چین (جیوڈیسک) چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی میں منعقد ہونے والا بین الاقوامی تجارتی میلہ 2ستمبر سے شروع ہوگا ۔ تجارتی میلے میں ٹیکسٹائلز ، گارمنٹس ، مشینری اور آلات ، آئی ٹی مصنوعات ، فرنیچر ، ادویات ، حفظان صحت ، دستکاریاں ، تانبے ، سنگ مرمر و سنگ سلیمان ، کاسمیٹکس […]
ملائیشیا (جیوڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی) نے 14ویں ملائیشین انٹرنیشنل فوڈ اینڈ بیوریج ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہش مند تجارتی اداروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش 6 تا 8 جون کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں ہنگری کے سفیر اسٹاون سابونے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لئے بہترین ملک ہے،تجارتی معاہدوں کے لئے دونوں ممالک کی حکومتیں مسلسل رابطے میں ہیں اور اس سلسلے میں جلد ہی کوئی لائحہ عمل تشکیل پا جائے گا۔ تاجروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ اس کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور یہ صوبہ سندھ کا دارالحکومت بھی ہے۔ یہ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی […]