اسلامی نظام عدل و انصاف

اسلامی نظام عدل و انصاف

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 20 فروری کو ساری دنیا میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2007 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا ۔اس موقع پر کانفرسوں ،سیمینارز ،ریلیوں اور میڈیا میں سماجی انصاف کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے ۔جو مقاصد […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

تحریر: زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب روم کی پوری سلطنت بہت ہی زیادہ پرسکون ماحول میں پروان چڑ رہی تھی پورے روم کی عوام خوش حال تھی پھر آہستہ آہستہ رومی سلطنت میں جنگ کا ماحول پیدا ہو گیا جنگ کے دوران روم کی فوجیں بہت زیادہ جان بحق ہونا شروع ہوئی تو […]

.....................................................

فاطمہ ثریا بجیا

فاطمہ ثریا بجیا

تحریر : شاہ بانو میر اب ڈھونڈو انہیں چراغ رخ زیبا لے کر بجیا ہمارے درمیان نہیں رہیں. قلم ان کی لازوال پہچان ہے قلم لکھاری کی سوچ کواصل روح سے حرف تحریر کرواتا ہے بجیا نے ساری عمر جان ڈالی قلم سے حروف میں اسی لئے تو ان کا پیغام دلوں پر اثر کرتا […]

.....................................................

زہر مسیحائی

زہر مسیحائی

تحریر: عفت جب بات طے ہے تو پھر بحث کس بات کی بس تم پیسوں کا انتظام کرو تمھارا کام آج ہی ہو جائے گا اور سن لو اس دفعہ پورے پچاس ہزار لوں گی نہ ایک کم نہ ایک ذیادہ ۔چل فون رکھ ۔نذیراں دائی نے فون کاٹ کر پرس میں ڈالا اور جمیلہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش کا منظر

بنگلہ دیش کا منظر

تحریر: افتخار انجینئر افتخار چوہدری سعودی عرب کے موکقر جریدے اردو نیوز میں ایک مدت بعد ایک ایک صحافی کی تحریر پڑھ رہا ہوں ۔ پڑھنے کی بعد مجھے ایسا لگا ایک جنگل میں درخت کے نیچے بیٹھا ایک بیڑیا اپنے زخموں کو چاٹ رہا ہے اس نے سوچا کچھ اور تھا اور اس کے […]

.....................................................

لوگو بھی ساتھ ہی بھیج رہا ہوں۔

لوگو بھی ساتھ ہی بھیج رہا ہوں۔

تحریر: ریاض احمد مغل بچہ جمورا میں کون۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔معمول عامل۔۔۔ جو کچھ پوچھوں گا بتلائے گا معمول۔۔۔جی بتلائوں گا عامل۔۔۔گھوم جا معمول۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔کیا دیکھا معمول۔۔۔اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک […]

.....................................................

ایک کہانی بڑی پرانی

ایک کہانی بڑی پرانی

تحریر: سلطان حسین کہتے ہیں کہ جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے جادو بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو جادو ٹونے والا ہوتا ہے اور ایک وہ جو کسی کو سچ اگلنے پر مجبور کر دیتا ہے یہ جادو سب سے زیادہ پر اثر ہوتا ہے لیکن جادو کی ایک اور […]

.....................................................

مقامی حکومتوں کے الیکشن مکمل ہو گئے

مقامی حکومتوں کے الیکشن مکمل ہو گئے

تحریر: میر افسرا مان، کالمسٹ مقامی حکومتوں کے الیکشن مکمل ہو گئے حکمرانوں کے نہ چاہنے کے باوجود لوکل باڈیز الیکشن مکمل ہوئے ہیں۔ ہم اس سے قبل لکھ چکے ہیں کہ حکمران اپنے اختیارات میں کب کسی کو شامل ہونے دیتے ہیںخاص کر کہ جب فنڈز کا معاملہ بھی ہو۔ روڈ، سوریج،پانی ،صحت، تعلیم […]

.....................................................

پگلی

پگلی

تحریر: عفت وہ ٹھوکریں کھاتی مغلظات بکتی بھاگ رہی تھی چند بچے ہاتھوں میں پتھر لیے اس کے پیچھے تھے ۔وہ مختلف گلیوں میں اس کا پیچھا کرتے رہے پھر اس کھیل سے اکتا گئے ۔اور اپنے اپنے گھر چل دئیے۔انسان بھی کیا قوم ہے اپنے ہم جنسوں کو تماشہ بنا کر بھی خوش ہوتا […]

.....................................................

میئر تو اپنا ہونا چاہیے

میئر تو اپنا ہونا چاہیے

تحریر: میر شاہد حسین میئر تو اپنا ہونا چاہیے۔ بات تو تمہاری ٹھیک ہے لیکن اپنے اور پرائے کا فرق ختم ہو گیا ہے۔ وہ کیسے؟ جو زخم اپنوں نے لگائے ہیں وہ غیروں نے بھی نہیں لگائے۔ گویا ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم […]

.....................................................

جدا ہو دیں سیاست سے۔۔

جدا ہو دیں سیاست سے۔۔

تحریر: ابنِ نیاز بہت دور رس نظر تھی اقبال کی۔ ابھی پاکستان نہیں بنا تھا لیکن اقبال ک یہ پیش گوئی یقینا صرف پاکستان کے لیے ہی تھی۔ وطن عزیز کی آزادی سے لے کرکسی نے بھی اسلام کے اصولوں کے سامنے رکھتے ہوئے سیاست نہیں کی۔ سادہ سی بات ہے کہ اگر کوئی سیاست […]

.....................................................

کھولیں کتاب لیں شعور

کھولیں کتاب لیں شعور

تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]

.....................................................

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے گلوکار اور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلموں میں کلاسیکل موسیقی متعارف کرانے سے بوریت کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں اچھا میوزک سامنے آ رہا ہے تاہم ایک ہی طرح کا میوزک سن سن […]

.....................................................

صبح نو تیرے انتظار میں ہوں

صبح نو تیرے انتظار میں ہوں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری برادر مظفر بھٹی ایک نئے اخبار سماء میں چلے گئے ہیں پچھلا اخبار کمال کا اخبار تھا آپ وی کھائو تے سانوں وی کھوائو کے سنہری اصولوں پر کھڑے اس اخبار میں تنخواہ دینا اخبار کی روایت میں شامل نہیں ہے وہ ایک اخبار نہیں اکچر کا یہی حال ہے۔ صحافت […]

.....................................................

سرائیکی زبان

سرائیکی زبان

تحریر: کامران لاکھا سرائیکی دنیا دے ہر ملک وچ وسدے ہِن۔ ایں سانگے سرائیکی ہک انٹرنیشنل زبان ہے۔ ساری دنیا وچ وسݨ آلے سرائیکی سرائیکی کوں آپݨے آپݨے مُلک وچ تعلیمی زبان بݨاوݨ کیتے کوشش کرن۔ ایں گروپ وچ تساں سرائیکی زبان وچ سرائیکی لکھائی نال لکھو۔ اردو انگریزی اصلوں نہ لکھو۔ سرائیکی زبان دنیا […]

.....................................................

کامیاب تحریر کے گر

کامیاب تحریر کے گر

تحریر: ابن ریاض، سعودی عرب ہماری دو چار تحاریر کیا شائع ہوئیں مختلف رسائل و جرائد میں کہ ہم سے تحریر کے متعلق مشورے لینے کے لئے لوگوں کا تانتا بندہ گیا۔۔ ہمیں بخوبی واقف ہیں کہ ہم کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں اور نہ ہی مشورہ دینے کے اہل ہیں مگر ہماری اس بات […]

.....................................................

مثبت اور تعمیری فکر کی ضرورت

مثبت اور تعمیری فکر کی ضرورت

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن ادب انسانی زندگی کی ترجمانی کرتا ہے ہمیں ادب سے دلی لگاو رکھنا چاہیے آج جس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں اسکا مطلب بھی یہی ہے کہ معاشرے میں نوجوانوں کے شعور کیسے بیدار کیا جاسکتا ہے اور معاشرے کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کیا طریقہ اپنانا چاہئے […]

.....................................................

تعلیم جدید سامراجی ہتھیار

تعلیم جدید سامراجی ہتھیار

تحریر:معاذ عبداللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپرگرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک کہ عالم اسلام […]

.....................................................

سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمہ درج

پھالیہ (جی پی آئی) سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیالی بیلہ سے لیاقت علی ولد بہادر ساکن رنڈیالی اور دو نامعلوم افراد نے 15عدد درخت مالیتی 30,000روپے چوری کاٹ کر لے گئے تھانہ رنمل شریف نے پرویز اقبال بلاک آفسر کی تحریر مقدمہ درج کر […]

.....................................................

ٹوائلٹ میں بادشاہ کے خلاف ریمارکس تحریر کرنے پر تھائی شہری گرفتار

ٹوائلٹ میں بادشاہ کے خلاف ریمارکس تحریر کرنے پر تھائی شہری گرفتار

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں پولیس نے پبلک ٹوائلٹ میں بادشاہ کے خلاف نازیبا ریمارکس تحریر کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کر لیا بنکاک ملزم کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو گا اور اسے 15 سال تک قید کی سزا ملنے کا امکان ہے۔

.....................................................

جمہوریت حکمرانوں کا تکیہ کلام

جمہوریت حکمرانوں کا تکیہ کلام

تحریر : ماجد امجد ثمر جمہوری ریاست کو مذہب، ذات پات، نسل اور علاقائی پس ِمنظر سے بالاتر ہو کر مساوی شہری حقوق کے اصولوں پر عمل پیر ا ہونا پڑتا ہے اور جمہوری نظام کی نمایاں خصوصیات میں یہ چند باتیں شامل ہوتی ہیں جیساکہ شفاف اور منصفانہ انتخابات، آئین کی بالادستی، قانون کی […]

.....................................................

تحریر یا نعرے لکھا کرنسی نوٹ قابل قبول نہیں، اسٹیٹ بینک

تحریر یا نعرے لکھا کرنسی نوٹ قابل قبول نہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے انقلابی رہنما ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کرنسی نوٹوں پر گونواز گو کے نعرے درج کرنے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی عبارت یا سیاسی نعرے تحریر کرنے کی صورت میں اس کرنسی نوٹ کی قدر ختم ہوجائے گی۔ اسٹیٹ بینک […]

.....................................................

تحریر اسکوائر پر فورسز نے سیکڑوں افراد کو قتل کیا، ہیومین رائٹس

تحریر اسکوائر پر فورسز نے سیکڑوں افراد کو قتل کیا، ہیومین رائٹس

قاہر (جیوڈیسک) ہیو مین رائٹس واچ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکیورٹی فورسز نے سیکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا ، جس کی منصوبہ بندی اعلیٰ سطح پر کی گئی تھی۔ ہیومین رائٹس واچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال صدر مرسی کی […]

.....................................................

وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر

وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر

کوئی آپ کو بلا وجہ برا کہے تو یہ جان لیں کہ دونوں میں سے کوئی ایک ضرور اندھیرے میں ہوگا” لیکن یہاں معاملہ کچھ مختلف تھا۔ ہم دونوں اندھیرے میں تھے۔ سو نہ میں اسے پہچان پایا نہ وہ مجھے۔ یہی غنیمت ہے کہ ہم نے ایک دوسرے کو ”ان فرینڈ” نہیں کیا تھا۔ […]

.....................................................
Page 2 of 3123