بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھیں بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے، عمران خان

بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھیں بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے، عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے کہا ہے کہ اپنے والد آصف زرداری سے پوچھیں کہ وہ بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی سیاست کا مقصد عوام کو دھوکا دینا ہے، نواز شریف

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی سیاست کا مقصد عوام کو دھوکا دینا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی سیاست کا مقصد عوام کو دھوکا دینا ہے جب کہ یہ لوگ ہمیشہ سے چور دروازے سے اقتدار میں آنے کے خواہشمند ہیں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران […]

.....................................................

رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان

رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا۔ فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین عمران خان نے کہا کہ میں آج تک کسی کے سامنے جھکا ہوں […]

.....................................................

2018 میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن

2018 میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن

تحریر : وقار احمد اعوان عام انتخابات قریب ہیں، اور شاید اسی لئے تو تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے لنگوٹ کس لئے ہیں۔اس بارے کوئی نہیں جانتا سوائے رب پاک کے کہ کون آئندہ وفاق اور صوبوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گا البتہ حالات انسان کو آنے والے وقت کا کچھ اندازہ ضرور […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف سندھ میں اس بار سرپرائز دے گی، لیاقت جتوئی

پاکستان تحریک انصاف سندھ میں اس بار سرپرائز دے گی، لیاقت جتوئی

کراچی (اسٹاف رپورٹ) پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات، سندھ کی سیاست اور تحریک انصاف کی سندھ میں حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو، لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ اس سے برا وقت […]

.....................................................

سابق ن لیگی رکن اسمبلی میاں طارق محمود نے تحریک انصاف جوائن کر لی

سابق ن لیگی رکن اسمبلی میاں طارق محمود نے تحریک انصاف جوائن کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن اسمبلی میاں طارق محمود سمیت دیگر رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ میاں طارق محمود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر 2013ء کے انتخابات میں حلقہ این اے 98 سے رکن قومی اسمبلی منتخب […]

.....................................................

عمران خان۔نواز شریف کی نفرت میں اندھا ہو گیا ہے

عمران خان۔نواز شریف کی نفرت میں اندھا ہو گیا ہے

تحریر؛ اسلم انجم قریشی ایسی نفرت کس کام کی جو انسان کو اندھا کردے یہی حال اس شخص کا ہورہا ہے جو کوئی لمحہ بھی اس کی نفرت میں ضائع نہیں کرتا ہم کافی وقت سے دیکھ رہے ہیں یہ شخص اخلاقیات تو درکنار مغلظات اس کا وطیرہ رہا جس پر لوگوں نے انہیں ہمیشہ […]

.....................................................

نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی، تحریک انصاف کا خیر مقدم

نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی، تحریک انصاف کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج کا فیصلہ ہر پہلو سے تاریخی ہے اور سپریم کورٹ تحسین کی […]

.....................................................

عمران خان کی ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی

عمران خان کی ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سڑک پر آنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو اس بار بچانے کیلئے پارلیمنٹ کا استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کیلئے انہیں ایک ایک سیٹ کے بدلے […]

.....................................................

مجھے یوں نکالا

مجھے یوں نکالا

تحریر : عقیل خان لودھراں کے ضمنی الیکشن کا پاکستانی عوام کو بڑی شدت سے انتظار تھا۔ یہ انتظار ایسے تھا جیسے پاک بھارت میچ کا ہوتا ہے۔ اس ضمنی الیکشن کی اہم بات یہ تھی کہ یہ الیکشن اس سیٹ پر ہورہا تھا جس کے ایم این اے کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار […]

.....................................................

مجھے کیوں نکالا

مجھے کیوں نکالا

تحریر : قادر خان یوسف زئی لودھراں ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی سے تحریک انصاف کو غیر متوقع جھٹکا لگا ہے۔ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں واضح طور پر دو جماعتوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ تھا۔ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد تحریک انصاف کیلئے اس نشست […]

.....................................................

نواز شریف کا مستقبل بھی بانی متحدہ سے مختلف نہیں ہو گا، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف کا مستقبل بھی بانی متحدہ سے مختلف نہیں ہو گا، ترجمان تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا مستقبل بھی بانی متحدہ اور ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لودھراں کا نتیجہ ہماری توقعات کے برعکس ہے لیکن ہر ہار […]

.....................................................

اگلا پلان سوچ لیا، ہار کے خوف پر قابو نہ پانے والا نواز شریف بن جاتا ہے۔ عمران خان

اگلا پلان سوچ لیا، ہار کے خوف پر قابو نہ پانے والا نواز شریف بن جاتا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لودھراں میں ہار کا تجزیہ کر کے آگے کا پلان سوچ لیا ہے، جو شکست کے خوف پر قابو نہ پا سکے وہ نواز شریف بن جاتا ہے۔ کپتان نے لودھراں میں ہار پر کھلاڑیوں کو تسلی دی۔ سیاست میں اپنی بار بار […]

.....................................................

این اے 154: ن لیگ نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

این اے 154: ن لیگ نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

لودھراں (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 لودھراں کے گزشتہ ضمنی انتخاب میں تقریباً 40 ہزار ووٹوں سے کامیاب رہنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز سے 26 ہزار ووٹوں کے بھاری مارجن سے ہار گئی۔ تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق […]

.....................................................

لودھراں میں اللہ کے حکم سے سادی شکست نہیں شکست فاش دیں گے۔ انجینئر افتخار چودھری

لودھراں میں اللہ کے حکم سے سادی شکست نہیں شکست فاش دیں گے۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں عائشہ گلہ لئی اور ریحام خان کسی کی کٹھ پتلی بنی ہوئی ہیں عمران خان اجازت دیں تو قوم انہیں ان کا اصل چہرہ دکھا دے گی۔ ریحام سے علیحدگی میں بھی مصلحت تھی۔انجینئر افتخار چودھری کا […]

.....................................................

پر کام کروں گا بڑے بڑے

پر کام کروں گا بڑے بڑے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف کے جناب جہانگیر خان ترین جو عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے محروم ہو گئے تھے ان کی خالی کردہ نشست پر ان کے جواں سالہ صاحبزادے الیکشن لڑ رہے ہیں۔اللہ تعالی انہیں کامیابی نصیب کرے آمین۔علی خان ترین اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں […]

.....................................................

تحریک انصاف کا راستہ کیسے روکا جائے

تحریک انصاف کا راستہ کیسے روکا جائے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی ملک میں جُوں جُوں نئے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے سیاست کے تمام پُرانے کھلاڑی اپنی اربوں روپے کی کرپشن بچانے کے لیے سر جُوڑ کر بیٹھ چکے ہیں، ان میں حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی پی سرفہرست ہیں۔ دونوں جماعتوں نے اپنی ذیلی اتحادی جماعتوں […]

.....................................................

ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی نے گزشتہ روز ملک محی الدین اور ملک عظمت حیات کی والدہ کی وفات پر بوچھال خورد حیات کمپاؤنڈ پر فاتح خوانی کی

ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی نے گزشتہ روز ملک محی الدین اور ملک عظمت حیات کی والدہ کی وفات پر بوچھال خورد حیات کمپاؤنڈ پر فاتح خوانی کی

چکوال : چیرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی نے گزشتہ روز ملک محی الدین اور وایس چیرمین ملک عظمت حیات کی والدہ کی وفات پر بوچھال خورد حیات کمپاؤنڈ پر فاتح خوانی کی اس موقع پر ضلعی چیرمین کے ساتھ تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ چکوال کے صدر ملک اشتیاق اعوان بھی […]

.....................................................

روز افزوں انتخابی بخار

روز افزوں انتخابی بخار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر نواز لیگ کا 5 سالہ ہنگامہ خیز دَورِ حکومت اپنے اختتام کی جانب رواں دواں۔ ہنگامہ خیز اِس لیے کہ بیچارے ”شریفین” کو کسی نے” ٹِک” کر حکومت کرنے ہی نہیں دی۔ 2013ء کے انتخابات سے لے کر اب تک کوئی نہ کوئی اُڑچن سامنے آتی ہی رہی۔ انتخابات کے […]

.....................................................

عارضی اپوزیشن کا قافلہ رستے میں ہی لٹ گیا

عارضی اپوزیشن کا قافلہ رستے میں ہی لٹ گیا

تحریر : اسلم انجم قریشی کسی بھی جائز مقصد کے لئے نصب العین کا تعین کرنا ضروری ہوتا ہے اور اصولوں پر مبنی قیادت میں اپنی منزل کی جانب بڑھنے والا قافلہ رستے میں نہیں لٹتا بلکہ ہر مقام پر اس کا شاندار استقبال کیا جاتا ہے لیکن یہاں جو اپوزیشن کا قافلہ جو کہ […]

.....................................................

این آر او کا شور

این آر او کا شور

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر آج 2017ء اپنے اختتام کو پہنچا۔ اِن 365 دنوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ، اِس کا حساب بعد میں ہوتا رہے گا لیکن سب سے پہلے قارئینِ کرام کو سالِ نَو کی پیشگی مبارک۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ نیا سال اہلِ وطن کے لیے ڈھیروں […]

.....................................................

ن لیگ ٹی ایم اے چکوال کے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کا سلسلہ بند کرے۔ راجہ اطہر ظہور

ن لیگ ٹی ایم اے چکوال کے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کا سلسلہ بند کرے۔ راجہ اطہر ظہور

چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما راجہ اطہر ظہور نے ایک بیان میں کہاکہ ن لیگ کا وطیرہ ہے کہ وہ ریاستی اداروں کو اپنے زاتی مقاصد کے حصول لے لئے غیر قانونی طور پر استعمال کرتے ہیں جس کی زندہ مثال ٹی ایم اے چکوال کی پی ٹی آئی کی تشہیری مہم پر […]

.....................................................

ایک اور این آر ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے، خورشید شاہ

ایک اور این آر ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے، خورشید شاہ

لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید نے کہا کہ ایک اور این آر ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ساری قوم دیکھ رہی ہے کہ سعودی عرب کے دروازے پر پھر سے دستک کیوں دی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے آج تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری کے […]

.....................................................

سر محفل جو بولوں تو میں دنیا کو کھٹکتا ہوں

سر محفل جو بولوں تو میں دنیا کو کھٹکتا ہوں

تحریر : قادر خان یوسف زئی تحریک انصاف کے سربراہ کی دہشت گردی کی دفعات ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ رخصت پر گئے وزیر خزانہ اشتہاری ملزم قرار دے دیئے گئے ۔ سابق نا اہل وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کے خلاف مقدمات نیب میں تیزی سے چل رہے ہیں ۔ […]

.....................................................