پیر محل کی خبریں 6/1/2015

پیر محل کی خبریں 6/1/2015

غیرقانونی اورزائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے گرفتارکروا لیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے )غیرقانونی اورزائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے گرفتارکروا لیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل حافظ نجیب نے صدر بازار میں کاروائی کرتے ہوئے حسین الدین ولد اسلام […]

.....................................................

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

.....................................................

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ، چھوٹو گینگ کے افراد نے زمیندار کو اغوا کر لیا، پولیس ٹیم نے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا ڈال دیا، پولیس سے مقابلہ کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 10 سے 12 ہے۔

.....................................................

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک کمسن […]

.....................................................

وزیر آباد کی خبریں 6/11/2014

وزیر آباد کی خبریں 6/11/2014

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سنٹر کی اافتتاحی تقریب بد نظمی کا شکارہو گئی وزیر آباد(تحصیل رپورٹر)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سنٹر کی اافتتاحی تقریب بد نظمی کا شکارہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد کی اپ گریڈیشن کی […]

.....................................................

ملک ناصر مگھال سابقہ تحصیل صدر چوا سیدن شاہ پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک احسان محفوظ اختر سابقہ صدر ریجن نارتھ پنجاب پاکستان عوامی تحریک کا تحریکِ انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

ملک ناصر مگھال سابقہ تحصیل صدر چوا سیدن شاہ پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک احسان محفوظ اختر سابقہ صدر ریجن نارتھ پنجاب پاکستان عوامی تحریک کا تحریکِ انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

چکوال (خصوصی رپورٹ) اس موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر نائب صدر عامر محمود کیانی ،پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز،تمام ضلعی قیادت اور اپنے ہزاروں سپورٹرز کی موجودگی میں تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ان دو شخصیات کی شمولیت سے پاکستان تحریکِ انصاف کو […]

.....................................................

مصطفی آباد کی خبریں 30/11/2014

مصطفی آباد کی خبریں 30/11/2014

عابد فضل چوہدری شہید کی جگہ ان کے بھائی عبداللہ فضل چوہدری کو تحصیل قصور کا نائب صدر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)عابد فضل چوہدری شہید کی جگہ ان کے بھائی عبداللہ فضل چوہدری کو تحصیل قصور کا نائب صدر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 26/11/2014

وزیرآباد کی خبریں 26/11/2014

مولانا ظفر علی خاںکا شمار ملت اسلامیہ کے ان جلیل القدر رہنمائوں میں ہوتا ہے وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) مولانا ظفر علی خاںکا شمار ملت اسلامیہ کے ان جلیل القدر رہنمائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تمام عمر ملت اسلامیہ کی سربلندی کیلئے وقف کئے رکھی،کبھی نہ غروب نہ ہونے والے اقتدار کا خود کو مالک […]

.....................................................

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع۔ جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے 4 افراد ہلاک، زرائع۔

.....................................................

تحصیل تلہ گنگ کی بدقسمتی

تحصیل تلہ گنگ کی بدقسمتی

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !تحصیل تلہ گنگ کو ن لیگ کا گڑھ مانا جاتا تھا جس کی وجہ سے گذشتہ الیکشن میں ن لیگ نے تمام سیٹیں اپنے نام کیں لیکن ن لیگ کے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن و ایم پی ایز سردار ذوالفقار علی خان دلہہ اور ملک […]

.....................................................

تحصیل میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کی غرض سے وقاص عالم کا دورہ

تحصیل میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کی غرض سے وقاص عالم کا دورہ

پیرمحل (خرم شہزاد بھٹی سے) تحصیل میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کی غرض سے DCO ٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم کا دورہ پیر محل اور تحصیل کونسل ہال میں اہم اجلاس کی صدارت۔ جس میں رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن ،رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق ،TMO رانا نواز خاں، […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 16/11/2014

تلہ گنگ کی خبریں 16/11/2014

تلہ گنگ ٹمن روڈ پر سا ٹھ سا لہ شخص کو مو ٹر سا ئیکل سوار نے ٹکر ما ر دی تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹمن روڈ پر سا ٹھ سا لہ شخص کو مو ٹر سا ئیکل سوار نے ٹکر ما ر دی ،جس کے نتیجے میں زخموں کی تاب نہ […]

.....................................................

رحیم یارخان: حادثے میں 3 مسافر جاں بحق، 13 زخمی

رحیم یارخان: حادثے میں 3 مسافر جاں بحق، 13 زخمی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) علی پور سے صادق آباد جانے والی مسافر کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ٹریلر ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، زخمیوں کو تحصیل اسپتال صادق آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس علی پور سے صادق […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے باعث جمرود کے علاقوں سور قمر، گودر، والو میلہ اور ورمندو میلہ میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ فورسز نے اس دوران مقامی افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 مبینہ شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 مبینہ شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 مبینہ شدت پسند ہلاک، ڈرون حملہ تحصیل دتہ خیل کے گھر میں ہوا، مرنے والوں میں غیر ملکی بھی شامل۔

.....................................................

تربت: تحصیل تمپ، پولیس وین کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

تربت: تحصیل تمپ، پولیس وین کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

تربت: تحصیل تمپ، پولیس وین کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی۔

.....................................................

مصطفی آباد کی خبریں 3/11/2014

مصطفی آباد کی خبریں 3/11/2014

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قصور کے نائب صدر عابد فضل چوہدری اور اس کی والدہ کے انتقال پر ان کی مغفرت مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قصور کے نائب صدر عابد فضل چوہدری اور اس کی والدہ کے انتقال پر ان کی مغفرت کیلئے تقریب کا اہتمام، مسلم لیگ ن […]

.....................................................

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں برسوں سے تعینات اوٹی مبینہ طور پر لوٹ مار میں مصروف

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں برسوں سے تعینات اوٹی مبینہ طور پر لوٹ مار میں مصروف

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں برسوں سے تعینات اوٹی مبینہ طور پر لوٹ مار میں مصروف۔ شہری محمد عباس نعیم نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کو گزاری گئی درخواست میں بیان کیا ہے کہ وہ نواحی علاقہ کوٹ حسین غریب آدمی ہے سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرکے اپنا،بال بچوں کا پیٹ […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان: اعظم وسک میں مکان پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

جنوبی وزیرستان: اعظم وسک میں مکان پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں تحصیل برمل کے علاقے اعظم وسک میں مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ 3 افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔ جاسوس طیارے نے مکان پر 2 مزائل فائر کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 25/10/2014

وزیرآباد کی خبریں 25/10/2014

گیپکو واپڈا کے زیر انتظام وزیرآباد فیڈر کے علاقہ کنڈن سیان وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) گیپکو واپڈا کے زیر انتظام وزیرآباد فیڈر کے علاقہ کنڈن سیان میں لاکھوں روپے مالیت کے نئے200KVA ٹرانسفارمرکی تنصیب کی گئی ایکسیئن گیپکو سردار جمشید خان نے عملہ کیساتھ ملکرڈی فیوز لگا یا اور علاقہ میں بجلی چالو کی۔ اس موقعہ پر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک اور ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک اور ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ امریکی ڈرون طیارے نے پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے لومان میں ایک گاڑی پر 2 میزائل فائر کئے۔ جس کے نتیجے میں 4 […]

.....................................................

مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، تین پولیو ورکرز جاں بحق

مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، تین پولیو ورکرز جاں بحق

مہمند (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ میں دھماکے کے نتیجے میں تین پولیو ورکرز جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ پولیو ورکرز معمول کی مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے۔ کہ اسی دوران ایک بارودی سرنگ پر پائوں پڑنے سے زوردار دھماکہ ہو گیا جس کے […]

.....................................................

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق۔ دھماکہ سے ایک شخص زخمی ہوا۔

.....................................................

چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں اسکول پر دستی بم حملہ، حملے میں خاتون ٹیچر جاں بحق

چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں اسکول پر دستی بم حملہ، حملے میں خاتون ٹیچر جاں بحق

چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں اسکول پر دستی بم حملہ ، حملے میں خاتون ٹیچر جاں بحق۔

.....................................................