خیبر ایجنسی اور گردو نواح میں گذشتہ رات سے بارش، ندی نالوں میں طغیانی

خیبر ایجنسی اور گردو نواح میں گذشتہ رات سے بارش، ندی نالوں میں طغیانی

خیبر ایجنسی اور گردو نواح میں گذشتہ رات سے بارش، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکوں میں پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر، جبکہ تحصیل جمرود کے علاقے علی مسجد میں سیلابی ریلے میں چار گاڑیاں بہہ گئیں۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوںکچہری چوک ، حسن چوک، چوک پاکستان، فوارہ چوک، پرنس چوک، چوک نوابزادگان اور دیگر علاقہ جات کا دورہ کیا اور گذشتہ روز بارش کی […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 21/02/2015

وزیرآباد کی خبریں 21/02/2015

وزیرآباد (جی پی آئی) قائد انقلاب پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی دینی و سیاسی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ کی تصانیف صدیوںتک آنیوالی نسلوںکی رہنمائی کاسبب بنیںگی۔ان خیالات کا اظہارپا ی اہمیت کا حا مل ہیکستان عوامی تحریک کے رہنما اورزیب آستا نہ عالیہ سوہدرہ صا حبزادہ سیدآل احمدنے قائد تحریک کی64ویں سالگرہ کے […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 16/2/2015

وزیرآباد کی خبریں 16/2/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ دھونکل موڑ پر شیلر سے ملحقہ اراضی کے تنازعہ پر قتل ہونیوالا مقتول تین بچوں کا باپ اور دھونکل میں اپنے ماموں کے ہاں مہمان آیا ہوا تھا ۔ گذشتہ روز رونماء ہونے والے واقع میں بتایا جاتا ہے کہ گکھڑ منڈی کے رہائشی محمد صدیق مہر نے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 16/2/2015

تلہ گنگ کی خبریں 16/2/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ نے سست روی سے کام کر نے والے ٹھکیداروں کی کلاس لے لی، احکامات سنا دئیے کہ مجھے جو ن تک کا م مکمل چا ہیے اور ناقص کو الٹی قبو ل نہیں ہو گی اے سی تنو یر الر حمن ۔تفصیل کے مطا بق ٹینڈر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/2/2015

گجرات کی خبریں 14/2/2015

گجرات (جی پی آئی) عالمی وحدت اسلامیہ کے مرکزی امیر حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم امریکہ و یورپ کی والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں موضع ککہ کولو تحصیل وزیر آباد میں لحد میں اتار دیا گیا ۔ نماز جنازہ پیر طریقت […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کا وفاقی حکومت سے واپسی اور بحالی کا مطالبہ

آئی ڈی پیز کا وفاقی حکومت سے واپسی اور بحالی کا مطالبہ

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے سیکڑوں خاندانوں نے وفاقی حکومت سے اپنی واپسی اور بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تحصیل جمرود کے علاقہ غنڈی میں نقل مکانی کرنے والےوادی تیراہ کوکی خیل کے سیکڑوں خاندانوں کے قائدین نے جرگہ کا انعقاد کیا۔ جرگہ میں مقررین نے وفاقی […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف تحصیل تلاگنگ کے رہنما حکیم نثار احمد کے زیرِصدارت کارکنوں کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف تحصیل تلاگنگ کے رہنما حکیم نثار احمد کے زیرِصدارت کارکنوں کا اجلاس

چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف تحصیل تلاگنگ کے رہنما حکیم نثار احمد کے زیرِصدارت تحصیل لاوہ کے کارکنوں کا اہم اجلاس تریہادا میں منعقد ہوا۔ جس میں تحصیل لاوہ کی تمام یونین کونسلز سے کارکنوں نے بھرپور شرکت کی اس موقع پرحکیم نثار کے ہمراہ پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ کے تحصیل صدر بلال عبداللہ […]

.....................................................

جام پور کے مسائل، پانچ ارب روپے کا پیکچ خواب بن گیا

جام پور کے مسائل، پانچ ارب روپے کا پیکچ خواب بن گیا

تحریر : کامران لاکھا جامپور جام پور کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل ہے یہ وہ تحصیل ہے جو خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے ٹیکس کی مد میں دے رہا ہے جام پور کی زمین انتہائی زرخیز ہے اور پاکستان مین زیادہ تر اس تحصیل جام پور کاشت ہوتا ہے اور یہ تمباکو ملک کے […]

.....................................................

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی جس میں کیک کاٹا گیا

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی جس میں کیک کاٹا گیا

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے )پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی جس میں کیک کاٹا گیا تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو مکمل ہو نے کی خوشی میں چوہدری عبدالغفار کی رہائش گاہ پر ایک پروقار تقریب منعقد […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 2/2/2015

پیرمحل کی خبریں 2/2/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہوئی تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو مکمل ہو نے کی خوشی میں مسلم لیگ(ن ) کے رہنما چوہدری عبدالغفار کی رہائش گاہ پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں01/02/2015

تلہ گنگ کی خبریں01/02/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف)اقامت دین اوراسلام کی سربلندی کے لئے عملی جدوجہدکررہی ہے۔ اللہ کی زمین پراللہ کے نظام کوقائم کرنے کا عزم لئے تحصیل بھر میں جے یوآئی کومضبوط اور منظم بنائیں گے ۔جمعیت علماء اسلام (ف) تحصیل تلہ گنگ کے امیر قاری محمد زبیر کا تلہ گنگ میں مجلس […]

.....................................................

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحصیل بھمبر غربی میں شدید احتجاج

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحصیل بھمبر غربی میں شدید احتجاج

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحصیل بھمبر غربی میں شدید احتجاج ،عاشقان مصطفی کی ڈھیری وٹاں سے چھپراں پل تک احتجاجی ریلی ،نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعدڈھیری وٹاں ، سوکاسن ،چھپراںکوہل بالا،گڑھا کنجال ،کانگڑہ ،فکروٹ ،لس ،گڑھا للیاں ،دھبکی ،درائیاں ،ڈھوک للیاں ،گڑھا رحمان ،کانسیاں میرا ،برنا کے مقامات […]

.....................................................

تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی

تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی، درجنوں دیہات کے سینکڑوں افراد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،راست اقدام کے لیے متاثرین علاقہ نے یک فروری کو سوکاسن میں احتجاج کے لیے لائحہ عمل کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

جام پور کی خبریں کامران لاکھا سے 24/1/2015

جام پور کی خبریں کامران لاکھا سے 24/1/2015

جام پور (کامران لاکھا سے) s.u.cکے تحصیل جنرل سیکرٹری اختر عباس جعفری نے کہا کہ جام پور میں s.u.cاپنی بھرپور کوششیں کر رہی ہے کہ جام پور میں کوئی شر پسند آدمی فقہ وارانہ گفتگو نہ کرے اور s.u.cعلاقہ پچدھ میں پانی پہنچانے کی پوری کوشش کر رہی ہے اور ٹھل عالم میں عوام الناس […]

.....................................................

تحصیل حاصل پور کے 155 گورنمنٹ گرلز پرائمری و مڈل سکولوں میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل

تحصیل حاصل پور کے 155 گورنمنٹ گرلز پرائمری و مڈل سکولوں میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل

حاصل پور (بیورورپورٹ) حکومت کی ہدایات کے مطابق تحصیل حاصل پور کے 155 گورنمنٹ گرلز پرائمری و مڈل سکولوں میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مسز نعیم اختر ڈپٹی ڈی او (زنانہ) تفصیل کے مطابق مسز نعیم اختر ڈپٹی ڈی او (زنانہ)حاصل پور نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

جام پور کی خبریں 19/1/2015

جام پور کی خبریں 19/1/2015

جام پور (کامران لاکھا سے) جام پور تحصیل پنجاب کی واحد تحصیل ہے جو کہ ہر کمائو آفیسر کیلئے دُبئی کا درجہ رکھتی ہے جو بھی آفیسر جام پور تحصیل میں ایک ماہ تک تعینات رہتاہے اس کے بعد وہ جام پور تحصیل سے جانے کا نام نہ لیتا ہے چونکہ اس کو مقامی گودے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: کی تحصیل شوال میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، 6 زخمی۔

حافظ نجیب نے سیکورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر نجی سکول کو سیل کردیا اور دو سکولوں کو وارننگ جاری کردی

حافظ نجیب نے سیکورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر نجی سکول کو سیل کردیا اور دو سکولوں کو وارننگ جاری کردی

پیر محل(خرم شہزاد بھٹی سے) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر آج 12 جنوری کو دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی کے حوالے سے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں جن میں سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی کے علاوہ میٹل […]

.....................................................

رانا عمران منج ایڈوکیٹ کی تیسری مرتبہ تحصیل پیرمحل بار کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

رانا عمران منج ایڈوکیٹ کی تیسری مرتبہ تحصیل پیرمحل بار کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

پیرمحل ( نامہ نگار ) تحصیل بار پیرمحل کے انتخابات میں رانا عمران منج ایڈوکیٹ کی تیسری مرتبہ بھاری اکثریت سے تحصیل پیرمحل بار کے صدرمنتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبا دپیش کرتے ہوئے ان کی کامیابی تحصیل پیرمحل بار کو پایہ تکمیل پر پہنچانے پر اہم قدم ثابت ہوگی۔ ان خیالات […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 10/1/2015

پیرمحل کی خبریں 10/1/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل کی زیر قیادت پولیو مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ریلی تحصیل کونسل سے شروع ہو کراللہ والا چوک میں اختتام پذیر ہوئی جس میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے […]

.....................................................

سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ ان کو اس خوشی کے مو قع پر عزیز و اقارب کے علاوہ […]

.....................................................

تحصیل پیرمحل کے اکثر سکولوں کی چار دیواریاں موجود ہی نہیں ہیں، میاں اسد حفیظ

تحصیل پیرمحل کے اکثر سکولوں کی چار دیواریاں موجود ہی نہیں ہیں، میاں اسد حفیظ

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سانحہ پشاور کے بعد حکومت کی طرف سے سیکورٹی انتظامات کو سخت کرنے احکامات تو آئے لیکن تحصیل پیرمحل کے اکثر سکولوں کی چاردیواریاں موجود ہی نہیں ہیں۔ تفصیل کے مطابق پیرمحل سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر مین رجانہ روڈ پر واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول موضع کوئل نہ […]

.....................................................

تحصیل بار کروڑ کے الیکشن میں 3 گروپ سامنے آگئے

تحصیل بار کروڑ کے الیکشن میں 3 گروپ سامنے آگئے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) تحصیل بار کروڑ کے الیکشن میں 3 گروپ سامنے آگئے۔ زاہد عزیز گجر اور اخلاق احمد خان کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع۔ اس وقت تک زاید عزیز گجر گروپ کا پلڑا بھاری۔ تفصیل کے مطابق 11 جنوری کو ہونے والے تحصیل بار کروڑ کے الیکشن میں صدارت […]

.....................................................