تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

اسلام آباد : تحریک انصاف نے آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان کہتے ہیں مسلم لیگ نون پاکستان کی واحد جماعت ہے جو فوج نے بنائی۔ مسلم لیگ قاف اسی سے الگ ہو کر بنی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد […]

.....................................................

تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کریگی۔ عمران خان

تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کریگی۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ان کے ساتھی تاریخ کا حصہ بن چکے، تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کرے گی، کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے سے دوسروں کو سبق حاصل کرنا چاہیے۔ چین کے دورہ سے واپسی پر بینظیر بھٹو انٹرنیشنل […]

.....................................................

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کی تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کی تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ

لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں آؤٹ فال روڈ پر واقع پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر دونامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب دفتر بند تھا۔ مسلح افراد نے بند دفتر پر دو فائر […]

.....................................................

نواز شریف اثاثے ظاہر کر دیں تو اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران

نواز شریف اثاثے ظاہر کر دیں تو اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آ چکی ہے اگر نواز شریف اپنے اصل اثاثے ظاہر کردیں تو ان سے اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانگی سے پہلے لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے […]

.....................................................

آج ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سیاسی طاقت دیکھائیں گی

آج ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سیاسی طاقت دیکھائیں گی

صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایم کیو ایم آج کراچی میں ریلی نکالے گی جبکہ تحریک انصاف حکومت ہٹا ملک بچا تحریک کے سلسلے میں لاہور میں جلسہ عام منعقد کرے گی ۔ صدر آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا زبان پر ایم کیو ایم کے تحت آج ایم اے جناح روڈ پر تبت […]

.....................................................

زرداری و نوا ز ایک پارٹی بنا لیں۔ عمران خان

زرداری و نوا ز ایک پارٹی بنا لیں۔ عمران خان

فیصل آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری دونوں ایک پارٹی بنالیں،تاکہ ان کی نورا کشتی ختم ہو،آئندہ ورلڈکپ سے پہلے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ فیصل آباد میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

عمران خان کی میاں اظہرکو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

عمران خان کی میاں اظہرکو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خاں نے سابق لیگی رہنما اور سینئر سیاست دان میاں اظہر کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ لاہور میں سینئر سیاست دان میاں اظہر کی رہائش گاہ پر ہونیوالی ملاقات میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انہیں اپنی جماعت میں شمولیت کی […]

.....................................................

تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستانی قوم میں 6 ستمبر 1965والا جذبہ موجود ہے۔ عمران خان نے قوم کو یومِ دفاع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بہت جلد موجودہ کرپٹ حکمرانوں کا […]

.....................................................

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی سینٹ کی رکنیت ختم کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ رحمان ملک پہلے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کا جواب […]

.....................................................

لاہور : شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عمران خان

لاہور : شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک ہے۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سابق گورنر پنجاب کے صاحبزادے کو بازیاب کرائے۔

.....................................................

لاہور: ایک کینسرکا علاج اسپتال میں تحریک انصاف کریگی۔ عمران خان

لاہور: ایک کینسرکا علاج اسپتال میں تحریک انصاف کریگی۔ عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک کینسر کا علاج شوکت خانم اسپتال میں ہورہا ہے اور ایک کینسر کا علاج تحریک انصاف کرے گی ۔ شوکت خانم کینسر اسپتال میں افطار ڈنر کے موقع تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کا […]

.....................................................