کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 زخمی ہوئے ہیں، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔ جبکہ لیاری […]

.....................................................

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ بدنصیب مسافر جیپ وادی نیلم کے علاقے کیل سے شونٹھر جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں گر گئی۔ جیپ حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاقت آباد نمبر 4 میں فائرنگ، سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی نائب ناظم ظفر اقبال جاں بحق ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری جماعت کراچی نسیم صدیقی کے مطابق ظفر اقبال کو فرنیچر مارکیٹ میں ان کی دکان میں گھس […]

.....................................................

چین : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد ہلاک

چین : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے چھہتر افراد ہلاک اور اٹھاسی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی ذرائع کے مطابق فوشون میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاں میں طغیانی آ گئی، سیلابی پانی کئی گھروں کو بہا لے گیا۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں چھہتر افراد ہلاک ہو چکے […]

.....................................................

عراق : خودکش دھماکہ، 36 افراد جاں بحق

عراق : خودکش دھماکہ، 36 افراد جاں بحق

عراقی دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے سے چھتیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا شمالی بغداد کے ایک کیفے میں ہوا۔ خودکش حملہ آور نے خود کو اس وقت اڑالیا جب کیفے میں لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ دھماکے کی شدت سے […]

.....................................................

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فائرنگ کا پہلا واقعہ کھنہ پل کے ساتھ واقعہ مدرسے کے قریب پیش آیا۔ جہاں نا […]

.....................................................

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل بھاگ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ میں […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ : ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 3 افراد لاپتہ

اسکاٹ لینڈ : ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 3 افراد لاپتہ

اسکاٹ لینڈ (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثہ کے نتیجے میں پندرہ افراد کو بچالیا گیا جبکہ تین افراد لاپتہ ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے مغربی جزیرے شیٹ لینڈ میں نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر ایل ٹو فنی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیوں […]

.....................................................

نائیجیریا: شمال مشرقی گاوں پر مشتبہ افراد کا حملہ، 44 افراد جاں بحق

نائیجیریا: شمال مشرقی گاوں پر مشتبہ افراد کا حملہ، 44 افراد جاں بحق

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شمال مشرقی گاوں پر مشتبہ افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ واقع کے بعد علاقے میں ایمرجینسی لگادی گئی۔ نائجیریا میں جاری اس طرح کے حملے نائجیریا میں استحکام اور قیام امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گئے […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

ٹارگٹ کلنگ، قتل و غارت سے آج بھی کراچی خالی نہ رہا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں سمیت 12 افراد کو ابدی نیند سلادیا گیا۔ اورنگی ٹان کے علاقے سیکٹر نائن ای میں فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، فائرنگ سے ایک بچی بھی […]

.....................................................

لبنان : طرابلس میں مساجد کے باہر دھماکے، 42 افراد جاں بحق

لبنان : طرابلس میں مساجد کے باہر دھماکے، 42 افراد جاں بحق

بیروت (جیوڈیسک) لبنان کے شہر طرابلس میں مساجد کے باہر دھماکوں 42 افراد جاں بحق جبکہ پانچ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ لبنان کے دوسرے بڑے شہر طرابلس میں نمازِ جمعہ کے بعد 5 منٹ کے وقفے سے دو بم دھماکے ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو دھماکوں میں 42 افراد ہلاک اور پانچ سو […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں

کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد زدہ لاشوں کے ملنے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں،جبکہ اورنگی ٹاون میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے اورنگی ٹاون نمبر 10 میں ایک مکان میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور سات سالہ بچی سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ چاکیواڑہ کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہر قائد میں لاشیں گرنے اور ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، سپرہائی وے جنجال گوٹھ میں فائرنگ سے […]

.....................................................

بولان اور جعفرآباد : مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

بولان اور جعفرآباد : مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

بولان (جیوڈیسک) بولان اور جعفرآباد کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت 4، افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ بولان کے علاقے بالاناڑی میں پیش آیا، جہاں دو ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو گلا کاٹ کر ذبح کرکے انھیں قتل کردیا […]

.....................................................

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے نواحی گاوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گاوں 80 جنوبی میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

.....................................................

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب، مون سون بارشوں اور تودے گرنے سے کم ازکم سات افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے متاثر تقربیا چالیس ہزار لوگوں کو حکومت نے اسکولوں اور محفوظ مقام پر […]

.....................................................

کراچی میں خون کی ہولی جاری، 11 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری، 11 افراد جاں بحق

کراچی میں مختلف مقامات سے چار تشدد زدہ لاشیں ملیں ہیں جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر سے لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے مطابق مقتولین کو تشدد کے بعد ہلاک کیا گیا ہے۔ دونوں […]

.....................................................

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام میں صدربشارالاسد کی حکومت نے جنگ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کر دیا۔ دمشق میں زہریلی گیس کے حملے میں دو سو سے زائد افراد مارے گئے۔ اپوزیشن نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے ، عین […]

.....................................................

چمن : ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن : ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن (جیوڈیسک) ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسٹیشن پر دھماکا اس وقت ہوا جب ٹرین چمن سے کوئٹہ سے جانے کے لئے تیار تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی […]

.....................................................

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی، نثار

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بارہ کہو واقعہ میں افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہو گئی ہے، قومی اسمبلی کو واقعے کی تازہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہو ئے چوہدری نثار نے کہا کہ بارہ کہو واقعے کی سازش وزیرستان میں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، 777 افرادلاپتہ ہیں، کمیشن رپورٹ

لاپتہ افراد کیس، 777 افرادلاپتہ ہیں، کمیشن رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ، پاکستان بھر سے 777 افراد لاپتہ ہیں۔ ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ حفاظتی مرکز میں موجود سندھ کے تمام افراد کو بازیاب کراکر رپورٹ 19 ستمبر کوپیش کی جائے۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آئل ریفائنری کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کی فی الحال شناخت […]

.....................................................

کراچی : سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا۔ گزشتہ 6 ماہ کے دوران اس علاقے سے ملنے والی بلوچستان کے لاپتہ افراد کی لاشوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق آج صبح سرجانی […]

.....................................................

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جزیرہ کرسمس میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا گیا، 5 لاپتہ ہو گئے۔ آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 106 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی […]

.....................................................