کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر کنواری کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رینجرز نے منگھو پیر کنواری کالونی میں کالعدم تنظیم کے اراکین کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکاروں نے حصہ […]

.....................................................

میاں صاحب عوام میں سے غریب افراد کو لیکر حکومت کی رہنمائی کیلئے مشاورتی کمیٹی بنائیں

کراچی حالیہ انتخابات میں عوامی کردار سے بڑی حدتک تبدیلی کے آثار ضرور واضح ہوئے ہیں مگر ابھی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ایوانوں میں داخل ہونے والے عوامی نمائندوں کی اکثریت ان جاگیرداروں سرمایہ داروں اور امیروں پر مستمل ہے جو غریب عوام کے بنیادی و روزمرہ مسائل سے سرے سے واقف ہی نہیں […]

.....................................................

تریپولی میں جھڑپوں میں کم ازکم 23 افراد ہلاک

تریپولی میں جھڑپوں میں کم ازکم 23 افراد ہلاک

تریپولی(جیوڈیسک) لبنان کے بندرگاہی شہر تریپولی میں سنی اور الاویتی رہائشیوں کے درمیان شامی تنازع سے منسلک جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔تریپولی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کا روز جھڑپوں میں خونی ترین دن تھا جب 24 گھنٹوں میں کم ازکم 11 افراد ہلاک ہوئے۔ الاویتی اکثریتی علاقے جبل […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیو ڈیسک)کے علاقے منگھوپیر میں کالعدم تنظیم کے دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والے ایک شخص کے جسم سے بندھا دستی بم اور دو پستول پولیس نے تحویل میں لے لئے۔ منگھوپیر کے علاقے پختون آباد میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروپ نے میر زمان گروپ کے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے ۔ کراچی کے علاقے سے نامعلوم شخص جبکہ ملیر چمن کالونی سیایک خاتون کی لاش ملی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سٹی ریلوے کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب رینجرز نے رنچھوڑ لائن میں چھاپہ مار کر6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں ماڑی پور روڈ پر رات گئے ایک شخص کی ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل […]

.....................................................

مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد پر مشتمل غریب و عام افراد پر مشتمل مشاورتی کمیٹی بنائی جائے

کراچی : قومی پالیسیوں کو درست سمت متعین کرکے عوام کے ہر طبقہ کی زندگی میں آسانی و خوشحالی کی فراہمی اور وطن عزیز کو مستحکم و خود مختار بنانے کیلئے میاں صاحب کومشاورتی شعبے میں ہرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی ضرورت ہے جن کا تعلق غریب عوا م سے ہو […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، رینجرز کاچھاپہ، 6 افراد زیر حراست

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، رینجرز کاچھاپہ، 6 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)میں فائرنگ سے دوافرادجاں بحق ہو گئے، لائنز ایریا میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 6 مشتبہ افراد کو حراست لے لیا۔کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لائنز ایریا میں 6 مشتبہ افراد کو شک کی بنیاد پر حراست […]

.....................................................

فیصل آباد : کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ وصول کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد : کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ وصول کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گذشتہ روز بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ یہ گروہ کالعدم تنظیم کے نام پر لوگوں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، قاسم چانڈیو سمیت 5 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، قاسم چانڈیو سمیت 5 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قوم پرست رہنما قاسم چانڈیو سمیت پانچ افراد قتل کردیے گئے۔ادھرگلستان جوہر میں مشتعل افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی اور متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ شہر قائد میں اندھی فائرنگ سے انسانی لاشے ایکبار پھر گرنے لگے۔ دہشت گردوں نے شہر کو پھر سے بندوق کی نوک پر رکھ […]

.....................................................

پشاور: پلازہ میں دھماکا ، 5 افراد زخمی ہو گئے

پشاور: پلازہ میں دھماکا ، 5 افراد زخمی ہو گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں فلک سیر پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھما کا فلک سیر نامی پلازہ میں ہوا جس میں زیادہ تر دکانیں الیکٹرانک سامان اور موبائل فون کی ہیں۔ دھماکے کے وقت موبائل مارکیٹ میں خریداروں کا کافی رش تھا۔ دھماکے کی آواز دور […]

.....................................................

افغانستان : خود کش دھماکے میں 11 افراد ہلاک

افغانستان : خود کش دھماکے میں 11 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سرکاری عمارت کے باہر خود کش دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ خود کش حملہ آور نے صوبہ بغلان میں سرکاری عمارت کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں اہم سیاسی رہنما بھی ہلاک ہو گیا۔ہلاک ہونے والوں میں سیکیورٹی گارڈ اور عام شہری بھی شامل ہیں۔پولیس کی بھاری […]

.....................................................

امریکا : 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم ،25 افراد زخمی

امریکا : 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم ،25 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں پچیس افراد زخمی ہو گئے۔امریکی ریاست کنیٹی کٹ حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، تاہم کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ نیویارک جانیوالی ٹرین پٹری سے اتر کر ویسٹ بانڈ جانیوالی ٹرین […]

.....................................................

مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

مالاکنڈ ایجنسی(جیوڈیسک)دھماکوں کے وقت مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔دھماکوں سے دونوں مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی افراد کی مدد سے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو افراد میں وائرس کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو افراد میں وائرس کی تصدیق

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورپنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو اضلاع میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی وائرس کے نئے سامنے آنے والے مریضوں میں اکیس سالہ ارسلان لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ دوسرے مریض سترہ سالہ علی رضا کا تعلق فیصل آباد سے ہے، حکام کے […]

.....................................................

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جوابی کاروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد ایک گاڑی میں متنی سے پشاورآ رہے تھے۔ بڈہ بیر میں انھوں نے پولیس تھانے پر فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں لاپتہ ہونے والے پانچ قبائلیوں میں سے چار پولیس چوکی سے برآمدکرلئے گئے۔خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ کے رہائشی پانچ افراد کو پولیس نے 7 مئی کے روز حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاتھا۔ رشتہ داروں نے عدالت کا دروزاہ کھٹکھٹایا، ایڈیشنل سیشن جج پشاورکے حکم […]

.....................................................

کراچی ، اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق،24زخمی

کراچی ، اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق،24زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پی ایس 128 میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکے میں تین افراد جاں بحق،24 زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں […]

.....................................................

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

برسلز(جیوڈیسک)بیلجیم پولیس نے50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا۔بیلجیم پولیس نے فروری کے مہینے میں 50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں […]

.....................................................

لاہور،دو گروپوں میں فائرنگ،دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور،دو گروپوں میں فائرنگ،دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شخص موقعہ پر جاں بحق جبکہ زخمی ہونے والے کو مخالفین نے جناح ہسپتال میں گھس کر فائرنگ کر کے مار ڈالا،واقعہ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نیاحتجاجا کام بند کر دیا۔ شاہ پور کانجراں کیعلاقے میں مرتضی اور شہزاد گروپ کے […]

.....................................................

انتخابی مہم کے دوران 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی

انتخابی مہم کے دوران 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی

پشاور(جیو ڈیسک) پشاور گیارہ مئی کو ہونے والے عام انتخابات کی انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ تاہم مارچ سے انتخابی سرگرمیوں پر حملے جاری رہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں دہشت گرد حملوں میں اب تک 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دہشت گردی کے زیادہ […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملک ریاض نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ پانچ […]

.....................................................

ہنگو : بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ہنگو : بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو کے مین بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔بارودی مواد جانی چوک میں سبزی کی ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے بعد ہنگو بازار مکمل طور پر بند ہو گیا۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو اپنی مدد آپ […]

.....................................................

کوئٹہ : موسی کالونی میں سرچ آپریشن، 12 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : موسی کالونی میں سرچ آپریشن، 12 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)سریاب کے علاقے موسی کالونی میں سرچ آپریشن کرکے 12 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق موسی کالونی میں آپریشن کے دوران درجن بھر سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ، زیرحراست افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا […]

.....................................................