اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات۔ ملاقات میں شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج مقرر

اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماضی میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے ترجمانی کی ذمہ داری نبھانے والے اطہر من اللہ نے گزشتہ روز منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پروقار تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں پر چیف جسٹس […]

.....................................................

شیخ رشید کا ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

شیخ رشید کا ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اورملکی حالات کے پیش نظر ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا، انٹیلی جنس اداروں نے بتایا ہے کہ 2 خودکش حملہ آور مجھ پر حملہ کر سکتے ہیں۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کا وزیر دفاع کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

وزیر اعظم کا وزیر دفاع کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہمراہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم اور وزیر دفاع کا استقبال پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلا نے کیا۔ پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڑ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

اسلام آباد: مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کیخلاف ایک اور درخواست

اسلام آباد: مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کیخلاف ایک اور درخواست

اسلام آباد: مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کیخلاف ایک اور درخواست۔

.....................................................

کالم ”مزاح مت ”

کالم ”مزاح مت ”

جناب وزیر خزانہ واہ فاقہ ای حکومت پاکستان گزارش ہے کہ ہر حکومت کو بجٹ دستاویزات کی تیاری کے لئے کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں ۔”اقتصادی ماہرین” کی فوج ہے جو عوام کی حالت بدلنے اور حکومت کو اس میدان میں کامیاب کروانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں۔اس تمام تر تیاری […]

.....................................................

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی، آئی ایس پی آر۔ کارروائی میں پچاس سے زائد شدت پسند مارے گئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی پڑنے اور درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کر دی۔ اگلے ہفتے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقے آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، اگلے […]

.....................................................

وزیر اعظم نے ہینڈری مسیح کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے ہینڈری مسیح کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ہینڈری مسیح کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے بلوچستان حکومت کو قاتلوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ہینڈری مسیح کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے آئی جی ایف سی کو […]

.....................................................

میرانشاہ اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے

میرانشاہ اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) میرانشاہ اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آ گئے۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام پولیو خاتمے کیلئے کردار ادا کریں۔ انسداد پولیو پر قومی اسلامی مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر ریاض درے نے […]

.....................................................

مشہور کالم نگار ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر مبارکبادوں کی بھر مار جبکہ چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد

مشہور کالم نگار ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر مبارکبادوں کی بھر مار جبکہ چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (نامہ نگار) مشہور کالم نگار، شاعر اور سماجی وسیاسی شخصیت ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ شاعروں اور ادیبوں نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز […]

.....................................................

میری آمد تیئس جون کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہو گی، طاہر القادری

میری آمد تیئس جون کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہو گی، طاہر القادری

میری آمد بروز پیر تیئس جون کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہو گی، روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ ڈاکٹر طاہر القادری

.....................................................

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے رہنماوں میں تلخ کلامی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے رہنماوں میں تلخ کلامی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے رہنماوں میں تلخ کلامی۔

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نئے چیئرمین پیمرا کی تقرری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نئے چیئرمین پیمرا کی تقرری سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو پیمرا کے قائم مقام چیئرمین کی تقرری سے متعلق درخواست کے فیصلے تک وفاقی حکومت کو نئے چیئرمین کی تقرری سے روک دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز راٹھور کی بطور رکن پیمرا تعیناتی کے خلاف درخواست […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئر مین پیمرا کو کام سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئر مین پیمرا کو کام سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئر مین پیمرا کو کام سے روک دیا۔

.....................................................

اسلام آباد اور لاہور کے ہوائی اڈوں پر ریڈ الرٹ

اسلام آباد اور لاہور کے ہوائی اڈوں پر ریڈ الرٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اتوار کی رات کو اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریڈالرٹ جاری کردیا گیا۔ مزید یہ کہ ان ہوائی اڈوں کے اردگرد کے علاقوں پر سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کردی گئی […]

.....................................................

اسلام آباد:‌ پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد:‌ پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے مرکزی رہنماء سیف اللہ نیازی کی سربراہی میں پارٹی کے مرکزی دفتر سے الیکشن کمشن کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔ کارکن نعرے لگاتے نادرہ چوک سے ریڈ زون میں داخل ہو گئے تاہم جب کارکنوں نے او پی ایف کے دفتر کے سامنے کھڑے کئے گئے کنٹینر […]

.....................................................

اسلام آباد میں 9 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد میں 9 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں 9 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا، پولیس نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔ اسلام آباد میں تھانہ کورال کے علاقے میں 9 سالہ حیدر علی گزشتہ رات گھر سے ٹافیاں خریدنے کیلئے نکلا لیکن واپس […]

.....................................................

اسلام آباد: پانچ سالہ حفاظتی ٹیکوں کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد: پانچ سالہ حفاظتی ٹیکوں کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی نیشنل ہیلتھ سروسز کی وفاقی وزارت نے پانچ سالوں کے لیے قومی سطح پر حفاظتی ٹیکوں کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس میں پولیو کو دیگر بیماریوں کے ساتھ منسلک کیا جا رہا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزیرِ مملکت سائرہ افضل تارڑ نے دارالحکومت اسلام آباد میں اس […]

.....................................................

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کے لیے کلرکوں کا جناح ایونیو پر مظاہرہ

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کے لیے کلرکوں کا جناح ایونیو پر مظاہرہ

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کے لیے کلرکوں کا جناح ایونیو پر مظاہرہ۔ پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ ، شیلنگ۔

.....................................................

اسلام آباد تک ریلوے کا سفر

اسلام آباد تک ریلوے کا سفر

ریلوے پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے سابق وزیر ریلوے نے اس محکمے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ۔گزشتہ برس انتخابات کے بعد مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو میاں نواز شریف نے ریلوے کا چارج خواجہ سعد رفیق کو دیا جنہوں نے ریلوے […]

.....................................................

افغانستان کا اسلام آباد میں ہونیوالے سیکیورٹی مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان

افغانستان کا اسلام آباد میں ہونیوالے سیکیورٹی مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے اسلام آباد میں چار جون کو ہونے والے سیکیورٹی مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر حامد کرزئی کی زیر صدارت افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چار جون کواسلام آباد میں ہونیوالے سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے […]

.....................................................

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے 11 فٹ زائد رہ گیا

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے 11 فٹ زائد رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے 11 فٹ زائد رہ گیا ، ڈیم میں قابل استعمال پانی صرف چند دن کی ضرورت پوری کرسکتاہے۔ ڈیمز میں پانی کی آمد کم ہونے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا میں پانی کی سطح […]

.....................................................

اسلام آباد: ماڈل ٹاوٴن میں مکان کی چھت گرگئی، 5 بچے، 1 ٹیچر زخمی

اسلام آباد: ماڈل ٹاوٴن میں مکان کی چھت گرگئی، 5 بچے، 1 ٹیچر زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ماڈل ٹاوٴن میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاوٴن ہمک میں مکان کی بالائی منزل پر ٹیوشن سینٹر بنایا گیا تھا، جس کی چھت گرنے سے 5 بچے اور ایک ٹیچر زخمی ہو گیا۔ […]

.....................................................