مہمند ایجنسی کے تحصیل پنڈیالی علاقہ گڑنگ کی 7 سالہ بچی فاطمہ نے 45 دن میں ناظرہ پر ختم قرآن کر لی

مہمند ایجنسی کے تحصیل پنڈیالی علاقہ گڑنگ کی 7 سالہ بچی فاطمہ نے 45 دن میں ناظرہ پر ختم قرآن کر لی

فاٹا : مہمند ایجنسی کے تحصیل پنڈیالی علاقہ گڑنگ کی 7 سالہ بچی فاطمہ نے 45 دن میں ناظرہ پر ختم قرآن کر لی۔ انگریزی کے 2000 ذخیرہ الفاظ زبانی یاد ہے۔چلتی پھرتی ڈکشنری ہے۔ خداداد صلاحیتوں کی مالکہ جملہ ایک بار سنتی ہی زبانی یاد ہوتی ہے۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے حکومت تعاون […]

.....................................................

گرفتاری و قتل کے خلاف تحصیل وڈھ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

گرفتاری و قتل کے خلاف تحصیل وڈھ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

وڈھ (نامہ نگار) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر سارونہ میں کارکنوں کی اغواء نما گرفتاری و قتل کے خلاف بلوچستان بھر کی طرح تحصیل وڈھ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال رہی۔ تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل وڈھ میں بی این پی کی مرکزی کال پر […]

.....................................................

وزیراعظم زرعی پیکج تحصیل کروڑ کے رہ جانے والے مزید 14 ہزار 8 سو 72 کاشت کاروں کے نام فائنل کر کے بھجوا دیے

وزیراعظم زرعی پیکج تحصیل کروڑ کے رہ جانے والے مزید 14 ہزار 8 سو 72 کاشت کاروں کے نام فائنل کر کے بھجوا دیے

کروڑ لعل عیسن (حسین طارق) وزیراعظم زرعی پیکج تحصیل کروڑ کے رہ جانے والے مزید14ہزار8سو 72 کاشت کاروں کے نام فائنل کرکے بھجوا دیے گئے۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بلدیاتی الیکشن سے قبل ملک بھر کے کسانوں کیلئے 4ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کیا تھا جس کے تحت کپاس […]

.....................................................

سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ فرار

سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ فرار

قصور (محمد عمران سلفی سے) سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ فرار ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے علاقہ سے تین موٹر سائیکلوں پر سوار سات ڈاکوئوں نے شہری غلام عباس سے نقدی اور موٹر سائیکل چھینی اور روڈے روڈ کی طرف فرار ہوگئے،شہری نے فوری طور پر […]

.....................................................

صوبائی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈاکٹر احمد بلال کا تحصیل چونیاں کا دورہ

صوبائی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈاکٹر احمد بلال کا تحصیل چونیاں کا دورہ

قصور ( محمد عمران سلفی سے) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈاکٹر احمد بلال کا تحصیل چونیاں ضلع قصور کا دورہ ‘کارڈیک سنٹر ، گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز ، ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کا معائنہ کیا اور سیکورٹی سمیت تمام طبی سہولیات کا جائزہ لیا […]

.....................................................

صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان کا ٹی ایچ کیو ہسپتال اور اراضی ریکارڈ سنٹر پتوکی کا دورہ ‘طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان کا ٹی ایچ کیو ہسپتال اور اراضی ریکارڈ سنٹر پتوکی کا دورہ ‘طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا

قصور ( محمد عمران سلفی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی وزیر معدنیات پنجاب چوہدری شیر علی خان نے گزشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی اور اراضی ریکارڈ سنٹر پتوکی کا دورہ کیا ‘تمام سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی […]

.....................................................

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحریر : منشاء فریدی میری ڈکشن میں ”صحافت ” ایک ایسے اظہاریے کا نام ہے کہ جس کے ذریعے ہم اپنے ارد گرد کے حالات و واقعات سے با خبر رہ سکتے ہیں اور برائی اور بھلائی کی تمیز کے علاوہ معاشرے میں اصلاح احوال کی صورت نکال کر سماجی ترقی میں اپنا مناسب ترین […]

.....................................................

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیدران و ممبران خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ راجہ محمد سرور

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیدران و ممبران خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ راجہ محمد سرور

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیدران و ممبران خراج تحسین کے مستحق۔ ان خیالات کا اظہار اووسیز پا کستانی ، ممتاز سما جی شخصیت حاجی راجہ محمد سرور لمبر آف پو ران نے اپنے بیان میں کیا۔ انہو ں نے کہا کہ تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) […]

.....................................................

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دھماکے میں ایک اہلکار زخمی، پشاور منتقل کر دیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن ، صوابی : آپریشن کے دوران 130 مشکوک افراد گرفتار، پولیس۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 2/2/2016

گجرات کی خبریں 2/2/2016

گجرات (جی پی آئی) سنگت فائونڈیشن ‘ فافن کے اشتراک سے انتخابی اصلاحات کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر مس شہناز اختر نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رہنما و سابق ممبر تحصیل کونسل مس رخسانہ الٰہی سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ سنگت پلیٹ […]

.....................................................

تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2016 کا انعقاد ہوا

تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2016 کا انعقاد ہوا

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2016 کا انعقاد ہوا، محمد عامر نواز صدر اور محمد ثقلین جعفری جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے سالا نہ انتخابات 2016 کا انعقاد ہوا جس میں صدارت کے دو امیدوار محمد عامر نواز اور محمد عمران […]

.....................................................

پابندی کے باوجود بھکر کی تحصیل منکیرہ میں تلور کا شکار

پابندی کے باوجود بھکر کی تحصیل منکیرہ میں تلور کا شکار

بھکر (جیوڈیسک) تلور کے شکار پرپابندی کے باوجود بھکر کی تحصیل منکیرہ میں کھلم کھلا شکار کھیلا گیا،2 تھانوں کی نفری غیرملکی شکاری مہمانوں کے پروٹوکول پر مامور رہی۔ بھکر کی تحصیل منکیرہ کا نواحی علاقہ پٹی بلندہ میں 40 گاڑیوں کا قافلہ ایک خلیجی ملک کے شہزادوں کا تھا، جوتلور کا شکار کرنے پہنچے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 9/1/2016

تلہ گنگ کی خبریں 9/1/2016

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 20 جنوری 2016 ء کو ہوں گے ۔اور امیدوار کاغذات نامزدگی 15 جنوری 2016 ء تک چیئر مین تحصیل پریس کلب تلہ گنگ و سینئر کالم نویس عبدالرحمٰن شاد کو جمع کرا ئیں گے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہو نے وا […]

.....................................................

تحصیل بار کروڑ کے آج ہونے والے انتخابات، ملک صابر حسین بھڈوال بلامقابلہ منتخب

تحصیل بار کروڑ کے آج ہونے والے انتخابات، ملک صابر حسین بھڈوال بلامقابلہ منتخب

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) تحصیل بار کروڑ کے آج ہونے والے انتخابات۔ صدارت کے لئے ذوالفقار علی خان سیہڑ چوہدری عبدالرؤف گجر اور رضوان شاہ قریشی جنرل سیکٹری کے لئے منیر ناوڑہ چوہدری نعمان جاوید، عامر اسلم شہانی نائب صدر کے لئے ملک شاہ نواز کھوکھر نوید انجم گل کے درمیان کانٹے دار مقابلہ […]

.....................................................

بنوں : لیویز فورس کا تحصیل غلام خان میں سرچ آپریشن

بنوں : لیویز فورس کا تحصیل غلام خان میں سرچ آپریشن

بنوں : لیویز فورس کا تحصیل غلام خان میں سرچ آپریشن، مکانات سے گولہ بارود کارتوس و دیگر اسلحہ برآمد۔

.....................................................

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج تلہار تحصیل کے ووٹرز اپنا حق رائے استعمال کریں گے

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج تلہار تحصیل کے ووٹرز اپنا حق رائے استعمال کریں گے

تلہار (نمائندہ) سندھ و پنجاب میںہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج تلہار تحصیل کے کل 65041 ووٹرز اپنا حق رائے استعمال کریں گے اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق تلہار تھانے کی حدود میں 44 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن پر سب انسپیکٹر، پولیس […]

.....................................................

نادرا کے نام

نادرا کے نام

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا جیسا کہ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کے بعد دوسرا مرحلہ 19 نومبر جبکہ اس کے بعد تیسرا اور آخری مرحلہ بلدیاتی انتخابات کا ہوگا پہلے مرحلے میں نادرا کی اغلاط ووٹر لسٹوں میں بے شمار سامنے آچکی ہیں، حکومت کی نیت پر شک کئے […]

.....................................................

تلہار کی خبریں امتیاز جونیجو سے 16/10/2015

تلہار کی خبریں امتیاز جونیجو سے 16/10/2015

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار تحصیل میں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز شروع ہوگیا بلدیاتی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہونے کیبعد امیدواروں نے مختلف علاقوں میں پیٹھ پیچھے دورے شروع کردئے ہر کوئی اپنا ووٹ بینک بہتر بنانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہوگیا ہے روٹھوں کو منانے ، عوام کے کانٹریکٹ پر ہمدرد بننے اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/9/2015

بھمبر کی خبریں 5/9/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے نو احی گا ئو ںدھندڑ میں دیرینہ دشمنی اور مقدمہ بازی پرپی پی پی تحصیل صدر بھمبر چوہدری ظفر اقبال کی ساتھیوں کے ہمراہ مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ ،2افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمی اعجاز اور طاہر تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال سے میرپور ریفر ،تین نامزد ملزمان سمیت […]

.....................................................

بدین ضلع کی تحصیل ٹنڈو باگو کی متعلقہ میونسپل ایڈمنشٹریشن، ٹی ایم اے میں کرپشن

بدین ضلع کی تحصیل ٹنڈو باگو کی متعلقہ میونسپل ایڈمنشٹریشن، ٹی ایم اے میں کرپشن

بدین (عمران عباس) بدین ضلع کی تحصیل ٹنڈو باگو کی تعلقہ میونسپل ایڈمنشٹریشن ، ٹی ایم اے میں مبینہ طور پر ہونے والی کروڑوں کی کرپشن، بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کو چھپانے اور متوقع نیب کے چھاپوں اور کاروائی سے بچنے کے لیئے ٹی ایم او آفیس کا اہم سرکاری رکارڈ چوری کرلیا گیا، چوری […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 10/8/2015

تلہ گنگ کی خبریں 10/8/2015

تلہ گنگ (نامہ نگار) تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کا اجلاس گذشتہ روز زیر صدارت لیاقت خان اعوان صدر تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ منعقد ہوا ۔ جس میںتمام عہدیداران وممبران نے بھر پور شرکت کی ۔ شر کت کر نے وا لوں میںعامر نواز اعوان ،ارشد اعوان مرجان ، محمد عمران ، ثقلین […]

.....................................................

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

روجھان (جیوڈیسک) عمران خان نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے 150 ارب روپے میٹرو منصوبے پر لگا دیئے اگر ان پیسوں سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا۔ نقصانات کے ازالے کیلئے […]

.....................................................