پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت لوٹ مار اور کرپشن کا نظام چل رہا ہے اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن باغی ہے۔ ملتان سے لاہورجاتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ساہیوال میں رکے جہاں کارکنوں سے خطاب میں […]
یہ بات حیران کن نہیں کہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔مگر یہ بات بڑی حیران کن ہے کہ جب شاہ محمود قریشی جانتے تھے زردای کی موجودگی پاکستان کے اٹیمی پروگرام کے لیے خطرہ ہے تو پھر شاہ صاحب نے یہ بات اتنی د یر تک راز کیوں […]
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں، سوئس حکومت کو خط لکھنے کا معاملہ عدالت میں ہے۔ سکھر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں پیپلزپارٹی سمیت اتحادی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرینگے۔ ان کا کہنا تھا […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا تو پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہو گی۔ موجودہ حکومت این آر او کے ذریعے وجود میں آئی تھی۔ این آر او کی منسوخی کے ساتھ ہی حکومت کو ختم ہوجانا چاہے تھا۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا […]
عید کے چاند کی طرح اس بار پاکستان میں الیکشن کا انتظار بھی بڑی ہی بے تابی سے ہورہا ہے جسکی ایک خاص وجہ تحریک انصاف کی عوام میں بڑھتی ہوئی مقبولیت بھی ہے کیونکہ تحریک انصاف سے خائف چند سیاسی جماعتیں یہ چاہتی ہیں کہ الیکشن وقت سے پہلے ہوجائے ۔کب سے پاکستان میں […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ان کی جماعت سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جاسکتی ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت گئی تو نظام پٹری سے نہیں اترے گا۔ شفاف الیکشن کے نتیجے میں نظام مزید مضبوط […]
تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے 1998 میں کابینہ کے اجلس میں کہا تھا کہ کراچی میں فوجی عدالتیں لگانا چاہتا ہوں۔ فوجی عدالتیں لگ جاتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا دیتی اور ہم بھی رگڑے جاتے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا […]
اوپر والا جب بھی د یتا ہے چھپڑپھاڑ کر دیتا ہے ،اُس کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں،وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملتا ،ایسی کہاوتیں شاید بنی ہی عمران خان جیسے قسمت کے دھنی لوگوں کے لیئے ہیں عمران خان نے جب انٹرنیشنل کرکٹ کئیر ئرکا آغاز کیا […]
سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے بھی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استفی دیدیا۔ حال ہی میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سردار آصف احمد علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا استفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بھیجوا دیا ہے۔ ذرائع […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی میڈیم سائز لیڈر شپ نے انھیں منانے کی کوشش کی اور شریف برادران انھیں منانے میں سنجیدہ نہیں تھے جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس اسمبلیوں سے استعفی دینے کا اچھا موقع ہے۔ […]
جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کو پارٹی قیادت سے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، تحریک انصاف سے نظریاتی ہم آہنگی ہیاس لیے اس میں شامل ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حلقے کی عوام میرے لییاہم ہیں ۔ ملتان سے کراچی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
تحریک انصاف کو وزیر اعظم کی ہدایت پر 25دسمبر کو مزار قائد کے سامنے میدان میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس سے قبل مزار قائد اور قریبی میدانوں کو خالی کراکے بند کر دیا گیاتھا تاہم اب صوبائی حکومت اور تحریک انصاف کے رہنما وں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد میدان کے […]
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو کیس پر سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی کے اپنے دور حکومت میں بے نظیرکے قتل کی تحقیقات نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کے خلاف […]
تحریک انصاف آج مردان میں جلسہ کررہی ہے۔ جلسے سے عمران خان کے علاوہ شاہ محمود قریشی بھی خطاب کریں گے۔ جلسے سے پہلے عمران خان کی پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔ تحریک انصاف کا جلسہ ریلوے اسٹیشن زون میں ہورہا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر اسٹیج کو تیار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جلسے […]
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پچیس دسمبر کو مزار قائد پر ہر صورت میں جلسہ کیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری نفرت کی سیاست نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کسی جماعت سے کوئی لڑائی نہیں۔ تحریک انصاف سیاسی […]
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے کوئی خطرہ نہیں۔ عمران خان کی جماعت اپنا اور مسلم لیگ نون اپنا کام کررہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیکل کالج کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا اپنا […]
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو صوبہ سندھ کے شہر گوٹھکی میں ایک جلسئہ عام میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ گوٹھکی شہر میں شاہ محمود قریشی کی مذہبی تنظیم جماعتِ […]
پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ ان کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ نہیں،کراچی سے نفرت کی سیاست ختم کردیں گے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک بچانا ہے تو سب کو سیاست میں آنا پڑے گا ، جو لوگ سیاست میں […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ تعالی کا ہے ، وہ ایک ہی بال پر صدر زرداری اور نواز شریف کی وکٹیں لے کر انہیں پولین لوٹادیں گے اور ان سے کڑا احتساب کیا جائے گا۔ پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]
چکوال کے اسلامیہ گرانڈ میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے ابتدائی انتظامات مکمل ہو گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے مطابق جلسہ دو بجے شروع ہو گا اور جلسہ گاہ میں پچاس ہزار افراد کے بیٹھنے کے لئے نشستیں لگائی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں ایک بہت بڑا سٹیج تیار کیا گیا ہے۔ جس پر […]
لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو گیٹ معاملہ درست ہے تو تحقیقات اوپرتک جانی چاہیے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کردیا۔ عمران خان نے لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر کیمرون منٹر،آئی ایس آئی […]
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر حسین حقانی کا استعفی اچھا اقدام ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے سرکاری اور عوامی جلسوں میں فرق ہوتا ہے، ن […]
لاہور میں تحریک انصاف کا دفتر محکمہ ٹیکس کی جانب سے بند ہونے کے بعد کھول دیا گیا لاہور میں تحریک انصاف کے صدر محمود الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے ہاتھوں سے لاہور نکلتا جا رہا ہے اس لئے تحریک انصاف کے پیچھے پڑے ہیں۔ محکمہ ٹیکس نے لاہور کے علاقے جیل روڈ […]
کیا مسئلہ کشمیر ایک بار پھر حکمرانوں کی سیاسی منافقت کا شکار ہونے جارہا ہے۔؟کیا مستقبل قریب میں ابھرتی ہوئی تیسری سیاسی قوت تحریک انصاف کے قائد عمران خان، جنھیں سیاسی تجزیہ نگارایک متبادل قیادت اور نئے متوقع حکمران کے روپ میں پیش کررہے ہیں،کشمیر پر اسی سابقہ موقف کا اعادہ کریں گے،جس کی وجہ […]