لاہور (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ کے تربیتی کیمپ کے لیے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ کیمپ 21 جولائی سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اعلان کردہ پچیس ممکنہ کھلاڑیوں میں عمران بٹ، عمران شاہ، مظہر عباس، محمد عمران، محمد عرفان، […]
میانوالی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ عیسی خیل کے قر یب گر کر تباہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ عیسی خیل کے قر یب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ ہاکی کلب آف پاکستان میں جاری مختصر تربیتی کیمپ میں اٹھائیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کوچ حنیف خان کے مطابق صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس اور شام میں پریکٹس ہوگی۔ حتمی ٹیم کا […]
چکوال(نمائندہ خصوصی)دفتر ضلعی آفیسر زراعت(توسیع) چکوال میں تحصیل چکوال و کلرکہار کے زرعی (توسیع) کارکنان کا ایک تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں تمام زراعت افسران ، زراعت انسپکٹر اور فیلڈ اسسٹنٹ شامل ہوئے۔ اجلاس کی صدارت تحصیل چکوال و کلرکہار کے نئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت خالد جاوید ملک نے کی یہ ریفریشر […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم تربیتی کیمپ لگا کر اب نئے بولرز ڈھونڈیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم اور بورڈ حکام کے ساتھ مل کر نئے بولرز کی تلاش کے لئے تربیتی کیمپ لگانے پر رضامند ہوگئے […]
گجرات : صنعت زار گجرات میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام 2 روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی ، جس میں 1122کے کمیونٹی سیفٹی آفیسر زکی حیدر نے لیکچر دیا اور 2روز میں طالبات کو مختلف حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا کہ وہ ایمرجنسی کی صورت میں کس طرح اپنی حفاظت کر سکتے ہیں ، خصوصاً […]