نظریں ذلیل و رسوا ہوں گی۔ انہوں […]

.....................................................