جولائی تا مارچ، برآمدات 19 ارب ڈالر سے تجاوز، تجارتی خسارہ 5.5 فیصد کم ہوگیا

جولائی تا مارچ، برآمدات 19 ارب ڈالر سے تجاوز، تجارتی خسارہ 5.5 فیصد کم ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی برآمدی شعبے کی مارچ میں بہتر کارکردگی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کی تجارت میں خسارہ 5.49 فیصد سکڑ کر 13ارب 93 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا جو مالی سال 2012-13 کی اسی مدت میں 14ارب74کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ جولائی سے مارچ 2013 تک پاکستانی […]

.....................................................

میرپور شہر ایک بڑا تجارتی مرکز ہے جہاں بزنس کے بڑے مواقع موجود ہیں۔ محمد نعیم

میرپور: مرکزی انجمن تاجرا ن (رجسٹرڈ) میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کے مسائل حل کرے۔میرپور شہر ایک بڑا تجارتی مرکزہے جہاں بزنس کے بڑے مواقع موجود ہیں۔قائداعظم سٹیڈیم میرپور خصوصی توجہ کا طلب گار ہے۔ میرپور کے نوجوانوں کو قائد اعظم سٹیڈیم میں کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے۔ […]

.....................................................

سیلاب سے آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

سیلاب سے آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

آکسفورڈ (جیوڈیسک) سیلاب سے متاثر برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں بھی ماند پڑگئی ہیں۔ پاکستانی دکانداروں کا کہنا ہے کہ پانچ ہفتے سے جاری آندھی، بارشوں اور سیلاب نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

.....................................................

تجارتی تعاون کا فروغ خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے، صدر ممنون

تجارتی تعاون کا فروغ خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی و اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلیے اقتصادی سفارتکاری پر عمل کر نے کی ضرورت ہے، موجودہ حکومت تجارتی تعاون کے فروغ کو بہت اہمیت دیتی ہے کیونکہ یہ ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے۔ انھوں نے ان […]

.....................................................

یورپی تجارتی مراعات کیلئے نجی شعبہ متحرک، پیداواری گنجائش بڑھانے کیلیے سرمایہ کاری تیز

یورپی تجارتی مراعات کیلئے نجی شعبہ متحرک، پیداواری گنجائش بڑھانے کیلیے سرمایہ کاری تیز

کراچی (جیوڈیسک) توانائی کے بحران اور سیکیوریٹی مسائل کے باوجود بینکنگ انڈسٹری کی جانب سے نجی شعبے کے قرضوں کے اجرا کی رفتار 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، نجی شعبے میں سب سے زیادہ قرضے ٹیکسٹائل اور پاور سیکٹر کے لیے حاصل کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق یورپی یونین کی […]

.....................................................

پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے

پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے

نئی دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کی وزارت تجارت کے مذاکرات آج سے نئی دلی میں شروع ہورہے ہیں۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے سیکریٹری تجارت قاسم نیاز بھارت پہنچ چکے ہیں جو آج اپنے بھارتی ہم منصب ایس آر راوٴ سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان اور […]

.....................................................

ٹیکسٹائل تجارتی وفد نائیجریا اور سوڈان بھیجنے کا فیصلہ

ٹیکسٹائل تجارتی وفد نائیجریا اور سوڈان بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نائیجیریا اور سوڈان کو کی جانے والی ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ کیلئے”ٹیکسٹائل تجارتی وفد“بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وفد میں شرکت کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 جنوری 2014ء مقررکی گئی ہے اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تجارتی وفد میں ہوم ٹیکسٹائل، ریڈی […]

.....................................................

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب تجارتی پہیہ جام

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب تجارتی پہیہ جام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث تجارتی پہیہ جام ہو کر رہ گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال آج پانچویں دن میں داخل ہو نے کے بعد ملکی درآمدات اور برآمدات بری طرح متاثر ہورہی ہیں، تاجروں کے مطابق ہڑتال کے باعث اب تک 20 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو […]

.....................................................

پاک بھارت کشیدگی : سارک تجارتی کانفرنس منسوخ

پاک بھارت کشیدگی : سارک تجارتی کانفرنس منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اکتوبر میں نئی دہلی میں ہونے والی سارک تجارتی کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔ میں قائم سارک سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایا کہ علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لئے 9 اکتوبر کو نئی دہلی میں بلائی جانے والی تجارتی کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

ڈی 8 کے تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز

ڈی 8 کے تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈی ایٹ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ڈی ایٹ تنظیم کے تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کی دو روزہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

پاکستان اور نیپال کا اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور نیپال کا اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان اور نیپال نے اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان نے آزاد تجارتی معائدے کا مسودہ نیپال کے حوالے کر دیا۔ دونوں ملک کارگو اور پیسنجر فلائیٹ سروس شروع کرنے پر مزید مذاکرات کریں گے۔ پاکستان اور نیپال کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا چھٹا […]

.....................................................

پاکستان برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا، مرتضی جتوئی

پاکستان برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا، مرتضی جتوئی

وفاقی وزیر برائے صنعت اور پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان لاطینی امریکی ممالک خصوصا برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا۔ برازیل دنیا کی چھٹی بڑی معیشت اور ایک وسیع کنزیومر مارکیٹ ہے۔ پاکستان اور برازیل کے درمیان تجارت کو ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش […]

.....................................................

کاشغرتا گوادر تجارتی راہداری کے قیام اور دیگر منصوبے منظور

کاشغرتا گوادر تجارتی راہداری کے قیام اور دیگر منصوبے منظور

وفاقی کابینہ نیکاشغر سے گوادر تجارتی راہداری کے قیام کے سلسلے میں چین سیمعاہدیاورقطرسیاین ایل جی خریداری کے سمجھوتے کی منظوری دیدی۔ملازمتوں کے صوبائی کوٹے کی مدت میں توسیع کا بھی فیصلہ کیاگیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا۔ جن میں وزیراعظم کے دورہ چین کے […]

.....................................................

مالی سال 2013 تجارتی خسارہ 20 ارب پچاس کروڑ ڈالر رہا

مالی سال 2013 تجارتی خسارہ 20 ارب پچاس کروڑ ڈالر رہا

پاکستان (جیوڈیسک) جون میں ختم ہونے والے مالی سال دو ہزار تیرہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ بیس ارب پچاس کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ تجارتی خسارہ اور برآمدات کے مقرر کردہ اہداف اس بار بھی حاصل نہ کئے جاسکے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران […]

.....................................................

تجارتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینے بڑھائیجائیں گے, خواجہ آصف

تجارتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینے بڑھائیجائیں گے, خواجہ آصف

وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہیتجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینیجب کہ گھریلو صارفین کیلئے دو تین ماہ بعد بڑھائی جائیں گے۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے وفا کرنا شروع بھی کر دیا ہے۔ مہنگائی ، بے روز گاری اور لوڈ شیڈنگ کے مارے عوام […]

.....................................................

تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی : خواجہ آصف

تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی : خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کے بل دو تین ماہ بعد بڑھیں گے اور جہاں تک سی این جی کا تعلق ہے اس کے چند لاکھ صارفین کی خاطر کروڑوں پاکستانیوں کو بجلی سے محروم […]

.....................................................

امریکا کا بنگلہ دیش کیلئے تجارتی سہولتوں کی معطلی کا فیصلہ

امریکا کا بنگلہ دیش کیلئے تجارتی سہولتوں کی معطلی کا فیصلہ

امریکا (جیوڈیسک) فیصلہ محنت کشوں کیلئے حفاظتی انتظامات پر تحفظات اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں پر کیا گیا امریکی حکام واشنگٹن امریکا نے بنگلا دیش کیلئے تجارتی سہولتیں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بنگلا دیش میں محنت کشوں کیلئے حفاظتی انتظامات پر تحفظات اور […]

.....................................................

پاکستان آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان (جیوڈیسک) آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی(جے ٹی سی)نے تجارتی تعلقات کے فروغ ،کاروباری وفود کے تبادلے، تجارتی نمائشوں کے انعقاد پراتفاق کیا ہے، مشترکہ کمیٹی کا چوتھا سیشن سیکرٹری تجارت منیر قریشی کی زیرصدارت گذشتہ روزاسلام آباد میں ہوا، جس میں دوطرفہ باہمی تجارت بڑھانے کے مختلف طریقوں کو زیر بحث لایا گیا۔ سیکرٹری تجارت […]

.....................................................

بنگلہ دیش نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی منظوری دیدی

بنگلہ دیش نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی منظوری دیدی

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے آج پیر کے روز امریکا کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے کی منظوری دے دی۔ ڈھاکا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ طے کرنے کا فیصلہ واشنگٹن کے شدید دبا کے نتیجے میں کیا گیا۔ واشنگٹن کا مطالبہ ہے کہ بنگلہ دیشی فیکٹریوں میں حالات کار بہتر بنائے جائیں اور کارکنوں […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار

رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ(جولائی تا مئی 2012-13)دوران درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں ملک کے تجارتی خسارہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 3.89 فیصد کم رہا، ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں (جولائی تا […]

.....................................................

غذائی اجناس کا تجارتی توازن321 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

غذائی اجناس کا تجارتی توازن321 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

رواں مال سال کے دوران چینی، گندم کی برآمدات میں اضافہ اور دالوں کی درآمدات کی بہتر پیداوار کی وجہ سے دالوں اور کھانے کے تیل کی درآمدات میں ہونے والی کمی سے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) 2012-13 کے دوران غذائی اجناس کا تجارتی توازن پاکستان کے حق میں 321 ملین ڈالر تک […]

.....................................................

پاک انڈونیشیا تجارتی معاہدہ معاہدہ آئند ہے، برہان محمد

پاک انڈونیشیا تجارتی معاہدہ معاہدہ آئند ہے، برہان محمد

پاکستان (جیوڈیسک) میں تعینات انڈو نیشیا کے سفیر برہان محمد نے کہا ہے کہ انڈو نیشیا اور پاکستان کے مابین ترجیحی تجارت کامعاہدہ ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مذید بہتری آئے گی ، جس سے نہ صرف تجارتی حجم بڑھے گا بلکہ پاکستانی تاجر برادری کو آسیان ممالک کی مارکیٹوں تک آسان رسائی […]

.....................................................

پشاور : گنجان آباد اور تجارتی مرکزچوک یادگار سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : گنجان آباد اور تجارتی مرکزچوک یادگار سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے گنجان آباد اور تجارتی مرکز چوک یادگار سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چوک یادگار کے ایک نجی ہوٹل میں کارروائی کی۔ جہاں سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو ایک شدت پسند تنظیم سے تعلق […]

.....................................................

کراچی کی کاروباری و تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کی تباہی پاکستان کا مستقبل مخدوش بنارہی ہے

کراچی حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث بجلی کا شارٹ فال6ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرچکا ہے ۔ شہری علاقوںمیں 12جبکہ دیہی علاقوں میں 18گھنٹے کے لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی عذاب بنادی ہے۔کاروباری و تجارتی سرگرمیاں مفقود اور صنعت و ذراعت برباد ہورہی ہے جبکہ امتحانات کے ایام میں طویل ترین لوڈ شیڈنگ نے طلباء […]

.....................................................
Page 4 of 512345