ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار 200 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار 200 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار 200 میگاواٹ ہو گیا۔ این ٹی ڈی سی حکام کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں شیڈول کی مطابق 6 سے 9 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کر رہی ہیں۔ ترجمان کیمطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار 800 میگاواٹ اور […]

.....................................................

اسلام آباد میں فائرنگ سے دربار حیات ولی کا گدی نشین جاں بحق

اسلام آباد میں فائرنگ سے دربار حیات ولی کا گدی نشین جاں بحق

اسلام آ باد (جیوڈیسک) کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دربار حیات ولی کے گدی نشین کو قتل کردیا۔ اسلام آباد کے علاقے کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دربار حیات ولی کے گدی نشین اسد عزیز کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے […]

.....................................................

اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بری امام کےقریب زیرتعمیرعمارت ڈھائی کلو بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔ حساس اداروں کو اطلاعات ملیں تھیں کہ شدت پسند اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ بنارہےہیں، سیکیورٹی اداروں نے شک کی بناء پر بری امام کے قریب […]

.....................................................

اسلام آباد: بری امام میں زیر تعمیرعمارت سے دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد: بری امام میں زیر تعمیرعمارت سے دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں بری امام میں زیرتعمیرعمارت سے 2 کلو دھماکا خیز مواد برآمدہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز موادہائی ایکسپلوسیو نہیں تھا۔ جو پہا ڑوں میں بلاسٹنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سوئپنگ کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس نے دھماکا خیز مواد […]

.....................................................

عدلیہ مخالف بینرز لگانے کا الزام ،اسلام آباد پولیس نے تین پینٹرز کو پکڑلیا

عدلیہ مخالف بینرز لگانے کا الزام ،اسلام آباد پولیس نے تین پینٹرز کو پکڑلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز آویزاں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تینوں ملزمان پر آبپارہ تھانے میں دفعہ 504 اور 505 تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں شفیق بٹ، ناصر اور وقار شامل ہیں۔ شفیق بٹ پینٹر ہے اور […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ کا میٹرو بس منصوبے پر کام روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا میٹرو بس منصوبے پر کام روکنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے نائنتھ ایونیو کے گرین بیلٹ کی حدود میں واقع قبرستان کو مسمار کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے میٹرو بس منصوبے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں میٹروبس منصوبے کی تعمیر کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان گرفتار، پولیس

اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان گرفتار، پولیس

اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان گرفتار، پولیس۔گرفتار ملزمان میں شفیق بٹ، ناصر اور وقار شامل ہیں، پولیس۔ ناصر اور وقار آبیار مارکیٹ میں بینرز بناتے ہیں، پولیس۔

.....................................................

اب تخت گرائے جائیں گے

اب تخت گرائے جائیں گے

اسلام آباد کو فتح کرنے کے بعد سونامی نے فیصل آباد کا رُخ کر لیا اور تسخیرِ فیصل آباد کے بعد اب فتح کے شادیانے بجاتی ہوئی سیالکوٹ کی جانب رواں دواں ہے جہاں اُس کا ”ٹاکرا” خواجہ آصف سیالکوٹی سے ہو نے والا ہے ۔ہم پہلے سے کہے دیتے ہیں کہ ”چہ نسبت خاک […]

.....................................................

لاہور: سیکرٹری اوقاف پنجاب کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور: سیکرٹری اوقاف پنجاب کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) خاتون کو تیزاب پلانے کابھی نوٹس، بیت المال کے تفتیشی افسرکے تبادلے کیخلاف حکم امتناعی لاہور ہائیکورٹ نے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے عدالتی احکامات نظر انداز کرنے پر سیکرٹری اوقاف پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر 26 جون کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہو گا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطابندیال کو سپریم کورٹ کا جج جب کہ جسٹس خواجہ امتیاز کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق […]

.....................................................

حکومت نے اہم منصوبوں کیلئے 74 ارب روپے جاری کر دئیے، احسن اقبال

حکومت نے اہم منصوبوں کیلئے 74 ارب روپے جاری کر دئیے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت، منصوبہ بندی و ترقی نے کراچی لاہور موٹر وے، اسلام آباد، مری، مظفرآباد ریلوے لائن بچھانے سمیت توانائی کے منصوبوں کیلئے 74 ارب روپے جاری کر دیئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کی جلد تعمیر کیلئے […]

.....................................................

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ہفتہ کو دو بم دھماکوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے خلاف وارننگ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک سینیئر پولیس عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ دھماکوں کو مقصد افراتفری پھیلانا اور شہریوں […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پولیس گشت بڑھایا جائے گااور مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ […]

.....................................................

اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی

اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا سیکٹر ایف 6 کی سپرماکیٹ کی پارکنگ میں ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا،، جبکہ دوسرا دھماکا جی 9 مرکز کراچی کمپنی میں ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے […]

.....................................................

اسلام آباد: دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع

اسلام آباد: دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد شہر میں 2 دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کر دئیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنزنے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

.....................................................

اسلام آباد: خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد: خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ کل سیکرٹری داخلہ کا بیان قلم بند نہیں ہو سکا تھا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کی۔ پرویز مشرف کے وکیل […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کا بجٹ چھ جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف حکومت اپنے موجودہ دور اقتدار کا دوسرا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ گذشتہ سال اقتدار سنبھالتے ہی ن لیگ کو بجٹ […]

.....................................................

اسلام آباد میں افغان بستی خالی کرانے کیلئے پولیس کا گرینڈ آپریشن

اسلام آباد میں افغان بستی خالی کرانے کیلئے پولیس کا گرینڈ آپریشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکٹر آئی الیون میں واقع کچی افغان بستی خالی کرانے کے لئے پولیس اور سی ڈی اے کی جانب سے گرینڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے کچی افغان بستیوں کو سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار دیئے جانے کی رپورٹ کے بعد اسلام آباد آئی الیون میں موجود کچی […]

.....................................................

اسلام آباد میں سینیٹر محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد میں سینیٹر محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس، قومی سلامتی پالیسی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کے تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں تعلیمی نصاب میں جنسی تعلیم سے متعلق […]

.....................................................

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ تین جون کو پیش کیا جائے گا ، زرائع وزارت خزانہ۔ حکومت نے اس سال آئی ایم ایف سے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ لیا، وزیر خزانہ۔

.....................................................

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں فوج کے لیے مختص کیے جانے والے حصے میں اضافے کیا جائے۔ یہ مطالبہ اس بنیاد پر کیا گیا کہ فوج کے لیے مختص کیا گیا موجودہ حصہ کافی نہیں ہے۔ سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع کے زیرِ اہتمام پیر کے روز دفاعی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کیلئے دی گئی رقم الیکشن کمیشن سے واپس مانگ لی گئی

بلدیاتی انتخابات کیلئے دی گئی رقم الیکشن کمیشن سے واپس مانگ لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات نہیں کرانے تو پیسے واپس کرو، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن سے 3 ارب روپے واپس مانگ لیے، لیکن الیکشن کمیشن نے بھی کہہ دیا ہے کہ عام انتخابات کا ادھار بھی باقی ہے وہ تو چکانے دیں۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے حکومت سے 6 ارب 68 […]

.....................................................

اسلام آباد: پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سسر سمیت قتل

اسلام آباد: پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سسر سمیت قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں میں 6 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اس کے سسر سمیت قتل کر دیا گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے مطابق پسند کی کی شادی کرنے و الی لڑکی نادیہ اور اس کے سسر کو لڑکی کے ماموں شاہد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

اسلام آباد: سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات کو بھتہ کی پرچیاں ملنے لگیں

اسلام آباد: سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات کو بھتہ کی پرچیاں ملنے لگیں

(جیوڈیسک) معروف فوڈ چین کے باہر دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ دو روز میں بڑے سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو بھی 10 کروڑ سے 50 کروڑ روپے فی کس بھتہ کی پرچیاں ملنا شروع ہو گئیں۔ جن میں پیغام دیا گیا ہے دو روز قبل جس طرح راولپنڈی میں ہو ٹل کے […]

.....................................................