اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیرلیاقت حسین بھٹی کی ڈگری کی رپورٹ نہ دینے پر ہائیرایجوکیشن حکام کی سرزنش کی ہے۔ جسٹس اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا اور اس نے دہرا میعار بنا رکھا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف مقامات سے 3 افراد کی بوری بند لاشیں ملیں جبکہ فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 2 میں کچرا کنڈی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ نیو ٹاون عسکری پارک کے قریب بوری میں بند ایک شخص کی ہاتھ […]
مصر (جیوڈیسک) میں سابق صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ میں اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ سے 42افراد ہلاک ہوگئے۔ قاہرہ اخوان المسلمین کے ترجمان کے مطابق کارکنوں کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیاجب وہ ری پبلکن گارڈ کی عمارت کے باہر دھرنا دینے کیلئے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) میں نامعلوم افراد نے نیٹو کے تین کنٹینرز پر فائرنگ کرتے ہوئے انہیں آگ لگا دی۔ کوئٹہ پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس پر ہزار گنجی کے قریب ایک ہوٹل کے باہر کھڑے نیٹو کنٹینرز پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور انہیں آگ لگا دی۔ جس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں بکرا پیڑی سے 6 افراد کو اغوا کرنیوالے ملزمان رینجرز کے خوف سے مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ان پر شدید تشدد بھی کیا گیا۔ تمام افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملیر میں اتوار کی شام 6 نوجوان نوید، آصف، اسرار، بلال، رب نواز […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں ٹریکٹر کے پیسے مانگنے پر با اثر افراد کا ایک شخص پر انسانیت سوز تشدد ناک میں رسی ڈال دی، بلیڈ سے جسم کاٹ کر مرچیں لگائیں گئیں۔ ڈہرکی کے گاوں سفید مسجد کے رہائشی رحمت اللہ سمی جو کے مطابق وعدے کے تحت نو مہینے بعد ادھارپردیئے […]
ملتان (جیوڈیسک) میں گیسٹرو سے متاثرہ افراد کی ہسپتالوں میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف سرکاری ہسپتالوں میں 175 مریض لائے گئے۔ ملتان کے سول، چلڈرن اور نشستر ہسپتال میں متاثرہ افراد لائے گئے جن میں سے 73 افراد کو داخل کر لیا گیا۔ جبکہ باقی افراد کو طبی امداد دینے کے بعد فارغ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد منشیات فورس نے کوئٹہ شہر کے مرکزی نالہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 169 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نالے میں قائم ان کے ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔انسداد منشیات فورس نے پولیس کے ہمراہ شہر کے وسطی علاقے میں نکاسی آب کے نالے میں منشیات […]
چین (جیوڈیسک) چین میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نو افراد ہلاک اور دس لاپتہ ہوگئے۔ چین کے صوبے سی چوان میں شدید بارشوں کے باعث صورتحال کشیدہ ہوچکی ہے۔ اب تک نو افراد طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی نذر ہو چکے ہیں جبکہ دس افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے […]
بھارتی ریاست بہار میں مندر میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے جن میں پانچ افراد زخمی ہوگئے. دھماکوں کی جگہ سے مزید دو بم ملے ہیں. بودھیا میں اتوار کی صبح مندر ماہا بودہی میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں ایک کی حالت […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں مسافروں سے بھری پک اپ پلیا کے کنارے سے ٹکراکر نہر میں جاگری۔واقعے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ نہر میں ڈوبنے والے 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کے علاقے تونسہ میں پک […]
جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت چار جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں۔ خوشاب روڈ پر ریت کے طوفان کے باعث کار اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔ زخمی کار […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکے سے ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو میواسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکاٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اوراس میں نصف کلو گرام مواد استعمال ہواجبکہ اس کا مقدمہ تھانہ پرانا انارکلی میں […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کی جھڑپوں میں بیالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اخوان المسلمین کے مرکزی رہنما خیرات الشاطر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینائی میں فوج کی حمایت کرنے والے عیسائی پادری کو ہلاک کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ […]
جنوبی کوریا کی ایئر لائن کا طیارہ سان فرانسسکو کے ہوائی اڈے پر تباہ ہو گیا، حادثیمیں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ طیارے میں عملے کے سولہ افراد سمیت تین سو سات مسافر سوار تھے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریا سے سان فرانسسکو پہنچنے والا طیارہ جب رن […]
نائیجریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں بیالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ ملک کے شمالی حصے میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک اسکول میں بم دھماکے اور فائرنگ کر دی۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد طلبہ کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیو سبزی منڈی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد سبزی منڈی میں بھگدڑ مچ گئی اور کاروبار بند ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد چندہ مانگ […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایبٹ آباد اور سیالکوٹ میں مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد، حویلیاں کے نواحی علاقے گھوڑا بٹگراں میں مکان کی دیوار گر گئی۔ جس کی زد میں آ کر تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ورثا کے مطابق بارش کے باعث […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کیعلاقے گریات میں مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہو گئے۔ خو دکش حملہ آور ایک خاتون تھی جس نے اپنے آپ کو اس وقت دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا جب مسجد کے باہر کھڑے گارڈ نے اسے روکنے کی […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں رکشہ آگیا ، حادثے میں مر نے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ،ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ حادثہ، بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔ غفلت رکشہ ڈرائیور کی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق چنگ چی رکشہ میں 12 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم کوچ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار 10 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم کوچ شیخو پورہ کے قریب پہنچی عین اسی وقت چنگ چی رکشہ نے ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کی تاہم بد قسمتی سیرکشہ […]
جھل مگسی(جیوڈیسک) جھل مگسی میں مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گندھاوا کے علاقے گوٹھ عنایت شاہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گھر کا سربراہ بیٹے اور بیوی سمیت جاں بحق ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری سمیت مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیاقت آباد نمبر 10 میں فائرنگ سے دستگیر جاں بحق ہو گیا۔ شیر شاہ میں نا معلوم افراد نے عظمی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ناظم آباد نمبر دو میں اقبال دہشتگردی کا نشانہ […]
امریکی (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چارافراد ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ چار جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکی ریاست شکاگو میں چار افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو قریبی ھسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]