اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کی رہائی کے لئے مظاہرین کا احتجاج

اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کی رہائی کے لئے مظاہرین کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتا افراد کے لواحقین کا ڈی چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری ہے، ڈیفنس آف ہیومین رائٹس کی چیئر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کو حکومت کو شام تک الٹی میٹم دیتے ہیں کہ وہ گزشتہ روز پولیس تشدد کی معافی مانگے اور ان سے براہ راست مذکرات کرے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جو بھی ریاستی یا غیر ریاستی عناصر ملوث ہیں، انہیں بے نقاب کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر محسن اختر کیانی […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید 4 پی سی بی ملازمین بحال کردیئے، نجم سیٹھی سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید 4 پی سی بی ملازمین بحال کردیئے، نجم سیٹھی سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے پی سی بی کے مزید 4 ملازمین کو بحال کردیا، اس حوالے سے چیئرمین نجم سیٹھی سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ قبل ازیں بحال ہونے والے 6 افراد کوعملی طور پر بیکار ثابت کرنے کے لئے انھیں ایک الگ کمرے تک محدود کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والے گروہ کے 15 کارندے گرفتار

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والے گروہ کے 15 کارندے گرفتار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو نشے کا عادی بنانے والے نیٹ ورک کے 15 کارندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ فورس کمانڈر اے این ایف کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ سے اسلام آباد […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیو کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیو کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیو نیوز کی انتظامیہ اور جیو کے معروف اینکرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے اور چینل کا لائسنس منسوخ کرنے کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس ریاض احمد خان کی عدالت میں […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 615 کے ذریعے اسلام آباد سے […]

.....................................................

سابق چیرمین پیمرا نے اپنی برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

سابق چیرمین پیمرا نے اپنی برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کے سابق چیرمین چوہدری رشید احمد نے اپنی برطرفی کے حکومتی فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چوہدری رشید احمد نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں سیکریٹری انفارمیشن، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو فریق بناتے ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد: بارہ کہو میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اسلام آباد: بارہ کہو میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے تھانہ بارہ کہو میں سری چوک کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اٹھال گروپ اور راجہ ناصر گروپ کے افراد کے درمیان رات گئے زمین کے تنازعے پر فائرنگ ہوگئی، فائرنگ کے نتیجے […]

.....................................................

اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی

اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی

اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی کا عمل شروع۔اسپیکٹرم کی کم از کم بنیادی رقم پر تمام پارٹیاں اپنی پیش کش جمع کرارہی ہے۔بولی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مختلف نشانات الاٹ کئے گئے ہیں۔ نیلامی کے عمل میں ملک کی چار سیلولر کمپنیاں حصہ لے رہے ہیں۔

.....................................................

سپرنگ بورڈ سکول سسٹم اسلام آباد کے بوچھال خرد کیمپس کا افتتاح

سپرنگ بورڈ سکول سسٹم اسلام آباد کے بوچھال خرد کیمپس کا افتتاح

چکوال (صوصی رپورٹ) سپرنگ بورڈ سکول سسٹم اسلام آباد کے بوچھال خرد کیمپس کے افتتاح کے موقعے پر مائرز کالج چکوال کے چئرمین راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی اور سکول کا افتتاح کیا۔اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں حقیقی ترقی کرنی ہے […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کے لیے کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر نے اسلام آباد پریس کلب تک ڈی چوک ایک ریلی کی قیادت کی

اسلام آباد ( مجلس وحدت مسلمین) گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کے لیے کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر نے اسلام آباد پریس کلب تک ڈی چوک ایک ریلی کی قیادت کی۔ ریلی کا اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت ،بلتستان سمیت ملحقہ علاقوں میں گندم سبسڈی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 19/4/2014

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر خواجہ عبدالجبار مریضوں کیلئے مسیحا ثابت ہونے کی بجائے ذلت کا باعث بننے لگے جھنگ (محمد شفاکت اللہ سیال ) طویل ترین عرصہ سے جھنگ میں تعینات اور سرکاری ڈیوٹی کی بجائے ذاتی کلینک پر پرائیویٹ پریکٹس کو ترجیح دینے والے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے آئی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد میں اس ماہ کے آخر میں اوورسیز کانفرنس کا انعقاد

پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام اس ماہ کے آخر میں لاہور میں اوورسیز کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے جس 28۔ 27میں دنیا بھرسے مسلم لیگ ن کی طرف سے ڈاکٹر، انجینیئر، بزنس میں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے بجلی کے بحران کے حل کے […]

.....................................................

ذکا اشرف برطرفی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم سیٹھی سے جواب طلب کرلیا

ذکا اشرف برطرفی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم سیٹھی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف کی برطرفی پر نجم سیٹھی سمیت عبوری کمیٹی کے ارکان اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس نورالحق قریشی نے پی سی بی کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب

کراچی: گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے گندم کی سبڈی واپس لینے کے فیصلے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔مظاہرے کی […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

کراچی: گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی ختم کرکے حکومت پاکستان اس پُرامن علاقے کے عوام میں دانستہ طور پر وطن عزیز کے خلاف اشتعال اور احساس محرومی پیدا کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کے اس متعصبانہ اور غیر عادلانہ رویہ کے خلاف گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مجلس وحدت مسلمین کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ گولڑہ میں بینک ڈکیتی کے بعد فرار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں واقع ایک نجی بینک میں 4 مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے وہاں موجود افراد کو یرغمال بناکر لاکھوں […]

.....................................................

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سبزی منڈی کے قریب ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کو سبزی منڈی کے قریب آئی جے پی روڈ پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے ایک اہلکار موقع پر ہی […]

.....................................................

اسلام آباد: تھانا سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد: تھانا سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھاناسبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ظہیر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

.....................................................

اسلام آباد کی سبز منڈی میں بم دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔اشرف آصف جلالی

لاہور : بانی وسربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی سبز منڈی میں بم دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔طالبان کا ساٹھ ہزار بے گناہوں کو مارنے کے بعد طالبان کے ترجمان کابے گناہوں کی ہلاکت کو حرام […]

.....................................................

اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد کھول دی گئی

اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد کھول دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہے اور کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔ فروٹ منڈی میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع ہو گئی ہیں ، تاہم لوگ دھماکے میں بچھڑنے والے اپنے ساتھیوں کے غم میں افسردہ ہیں۔ ،بدھ کی صبح فروٹ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ:کچی آبادیاں گرانے کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ:کچی آبادیاں گرانے کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی کچی آبادیاں گرانے کے خلاف درخواست میں سیکرٹری داخلہ ، آئی جی ، چیف کمشنر ، چیئرمین سی ڈی اے اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کچی […]

.....................................................

سبی میں جعفر ایکسپریس اور اسلام آباد سبزی منڈی میں ہو نے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت

پیر محل (محمد خرم شہزاد بھٹی) سبی میں جعفر ایکسپریس اور اسلام آباد سبزی منڈی میں ہو نے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، سبی میں جعفر ایکسپریس اور اسلام آباد سبزی منڈی دھماکوں کا مقدمہ میاں نوازشریف اوروزیر داخلہ چوہدری نثار احمد پر درج کروایا جائے۔ طالبان سے مذاکرات کرنے […]

.....................................................

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ساتھی گرفتار

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ساتھی گرفتار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) تھانہ سہالہ کی حدود میں کاک پل کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جب کہ ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سہالہ کی حدود میں کاک پل کے مقام پر پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا […]

.....................................................