تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان یوں تو ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور ہنسانا آتا ہے، درست ہے کہ ”ہنسنا”خوشی کے احساس کا نام ہے، لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہر ہنسی خوشی کا اظہار ہوا کرتی ہے، کیونکہ جو لوگ اپنے دکھ درد اپنے دل میں چھپا کر […]
تحریر : روشن خٹک لکھنے والے کیوں لکھتے ہیں ؟ یہ سوال کئی بار کیا گیا ہے اور اس کے مختلف جواب دئیے گئے ہیں۔ کو ئی کہتا ہے کہ میں اپنی آسودگی اور سکونِ قلب کے لئے لکھتا ہوں، کوئی معاشرے کے فکری راہنمائی کے لئے لکھتا ہے، کوئی اس لئے لکھتا ہے کہ […]
روتا ہے قلم اب مرا تحریر سے پہلے لکھتا ہوں میں اب شام کو کشمیر سے پہلے کب تلک رکھے گی مجھے مجبور بنا کر میں پوچھ تو لوں پاؤں کی زنجیر سے پہلے کرتا نہ تمنا کبھی اس پیار کی ہرگز ہو جاتا جو واقف ذرا تزویر سے پہلے کرتا ہوں اسے یاد زمانے […]
اسلام آباد : منگل مورخہ 13 مارچ 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ایجنڈے کے مطابق آج کی ادبی نشست میں ڈاکٹر ساجد خاکوانی کا مضمون ” اسلامی اندلس میں معاشی و معاشرتی ترقی”پیش ہونا طے تھا۔ بزرگ اور معروف کالم نویس جناب […]
اسلام آباد : منگل مورخہ 6 مارچ 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2 اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ایجنڈے کے مطابق آج کی ادبی نشست میں حبیب الرحمن چترالی کا مضمون”اداراتی چپقلش کادستوری حل، قائداعظم کی بصیرت کی روشنی میں” اور سابق سیکریٹری خارجہ اکرم ذکی کی […]
تحریر : جنید رضا، کراچی تاریخوں کو جس کتاب یا کاغذوں میں تحریری طور پر جمع کیا جاتا ہے، اسے تقویم ،جنتری یا کلینڈر کہتے ہیں ،اور ہر قوم کا کوئی نہ کوئی کلینڈر رہا ہے۔یہودیوں کا سن” 3700ق م ”سے شروع ہوتا ہے ،عسوی سن کی ابتداء حضرت عیسی کے یوم ولادت سے ہوتی […]
تحریر: صادق رضا مصباحی لکھنا ایک فن ہے ،ایک عظیم فن، مقدس فن ،حرمت والا فن ،ایسا فن کہ جس کے متعلق خود قرآنِ کریم قسم کھاتا ہے :ن والقلم ومایسطرن ۔آیت کی گہرائی میں اتر کر معلوم کریں تو پتہ چلتا ہے کہ قلم کی حرمت ہر لکھنے والے کامقدر نہیں ۔اس کے لیے […]
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایسا ذہین دستانہ (اسمارٹ گلوو) تیار کرلیا ہے جسے پہن کر گویائی سے محروم افراد اپنے اشاروں کو الفاظ میں بدل سکتے ہیں۔ ہم میں سے اکثر افراد گویائی سے محروم اپنے دوستوں کے اشاروں کو نہیں سمجھ سکتے؛ لیکن اب ’دی لینگویج آف گلوو‘ نامی دستانے کی مدد […]
تحریر : لقمان اسد صحافت ایک انتہائی مقدس پیشہ ہے جبکہ ایک صحافی کی اولین ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے شعبہ کی تقدیس و حرمت کو ملحوظ خاطر رکھے اور کوئی بھی خبر یا تحریر ضبط میں لاتے ہوئے انتہائی مہذب اور نپے تلے الفاظ کا چنائو کرے وہ صحافت جس کی […]
ملتان: ادب اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ زبان اور لغت پر خاص توجہ دینے اور اپنی تحریر کو مختصر اور جامع رکھنے کی ضرورت ہے۔عصر حاضر میں بھی ادب کی مختلف اصناف میں اصلاح ناگزیر ہے۔نئے رائٹرز کی تربیت ، اصلاح ، حوصلہ افزائی کا عمل خوش آئند امر ہے۔ پاکستان رائٹرز […]
تحریر : کامران غنی صبا گذشتہ روز مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ایک تاریخ ساز ادبی پروگرام کاانعقاد کیا گیا۔ موقع تھا بین الاقوامی شہرت یافتہ فکشن نگار پدم شری قاضی عبدالستار کی ناول نگاری پر ڈاکٹر عبدالغفور، وزیر اقلیتی فلاح بہار کی کتاب کے رسم اجرا اور گفتگو کا۔ البرکات ایجوکیشن سوسائٹی اور ویژن […]
ایران (جیوڈیسک) ایران میں سنگساری کے بارے میں تحریر لکھنے پر مصنفہ اور انسانی حقوق کی کارکن گل رخ ابراہیمی ایرائی کو چھ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ گل رخ ابراہیمی ایرائی کو کئی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنا ہوں گے حالانکہ ان کی تصنیف تاحال شائع بھی نہیں ہوئی ہے۔ […]
تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم ماہ صیام بڑی برکتوں،رحمتوں اور فضیلتوں والامہینہ ہے۔پہلے عشرے کو رحمت،دوسرے کو مغفرت اور تیسرے کو بخشش والا عشرہ کہا گیاہے تیسرے عشرے میں اعتکاف اور شب قدر بھی آتی ہے جولیلة القدرکہلاتی ہے۔یہ بڑی ہی بابرکت رات ہے لیلة القدرماہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوںمیں ایک رات […]
بدین (عمران عباس) بدین ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے چیف جسٹس سندھ کے بیٹے اویس علی شاہ کے اغواہ کے خلاف چوتھے روز بھی عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ ، ملزمان کی گرفتاری اور اویس شاہ کی رہائی کا مطالبہ۔ بدین میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان بار کاﺅنسل اور سندھ بار کاﺅنسل […]
تحریر : ایم پی خان ماہ رمضان کی قدرہراس شخص کے دل میں بہ درجہ اتم موجود ہوتی ہے، جس کے دل میں اسلام اورایمان کی قدر ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ ماہ خوش نصیب لوگوں کو میسر ہوتی ہے اوراس ماہ کی حقیقی قدر و منزلت باعث سعات مندی ہے۔ نبی کریم ۖ کا ارشاد […]
تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال ماحولیاتی آلودگی کی کئی ایک اقسام ہیں ۔ مثلاً زمینی آلودگی’ آبی آلودگی’ ہوائی آلودگی ،شعاعی آلودگی اور شور کی آلودگی وغیرہ۔ آلودگی خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس سے انسانی صحت اور قدرتی ماحول بہت بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر شور کی آلودگی’ طبیعتوں […]
تحریر: اسماء واوجد روزوں کا اہتمام کیجیئے اور غریب و نادار لوگوں کو رمضان کے اس با برکت مہینے میں مدد فراہم کیجیئے ۔ ایک مشہور و نامور اینکر پرسن نجی چینل پر افطاری کے فورا بعد یہ الفاظ کہتے ہوئے اجا زت لے رہا تھااور انعامات حاضرین کو پیش کیئے جا رہے تھے۔ خوبصورت […]
تحریر: شاہ بانو میر ضرب عضب کی کامیاب کے بعد دشمن تو تلملا رہے ہیں آستین کے سانپوں سے پاک پاکستان اب آپریشن کومبنگ کا آغاز پورا پاکستان صرف عوام کا پاکستانیوں کا طویل دورانئے پر مشتمل خوفناک دہشت گردی کی داستان اپنے منطقی انجام کو پہنچی بچے کھچے دشمنان پاکستان پا ک فوج کی […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال قدرتی طور پر بہن بھائی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اور پیار پایا جاتا ہے ۔(ذہنی ہم آہنگی کا تعلق کسی حد تک عمروں کے فرق سے بھی ہے) ماں باپ کے بعداگرکوئی محبت اورخوبصورتی بھرارشتہ ہے تو وہ ہے بہن بھائی کا۔لیکن محبت کو مجسم دیکھنا ہو تو ایک […]
تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے […]
تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دریا کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے۔دنیا بھر میں دریائوں کی آگاہی […]
آصف علی زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی، اینٹ سے اینٹ بجانے والے بیان کی سب سے پہلے میں نے مذمت کی، آصف زرداری نے جو تحریر دکھائی وہ اے پی سی اجلاس کے بعد لکھی، وزیر داخلہ۔
تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال مادری زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یونیسکو نے 1999ء میں 21 فروری کو مادری زبان کے حوالے سے باقاعدہ عالمی دن منانے کا اعلان کیا ،جو اب پوری دنیا میں 17سال سے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ادبی تنظیمیں تقریبات کا اہتمام کرتی ہے ‘ عوام […]