فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سینئر کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فوزیہ قصوری نے عمران خان کو خط ارسال کر کے وجوہات سے آگاہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفٰی دے دیا۔ فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنا استعفیٰ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے 100 روزہ پلان پر ہنسی آئی: احسن اقبال

تحریک انصاف کے 100 روزہ پلان پر ہنسی آئی: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) احسن اقبال کا کہنا ہے سیاست میں شعبدہ بازوں کی کمی نہیں، تحریک انصاف کے 100 روزہ پلان پر ہنسی آئی، نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، عمران خان بتائیں 90 دن کے منشور پر کیا عملدرآمد کرایا۔ انہوں نے کہا مسئلہ اگلے 100دن نہیں، پچھلے ایک ہزار 825 دن […]

.....................................................

قبل از حکومت عمران خان کا مجوزہ 100 دن کا پروگرام

قبل از حکومت عمران خان کا مجوزہ 100 دن کا پروگرام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج پاکستان تحریک اِنصاف کو بہت جلدی پڑی ہے۔ کہ ابھی عمران خان المعروف مسٹرسونامی خان کی حکومت اقتدار میں آئی بھی نہیں ہے۔ مگر اِنہوں نے قبلِ اَزوقت اپنی حکومت کے 100دن کے پروگرام ( ترجیحات کی صورت میں) متعارف کرادیاہے۔ یہ سوالات نما وہ جملے ہیں ۔ […]

.....................................................

نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز ترکیب سوجھی ہے، عمران خان

نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز ترکیب سوجھی ہے، عمران خان

بنی گالا (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مطابق ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اُن کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتے کہ اُن کی خریداری کے لیے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ دراصل نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز […]

.....................................................

دھرنے میں صرف عمران نہیں، بڑے بڑے کردار شامل، وقت آنے پر بتاؤں گا۔ نواز شریف

دھرنے میں صرف عمران نہیں، بڑے بڑے کردار شامل، وقت آنے پر بتاؤں گا۔ نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی پگڑیاں اچھالنے اور ایمپائر کی انگلی کی طرف دیکھنے والی جماعت ہے، اس نے دھرنوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ انہون نے کہا عمران خان، طاہر القادری کے ساتھ دھرنے کے دیگر کئی کرداروں کا وقت آنے پر […]

.....................................................

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ معاہدے کے تحت تحریک انصاف میں ضم

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ معاہدے کے تحت تحریک انصاف میں ضم

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد صوبہ تحریک پی ٹی آئی میں ضم ہوگئی۔ اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کے ساتھ انضمام کا اعلان کیا۔ پریس […]

.....................................................

عمران خان کے 11 نکات

عمران خان کے 11 نکات

تحریر: حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے حالیہ جلسہ لاہور میںجو اپنا گیارہ نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کا پہلا نکتہ ،تعلیم پرزورہے جس کا اس ملک میں مکمل طورپر بیڑہ غرق ہوچکاہے موجودہ حکومت نے تو اس جانب بلکل ہی توجہ نہیں دی ہے ،اس ملک میں محفوظ […]

.....................................................

الجواب ابو الا اجتماعات

الجواب ابو الا اجتماعات

تحریر : قادر خان یوسف زئی لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا پاور شو ختم ہوگیا لیکن اس پر ردعمل تاحال شدت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں مینار پاکستان کے جلسے کو ” ام الااجتماعات ” ( مدر آف آل جلسہ) قرار دیا۔جس وقت عمران خان 29اپریل کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران […]

.....................................................

آخری راؤنڈ

آخری راؤنڈ

تحریر : روہیل اکبر قومی اسمبلی اپنی آئینی مدت 31 مئی کو پوری کر رہی ہے اور 38 دن بعد مسلم لیگ ن سمیت پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومتیں ختم ہو جائیں گی اور اس حوالہ سے نااہل ہونے والے ،کرنے والوں اور کروانے والوں کے درمیان حتمی […]

.....................................................

آصف زرداری اور ن لیگ کے ساتھ اتحاد نہیں ہو گا، عمران خان

آصف زرداری اور ن لیگ کے ساتھ اتحاد نہیں ہو گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ ان کی جماعت کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی قسم کا اتحاد نہیں ہو گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ ارکان کی خرید و فروخت کا سب کو علم ہے ہم نے ضمیر فروشوں […]

.....................................................

جنوبی پنجاب کی سیاست میں تحریک انصاف کی انٹری

جنوبی پنجاب کی سیاست میں تحریک انصاف کی انٹری

تحریر: حلیم عادل شیخ شریف خاندان جمہوریت کو بادشاہت کی طرح چلاتے ہوئے تمام اختیارات کو پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف اور ان کے پسندیدہ بیورکریٹس کے پاس محفوظ رکھنا چاہتاہے ،شریف خاندان یہ سمجھتا ہے کہ جنوبی پنجاب کو نیا صوبہ بنانے یا ضلعوں کو انتظامی طورپر مستحکم کرنے سے چیف منسٹر پنجاب اور […]

.....................................................

داستاں ضمیر فروشوں کی

داستاں ضمیر فروشوں کی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری عنائت اللہ نے تو ایمان فروشوں کی کہانی لکھی مجھے میرے بھانجے مجاہد یعقوب نے عنوان دیا کہ نہیں آپ ان ضمیر فروشوں کی داستاں سنائیے جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔سوال سادہ سا ہے پی ٹء آئی کے یہ لوگ اگر اپنا ووٹ نہ بیچتے […]

.....................................................

امیدواروں کے چناؤ میں نہایت احتیاط برتیں گے: عمران خان

امیدواروں کے چناؤ میں نہایت احتیاط برتیں گے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں انتخابات کے لیے امیدواروں کی درخواستوں کی ابتدائی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تعلیم یافتہ، متحرک اور پارٹی کے جانثار نوجوانوں کی بطور خاص سامنے لائیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیرِ صدارت […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال ورک تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال ورک تحریک انصاف میں شامل

راولپنڈی (جیوڈیسک) شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال ورک نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال ورک نے بنی گالہ میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور […]

.....................................................

ن لیگ کا حال بھی ایم کیو ایم والا ہو گا، فواد چودھری

ن لیگ کا حال بھی ایم کیو ایم والا ہو گا، فواد چودھری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ شکست سے دوچار ہے اور ن لیگ کا حال ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے لوگ شہباز شریف کی […]

.....................................................

ایک بھائی فوج و عدلیہ کو گالیاں اور دوسرا خوش کر رہا ہے، عمران خان

ایک بھائی فوج و عدلیہ کو گالیاں اور دوسرا خوش کر رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بھائی فوج و عدلیہ کو گالیاں اور دوسرا خوش کر رہا ہے، جبکہ مجھے مقابلہ کرنا آتا ہے آئندہ الیکشن میں تمام جماعتوں کو پھینٹی لگاؤں گا۔ راولپنڈی میں پارٹی ممبر سازی مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی […]

.....................................................

الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے، عمران خان

الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق نگراں حکومت ملک میں صاف شفاف الیکشن کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی تھی لیکن اب ہم الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا نواز شریف کیلئے کسی قسم کا این آر او قبول نہ کرنے اعلان

تحریک انصاف کا نواز شریف کیلئے کسی قسم کا این آر او قبول نہ کرنے اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو اگر کوئی این آر او دیا گیا تو یہ تحریک انصاف کیلئے قابل قبول نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سربراہی […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی کے انتقال کے بعد تعزیت کا اظہار کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی کے انتقال کے بعد تعزیت کا اظہار کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی کے انتقال کے بعد تعزیت کا اظہار کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان،سی ڈی اے لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری امان اللہ خان،اپوزیشن لیڈر اسلام آباد علی اعوان چودھری عدنان کے علاوہ بے […]

.....................................................

عامر لیاقت نے میرے بارے میں جو کہا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں، عمران خان

عامر لیاقت نے میرے بارے میں جو کہا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو 2018ء کے انتخابات میں اپنی ٹیم کا اہم کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے جو کچھ میرے بارے میں کہا تھا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عامر […]

.....................................................

2018 میں پنجاب کو شریفوں سے آزاد کرانا ہے، عمران خان

2018 میں پنجاب کو شریفوں سے آزاد کرانا ہے، عمران خان

کامونکی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں 2018 میں شریفوں سے پنجاب کو آزاد کرانا ہے اور جو پیسہ باہر جاتا ہے وہ عوام کی فلاح و بہبود پر لگانا ہے۔ کامونکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے۔ اظہار تعزیت کے لئے بے شمار لوگ ان کی رہائیش گاہ 502 پہنچے۔مرکزی ترجمان اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔ ​

.....................................................

عامر لیاقت نے تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

عامر لیاقت نے تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی (جیوڈیسک) معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے، عمران خان کی جانب سے انھیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا گیا ہے۔ کراچی میں عامر لیاقت اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریکِ […]

.....................................................