آزادی مارچ کسی صورت نہیں روکا جائے گا، ظریف نیازی

آزادی مارچ کسی صورت نہیں روکا جائے گا، ظریف نیازی

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ظریف خان نیازی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو آزادی مارچ کیلئے پارٹی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ چیئرمین عمران خان کا نئے پاکستان کی تشکیل بارے موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شامل ہونے والوں کیلئے کھانے […]

.....................................................

اسلام آباد: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری، 5 یا 5 سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد۔

.....................................................

اسلام آباد کو نام نہاد انقلابیوں اور فسادیوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، سعد رفیق

اسلام آباد کو نام نہاد انقلابیوں اور فسادیوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کو نام نہاد انقلابیوں یا فسادیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا۔ کہ عمران خان ایک جمہوری لیڈر ہیں ان کا رویہ بھی […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے ہیں۔

.....................................................

جمیشد دستی اپنے الزامات کا ثبوت نہیں پیش کرسکے

جمیشد دستی اپنے الزامات کا ثبوت نہیں پیش کرسکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے آزاد امیدوار جمشید دستی کو بدھ کے روز اس وقت شدید دھچکا لگا، جب اراکین اسمبلی کے خلاف ان کے الزامات کی حقیقت کی جانچ پڑتال کے لیے تشکیل دی گئی ایک خصوصی کمیٹی ان کے دعووں کے حمایت میں کسی بھی ثبوت کی تلاش میں ناکام رہی۔ اس […]

.....................................................

اسلام آباد میں فوجی کی طلبی، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد میں فوجی کی طلبی، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کے لیے آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آرٹیکل 245 […]

.....................................................

اسلام آباد: انجمن طلبہ اسلام کی بین الااقوامی اتحاد امت کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد: انجمن طلبہ اسلام کی بین الااقوامی اتحاد امت کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی ترجمان شہیر سیالوی نے کہا ہے فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت اور مسلم امہ کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف انجمن طلبہ اسلام کی بین الااقوامی اتحاد امت کانفرنس 12 اگست 2014 بروز منگل دن 2 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہو گی۔ کانفرنس میں تمام […]

.....................................................

ملک جل رہا ہے اور حکمران سو رہے ہیں، سراج الحق

ملک جل رہا ہے اور حکمران سو رہے ہیں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمرانوں کو جاگنے کی ضرورت ہے، اسلام آباد کی صورتحال یہ ہے نیرو سو رہا ہے اور روم جل رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکمرانوں کو تنقید کا […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پرحکم امتناعی جاری

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پرحکم امتناعی جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے راول پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پرحکم امتناعی جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی سرکٹ میں جسٹس شاہ خاور نے میٹرو بس منصوبے کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزاروں کی جانب سے موقف کیا گیا۔ کہ مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اس […]

.....................................................

اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ واپس نہ لیا تواحتجاج میں سب کوپیچھے چھوڑدیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ واپس نہ لیا تواحتجاج میں سب کوپیچھے چھوڑدیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 245 کا نفاذاور فوج کی طلبی منی مارشل لا اور حکومت کی ناکامی ہے۔ اگر حکومت نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کا حکم واپس نہ لیا تو پیپلزپارٹی احتجاج میں سب کو پیچھے چھوڑ دے […]

.....................................................

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس۔ قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل، آرٹیکل 245 بحث شروع۔ آئین میں فوج بلانے کی شق موجود ہے، خورشید شاہ۔ ہم نے بھی مالا کنڈ میں فوج کو بلایا مگر وہاں حالات جنگ کے تھے، خورشید شاہ۔

.....................................................

چوہدری شجاعت نے زرداری کا مطالبہ مسترد کردیا

چوہدری شجاعت نے زرداری کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے پیر کے روز ٹیلی فون کال کے ذریعے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو اس بات پر قائل کرنے کی ناکام کوشش کی کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کی ریلیوں سے دور […]

.....................................................

ہلال احمر کی اسلام آباد میں ایمبولینس سروس شروع ہیلپ لائن بھی قائم

ہلال احمر کی اسلام آباد میں ایمبولینس سروس شروع ہیلپ لائن بھی قائم

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ہلال احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الہی نے کہا ہے کہ ریڈ کریسنٹ پاکستان نے اسلام آباد میں پہلی باقاعدہ ایمبولینس سروس اور ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔ اب زخمیوں اور مریضوں کو ایمبولینس سروس کے ساتھ ان کی صحت کی آگاہی کے بارے میں مکمل معلومات حاصل ہوں گی۔ ان خیالات […]

.....................................................

اس وقت دو مقدمے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، طاہرالقادری

اس وقت دو مقدمے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، طاہرالقادری

اس وقت دو مقدمے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، طاہرالقادری۔ مقدمہ لاہور 14 شہادتوں کا مقدمہ ہے، طاہرالقادری۔ مقدمہ اسلام آباد 18 کروڑ عوام کے معاشی قتل کا معاملہ ہے، طاہرالقادری۔ مقدمہ لاہور کا فیصلہ قصاص اور مقدمہ اسلام آباد کا فیصلہ انقلاب ہے، طاہر القادری۔

.....................................................

14 اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے: سعدیہ سہیل رانا

14 اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے: سعدیہ سہیل رانا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ حکمران تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے خوفزدہ ہیں 14اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے اور عوام کا سمندر حکمرانو ں کی آنکھیں کھول دیگا لانگ مارچ ہر حال میں […]

.....................................................

حکمران فوج کو اسلام آباد بلا کر سنگین غلطی کر رہے ہیں: سیف اللہ طاہر مغل

حکمران فوج کو اسلام آباد بلا کر سنگین غلطی کر رہے ہیں: سیف اللہ طاہر مغل

مصطفی آباد/للیانی: نااہل حکمرانوں کے خلاف لانگ مارچ عوام کی آواز بن چکی ہے، تحریک انصاف جمہوریت کی مضبوطی اور قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، حکمران فوج کو اسلام آباد بلا کر سنگین غلطی کر رہے ہیں۔ اب موجودہ حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا چند دنوں کی بات ہے، حکمرانوں کی دھاندلی […]

.....................................................

چالاکیاں آخر کب تک

چالاکیاں آخر کب تک

اسلام آباد کو حکومت نے بلاآخر فوج کے حوالے کر دیا اور یہ اقدام اپنے ہی شہریوں کی اسلام آباد آمد کے پیش نظر کیا گیا ہے خود کو جمہوریت کے چیمپین کہنے والے حکمرانوں نے یہ فیصلہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ڈر سے کیا ہے دوسری جانب ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب کے […]

.....................................................

زرداری کا دورہ امریکہ، کیا حاصل کیا, آنے والے دنوں میں ہی معلوم ہو گا: سیاسی مبصرین

زرداری کا دورہ امریکہ، کیا حاصل کیا, آنے والے دنوں میں ہی معلوم ہو گا: سیاسی مبصرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے دورہ امریکہ کی بازگشت پاکستان کے سیاسی حلقوں میں بدستور سنی جارہی ہے اور سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں آصف علی زرداری کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے ہی معلوم ہو سکے گا […]

.....................................................

اسلام آباد: پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آئندہ ماہ پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ، آئندہ ماہ پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد وبدل نہیں ہوگا، وزیر اعظم کی ہدایت پر قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، وزارت پیڑولیم

.....................................................

مضاریہ اسکینڈل: نیب کا ایک اور ریفرنس

مضاریہ اسکینڈل: نیب کا ایک اور ریفرنس

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اربوں روپے کے مضاربہ کرپشن اسکینڈل کیس میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔ کل نیب کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کیا گیا ہے، جس میں میزبان اسٹورز، میزبان ٹریڈنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو غلام رسول ایوب، […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کی کورکمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں علامہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت ہوا

مجلس وحدت مسلمین کی کورکمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں علامہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت ہوا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) مجلس وحدت مسلمین کی کورکمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں علامہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ عبدالخالق اسدی سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں حکومت کی […]

.....................................................

اسلام آباد: فوج طلب کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا

اسلام آباد: فوج طلب کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس لیے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج طلبی کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج طلب کرنے […]

.....................................................

عمران خان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

عمران خان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے نام اپنے خط میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر ریاستی دہشت گردی کے حوالے سےآواز اٹھائی ہے۔ عمران خان کی جانب سے بان کی مون کو لکھے گئے […]

.....................................................

آرٹیکل 245 نافذ کر دیا، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کر دیا جائیگا، چودھری نثار

آرٹیکل 245 نافذ کر دیا، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کر دیا جائیگا، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئین کے آرٹیکل 245 کا نفاذ کر دیا ہے جس کے تحت امن و امان کے لیے فوج کو تین ماہ کے اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا […]

.....................................................