کراچی : لیاری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،27 زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،27 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں بزنجو چوک پر فٹ بال میچ کے اختتام پر ہونے والے دھماکے میں7افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب بزنجو چوک پر فٹبال کا فائنل میچ ختم ہوا ہی تھا اور جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے جیت کاجشن منارہی […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے مطابق دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھوڑی دیر قبل فٹبال میچ ختم ہوا تھا۔ زخمیوں میں چھوٹے بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا خیز […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی : لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرئع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئیں۔

.....................................................

مردان میں دھماکا، ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

مردان میں دھماکا، ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

مردان (جیوڈیسک) مردان میں دھماکے میں ایک بچہ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تخت بھائی میں بینک کے باہر جنریٹر کے قریب نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں راہ گیر بچہ عطا سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، […]

.....................................................

جاپان میں معذور افراد کے لیے روبوٹک مشین تیار

جاپان میں معذور افراد کے لیے روبوٹک مشین تیار

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان میں معذور افراد کے لیے آئرن مین کی طرح روبوٹک مشین تیار کر لی گئی ہے۔ جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھ اور پاں سے محروم افراد اس روبوٹک مشین کی مدد سے بالکل ٹھیک کام کر سکیں گے۔ معذور افراد اس کی مدد سے نہ صرف چل سکتے ہیں […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیر شاہ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون دس نمبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ کھارادر میں بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں پیتالیس سالہ طارق […]

.....................................................

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ٹریفک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار بس اور ٹریلر کے درمیان پیش آنے حادثہ اتناخوفناک تھا کہ چودہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئیجنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مرنیوالوں […]

.....................................................

پشاور بس ٹرمینل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی

پشاور بس ٹرمینل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاوربس ٹرمینل کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر پشاور بس ٹرمینل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس سے دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

.....................................................

کراچی میں طوفانی بارش، حادثات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی میں طوفانی بارش، حادثات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں طوفانی بارش سے حادثات میں 12افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی، سڑکیں زیر آب آگئیں، مختلف واقعات میں 6 بچوں سمیت 12 افراد […]

.....................................................

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی ،40 افراد لاپتہ

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی ،40 افراد لاپتہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی سمندر میں الٹنے سے 40 افراد لاپتا ہو گئے۔ ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی میں زیادہ تر انڈو نیشیا کے باشندے سوار تھے۔ کشتی ساحل پر پہنچنے سے پہلے سمندر میں بلند لہروں سے ٹکرا گئی۔ کشتی میں 44 افراد سوار تھے، جن میں سے 40 […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، مسافروں کو ایئرپورٹ میں گاڑیاں لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق رات گئے دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلام آباد ایئر پورٹ کو رینجرز نے گھیرے میں لے لیا تھا جبکہ ایئر پورٹ جانے والے ایک […]

.....................................................

حکومت معذور افراد کے احساس کمتری کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرے،شیخ نوازش علی ایڈووکیٹ

لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنماو ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے پاکستان سپیشل پرسن شکایات سنٹر لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لالہ موسیٰ میں سپیشل پرسنز کو در پیش مسائل کو حل کرنے کے لئے لالہ […]

.....................................................

کنجاہ پولیس نے موضع لنگے میں چوری گندم کاٹ کر فروخت کرنے والے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

گجرات : کنجاہ پولیس نے موضع لنگے میں چوری گندم کاٹ کر فروخت کرنے والے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے بتایا گیا ہے۔ تھانہ کنجاہ کے گائوں موضع لنگے میں ملزمان زاہد اقبال الیاس عرف کالو افتخار احمد شہباز اور مبشر وغیرہ نے اپنے ہی گائوں کے رہائشی حضر حیات ولد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ ، دھماکے، تین افراد ہلاک پانچ زخمی

کراچی : فائرنگ ، دھماکے، تین افراد ہلاک پانچ زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں فائرنگ اور دھماکوں کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ایس پی اورنگی ٹاون چوہدری اسد کے مطابق منگھو پیر روڈ پر رینجرز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے رینجرز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، ٹوٹے ہوئے شیشے لگنے سے رینجرز کا […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ، 14 افراد زخمی

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ، 14 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 2 رینجرز، 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ کراچی میں قتل وغارت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ رینجرز کی موبائل منگھو پیر کے علاقے میں گشت پر تھی کہ سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا جس سے […]

.....................................................

مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانیوالے نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی

مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانیوالے نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانے والی نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق نیٹو فورسز کو سامان سپلائی کرنے والے کنٹینر پاک افغان سرحدی شہر چمن سے کراچی جا رہا تھا۔ مستونگ کے علاقے چوٹو میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کر دی اور […]

.....................................................

کوہاٹ : لوڈشیڈنگ پر مشتعل افراد کا احتجاج، گرڈ اسٹیشن کا دروازہ توڑ دیا

کوہاٹ : لوڈشیڈنگ پر مشتعل افراد کا احتجاج، گرڈ اسٹیشن کا دروازہ توڑ دیا

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں لوڈشیڈنگ سے پریشان افراد نے پنڈی روڈ پر واقع گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا، اور گرڈ اسٹیشن کا مرکزی دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے رمضان المبارک میں 20 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ظلم اور زیادتی ہے، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بند کی جائے۔

.....................................................

پشاور : ہزار خوانی کے گودام میں دھماکا 2 افراد جاں بحق

پشاور : ہزار خوانی کے گودام میں دھماکا 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے ہزار خوانی میں دھماکے کے نتیجے دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں رنگ روڈ پر واقع ایک گودوام میں زور دار دھماکا سنا گیا۔ جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں […]

.....................................................

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھیتوں کو پانی دینے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ واہنڈو میں دو مقامی گروپ پانی کے مسئلے پر آپس میں لڑ پڑے۔ جس کے نتیجے میں جٹ گروپ کے 7 اور رانا گروپ کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

ابوجا : نائجیریا میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

ابوجا : نائجیریا میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر کانو میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی نائیجریا کے شہر کانو میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں سے متعدد افراد زخمی جبکہ کم از کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی […]

.....................................................

اٹلی : میلان میں بگولوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد زخمی

اٹلی : میلان میں بگولوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد زخمی

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے صوبے میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر سے زائد لوگوں کو زخمی کر دیا۔ میلان کے علاقے ٹریزو سلادا اور گریزاگو میں بگولوں کو موبائل فون سے بنی ویڈیو میں محفو ظ کر لیا گیا۔ ایف ٹو ایف تھری کی شدت سے آنے والے بگولوں نے کئی مکانات اور […]

.....................................................

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس کے حوالے سے ٹاسک فورس کے ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری، سنیئرحکام اٹارنی جنرل آفس، وزارت دفاع، وزارت قانون، آئی ایس آئی اور کمیشن کے رجسٹرار پر مشتمل سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ سیکرٹری دفاع کی سربراہی میں وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس سے […]

.....................................................

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

اسپین ٹرین حادثے میں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین حادثے میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات کی تقریب اسپین کے شہر سین ڈیاگو میں ادا کی گئیں۔ تقریب میں اسپین کے شہزادہ فلپ ان کی اہلیہ انفانٹا ایلینا اور وزیراعظم ماریا نورا جوئے […]

.....................................................

پشاور : ہزار خوانی میں واقع گودام میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور : ہزار خوانی میں واقع گودام میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں رنگ روڈ پر واقع گودام میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے گودام کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد وقوع سے 2 افراد کی لاشوں کو گودام سے […]

.....................................................