اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں 3 ماہ میں ختم کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سی ڈی اے بائی لاز کیخلاف دائر 23 درخواستیں خارج کرتے ہوئے 19 صفحات […]

.....................................................

روئی کی تجارتی سرگرمیاں سست روی کا شکارہونے سے قیمتیں گر گئیں

روئی کی تجارتی سرگرمیاں سست روی کا شکارہونے سے قیمتیں گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے بھارت سے بڑے پیمانے پر روئی درآمد کرنے کی اطلاعات نے گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس کو متاثر کیا جس کے نتیجے میں روئی کی قیمتیں گر گئیں۔ اس سے پچھلے ہفتے روئی کی قیمتوں میں کسی قدر اضافے کے بعد جنرز کو امید تھی کہ یہ سلسلہ آگے بھی […]

.....................................................

تجارتی مراکز میں تجاوزات کی بھرمار پارکنگ بھی سکیورٹی رسک بن گئی

تجارتی مراکز میں تجاوزات کی بھرمار پارکنگ بھی سکیورٹی رسک بن گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف مصروف ترین تجارتی مراکز اور ان سے ملحقہ سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار، پارکنگ سکیورٹی رسک بن کر رہ گئیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پایا جارہا ہے جبکہ تجارتی مراکز اور ان سے ملحقہ سڑکوں پر پارک کی جانے والی گاڑیوں سمیت […]

.....................................................

کاسترو کا اوباما سے تجارتی مقاطعہ ختم کرنے کا مطالبہ

کاسترو کا اوباما سے تجارتی مقاطعہ ختم کرنے کا مطالبہ

کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھا لے۔ ان کی جانب سے یہ مطالبہ دونوں ممالک کی جانب سے سفارتی اور معاشی تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ راؤل کاسترو نے کہا ہے کہ ’پانچ […]

.....................................................

آزاد و مقبوضہ کشمیر میں 3 ماہ بعد تجارتی رابطہ بحال ہوگیا

آزاد و مقبوضہ کشمیر میں 3 ماہ بعد تجارتی رابطہ بحال ہوگیا

راولاکوٹ (جیوڈیسک) ستمبر میں آنے بد ترین سیلاب کے بعد آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارت کا پھر سے آغاز ہو گیا ہے آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان 3 ماہ بعد تجارتی روابط بحال ہوگئے۔ سیلاب کی وجہ سے لائن آف کنٹرول کے علاقے چھکن دا باغ میں واقع پُل کو بھی نقصان […]

.....................................................

ہارون آباد کی خبریں 26/11/2014

ہارون آباد کی خبریں 26/11/2014

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آباد کی پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن اور دیگر تمام تجارتی اور کاروباری نتظیموں اور سول سوسائٹیوں نے حکومت پنجاب،ڈویژنل کمشنر اور ڈی سی او بہاولنگر سے مطالبہ کیا ہے کہ چک 48/3-R,52/4-R,51/4-R اور49/3-R میں واقع تمام رہائشی کالونیوں کی ری سیل کی رجسٹری بیع، ہبہ، تملیک، رہن، مکفول کی پابندی […]

.....................................................

صوبوں کو بلاتفریق تجارتی مراعات فراہم کریں گے، خرم دستگیر

صوبوں کو بلاتفریق تجارتی مراعات فراہم کریں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کو بلاتفریق تجارتی مراعات فراہم کریں گے، ملکی تجارت میں تمام حصوں کا حق برابر ہے اور اگر مختلف خطوں کے درمیان تجارتی مراعات میں کوئی تفاوت ہے تو اسے دور کیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے […]

.....................................................

دانش ریاض کے ساتھ انٹرویو

دانش ریاض کے ساتھ انٹرویو

مسلمانوں میں معاشی بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے، دانش ریاض معیشت کے ڈائریکٹر دانش ریاض اقلیتوں میں معاشی و تجارتی بیداری پیدا کرنے کے لیے ہمیشہ سرگرم نظر آتے ہیں۔ اپنے ماہنامہ اور آن لائن نیوز پورٹل کے ذریعہ تو وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہی ہیں، سالانہ تجارتی اجلاس […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر سیکیورٹی سخت ، تجارتی سرگرمیاں 3 روز کے لئے معطل

واہگہ بارڈر پر سیکیورٹی سخت ، تجارتی سرگرمیاں 3 روز کے لئے معطل

واہگہ (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر کے قریب خود کش حملے میں 58 افراد کی شہادت کے بعد سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے 3 روز کے لئے تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ گزشتہ روز واہگہ بارڈر پر پرچم لہرانے کی تقریب کے بعد ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں 58 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان دشمنی کے نام پر ووٹ لئے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کئے جائیں: جماعۃ الدعوۃ

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان دشمنی کے نام پر ووٹ لئے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کئے جائیں: جماعۃ الدعوۃ

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ راولپنڈی نے بھارت کی جانب سے ورکنگ بائونڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت سے سفارتی اورتجارتی تعلقات ختم کیے جائیں، بھارتی وزیراعظم نے پاکستان دشمنی کے نام پر ووٹ لئے، پاکستانی حکمران بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا منہ توڑ […]

.....................................................

پاکستان، بھارت تعاون بڑھا کرتجارتی انقلاب برپا کرسکتے ہیں، اروند مہتا

پاکستان، بھارت تعاون بڑھا کرتجارتی انقلاب برپا کرسکتے ہیں، اروند مہتا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے جوائنٹ سیکریٹری وزارت صنعت و تجارت اروند مہتا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کاروباری شعبوں میں تعاون بڑھاکر تجارتی انقلاب برپا کر سکتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اسپیشل سیشن انڈیا پاکستان اور مفاہمتی یادداشت کی تقریب سے خطاب کرتے […]

.....................................................

پاکستان تمام ای سی او ممالک سے آزاد تجارتی معاہدے کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

پاکستان تمام ای سی او ممالک سے آزاد تجارتی معاہدے کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (جیوڈیسک) وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) اور ای سی اوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے وفاقی وزارت تجارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) سے پاکستان میں ای سی او سیکریٹریٹ کے قیام کے لیے فنڈز کا اجرا […]

.....................................................

جھنگ کی صنعتی و تجارتی برادری انقلاب اور آزادی مارچ کی لیڈر شپ سے درخواست کرتی ہے

جھنگ کی صنعتی و تجارتی برادری انقلاب اور آزادی مارچ کی لیڈر شپ سے درخواست کرتی ہے

جھنگ (خصوصی رپورٹ) جھنگ کی صنعتی و تجارتی برادری انقلاب اور آزادی مارچ کی لیڈر شپ سے درخواست کرتی ہے کہ سیاسی مسائل کو باہمی مذاکرات سے حل کریں اور اپنی اس جنگ میں پاکستان کی معیشت و کاروبار کو نہ جھونکیں۔کیونکہ ان کی سیاست اُس وقت تک ہے جب تک کہ یہ مملکت خداداد […]

.....................................................

بھارت کا تجارتی وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

بھارت کا تجارتی وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت تجارتی روابط کے فروغ کیلئے بھارت کا اعلیٰ سطح کا وفدرواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ بھارتی وفد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس ،پاکستان ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ،پاک انڈیا جوائنٹ بزنس فورم اور سارک چیمبر آف کامرس کے علاوہ دیگر کاروباری افراد سے ملاقات کرے گا۔ اس دوران […]

.....................................................

ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔!

ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔!

قوموں کی ترقی میں ہمیشہ سے نوجوانوں کا بھرپور کردار رہا ہے۔تاریخ بتاتی ہے،نوجوان کسی بھی ملک کی طاقت اور اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔کسی بھی ریاست کی ترقی انھی نوجوانوں کی کارکردگی پر انحصار کرتی ہے۔نوجوان ہی ہمارے ملک کے مستقبل کے معمار ہیں۔مناسب راہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے بے شمارنوجوان غلط راستے کا […]

.....................................................

پنجاب سے کراچی آنیوالے تجارتی سامان کی ترسیل معطل

پنجاب سے کراچی آنیوالے تجارتی سامان کی ترسیل معطل

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے راستوں کی بندش اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے سبب پنجاب سے کراچی کو تجارتی سامان کی ترسیل معطل ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے راستے بند کرنے اور بڑے پیمانے پر کنٹینرز کی پکڑدھکڑ کے سبب مقامی تجارت کے […]

.....................................................

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملکی تجارت دگنا کرنے کے لیے مقامی اور عالمی تجارتی ماہرین کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ ماہر معاشیات اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک شاہد کاردار سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارت نے مستقبل کی ترجیحی تجارتی پراڈکٹس اور […]

.....................................................

امریکا میں ڈرون طیارے اگلے سال سے تجارتی مقاصد کیلیے بھی اڑیں گے

امریکا میں ڈرون طیارے اگلے سال سے تجارتی مقاصد کیلیے بھی اڑیں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈرون امریکا کے لیے موثر ہتھیار ثابت ہوا ہے مگر یہ مکمل اعتبار کے قابل نہیں ۔ ایک دہائی میں چار سوسے زائد ڈرون حادثات سے امریکا کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ جبکہ ماہرین نے اس کی کمرشل پروازیں شروع کرنے پر شدید تحفظات کا […]

.....................................................

چین و دیگر ممالک کیساتھ آزادانہ ترجیحی تجارتی معاہدوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

چین و دیگر ممالک کیساتھ آزادانہ ترجیحی تجارتی معاہدوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آزادانہ و ترجیحی تجارتی معاہدوں سے ہونیوالے ریونیو نقصان کو روکنے کیلیے چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ ہونے والے آزادانہ و ترجیحی تجارت کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پاکستان کے اقتصادی […]

.....................................................

کراچی میں تجارتی و تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک رواں دواں

کراچی میں تجارتی و تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک رواں دواں

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی خبریں کراچی پہنچیں تو شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا اور تاجر برادری نے متحدہ سے اظہار یکجہتی کیلئے دکانیں بند کر دیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب ہو گئی تھی جس کے بعد اب شہر میں تجارتی سرگرمیاں بحال ہو […]

.....................................................

رابطہ کمیٹی کی کراچی سمیت سندھ بھرمیں تجارتی سرگرمیاں اورٹرانسپورٹ بحال کرنے کی اپیل

رابطہ کمیٹی کی کراچی سمیت سندھ بھرمیں تجارتی سرگرمیاں اورٹرانسپورٹ بحال کرنے کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں تجارتی سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی اپیل کی ہے تاہم الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف دھرنے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نمائش چورنگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]

.....................................................

رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارے میں ڈھائی فیصد کی کمی

رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارے میں ڈھائی فیصد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارے میں ڈھائی فیصد کی کمی ہوئی، ابتدائی دس ماہ کے دوران حجم سولہ ارب دس کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے سال اسی عرصے میں تجارتی خسارہ سولہ ارب باون کروڑ ڈالر تھا۔ جولائی سے اپریل تک ملکی برآمدات چار اعشاریہ […]

.....................................................

مشرقی یورپ کو وسطی جنوبی ایشیا تک تجارتی راہداری کی پیشکش

مشرقی یورپ کو وسطی جنوبی ایشیا تک تجارتی راہداری کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے مشرقی یورپ کو جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے لیے تجارتی راہداری فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان میں توانائی، کوئلے، بھاری اسٹیل انڈسٹری اور فوڈ پراسیسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یورپین اکنامک کانگریس اور پاکستان سینٹرل یورپ اکنامک […]

Page 3 of 512345